کورونا ایس او پیز ہوا میں اڑانے والا تائیوان کا شہری مشکل میں پھنس گیا
کورونا وائرس کے ایس او پیز کو ہواؤں میں اڑانے والا تائیوان کا شہری مشکل میں پھنس گیا، قرنطینہ توڑ کر سات مرتبہ گھر سے باہر نکلنے والے شہری پر 35 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ کردیا گیا۔سینٹرل تائیوان میں رہنے والے شخص نے چین سے واپسی پر…
طالبان نے افغانستان میں کورونا ویکسینیشن کی حمایت کردی
طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے خبر ایجنسی کو بتایا ہے کہ ان کا گروپ افغانستان میں ہیلتھ کیئر سینٹرز کے ذریعے شروع ہونے والی ویکسینیشن مہم کی حمایت کرے گا اور تعاون بھی فراہم کرے گا۔عالمی ادارہ صحت کے کورونا ویکسین پروگرام کے تحت…
روسی پارلیمنٹ نے امریکا سے جوہری معاہدے میں توسیع کی منظوری دیدی
روسی پارلیمنٹ نے روس امریکا جوہری معاہدے میں پانچ سال کی توسیع کی توثیق کردی۔ امریکی اور روسی صدور نے گزشتہ روز معاہدے میں توسیع پر اتفاق کیا تھا۔روس کے ایوان بالا اور ایوان زیریں میں آج جوہری معاہدے ’نیو اسٹارٹ‘ میں توسیع کی توثیق کی…
دُنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی فواد عالم کی بیٹنگ کے گرویدہ
بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
کیا شردھا کپور بھی شادی کرنے والی ہیں؟ والد شکتی کا بیان سامنے آگیا
بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں بدھ کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوئی ہے، کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 160روپے 53 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو کر 160 روپے 70…
اسد درانی کے ’را‘ سے رابطوں کے شواہد ہیں، وزارت دفاع
بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
قیلولہ ذہنی صحت میں بہتری اور نسیان سے محفوظ رکھتا ہے، تحقیق
بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
بختاور کی شادی کی دعوت نہ ملنے کا مریم نواز نے جواب نہیں دیا
بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
فواد عالم کو سمجھنے میں وقت لگتا ہے، جنوبی افریقی اسپنر کا اعتراف
کراچی میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران جنوبی افریقی کرکٹر نے کہا کہ فواد عالم کے اسٹانس کی وجہ سے اس کو سمجھنے میں وقت لگتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے آج فواد عالم کوجلد آؤٹ کرنے کی کوشش کی لیکن…
کراچی ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان کو جنوبی افریقہ پر 88 رنز کی برتری
مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کے نجات دہندہ بن گئے، ذمے دارانہ بیٹنگ اور سنچری کے ذریعے ٹیم کی پوزیشن بہتر بنانے میں کامیاب ہوگئے، تجربہ کار اظہر علی اور آل راؤنڈر فہیم اشرف نے بھی نصف سنچریاں اسکور کیں، دوسرے دن…
بل گیٹس خود کو ’سازشی، پاگل اور شیطان‘ کہے جانے پر حیران
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی اور مخیر انسان بل گیٹس نے خود کو سازشی، پاگل اور شیطان قرار دینے جانے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران سوشل میڈیا پر انہیں…
اپنی سرزمین پر جنوبی افریقہ کیخلاف سنچری، فواد عالم خوشی سے نہال
جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان سرزمین پر کئی برس بعد پہلی ٹیسٹ سنچری بنانے والے فواد عالم خوشی سے نہال ہیں۔کراچی میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر سنچری میکر فواد عالم نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ شاید 10 سال کھیل کر یہ عزت…
سعودی عرب: اقامے کے سہ ماہی اجرا و تجدید کی منظوری
سعودی کابینہ نے بدھ کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں ان اقدامات کی منظوری دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ منظوری ورک پرمٹ اقامہ ہولڈرز کے لیے ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
عوام کے ساتھ صنعتکار بھی بدحال ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کاکہنا ہے کہ حکومت عوام کے ساتھ ساتھ صنعتکاروں کو بھی بدحال کر رہی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ صنعتوں کو بجلی کی پیداوار کے لئے گیس کی…
کراچی ٹیسٹ: فواد عالم نے ڈوبتی بیٹنگ لائن بچالی، جنوبی افریقہ کیخلاف سینچری
یہ فواد عالم کی پاکستانی سرزمین پر پہلی اننگز اور پہلی ہی ٹیسٹ سنچری ہے، گو کہ اس سے قبل نیشنل اسٹیڈیم کے میدان پر وہ دس فرسٹ کلاس سنچریاں بناچکے ہیں۔ یوں یہ اس اسٹیڈیم پر ان کی گیارہویں اور کیرئیر کی 38ویں فرسٹ کلاس سنچری ہے۔یہاں ایک…
پاکستانی اسکواڈ کے لیے ویزے کا معاملہ، آئی سی سی نے بھارت سے جواب مانگ لیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے دی گئی تحریری یقین دہانی میں پاکستان اسکواڈ کے تمام ممبرز کو لازمی ویزے جاری کرنا شامل ہے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں پی سی بی نے مسئلہ اٹھایا، جس پر آئی سی سی نے بھارت سے تحریری جواب…
مردم شماری پر وفاق نے سندھ سے رابطہ نہیں کیا، شازیہ مری
میڈیا سے گفتگو میں شازیہ مری نے کہا کہ کمیٹی نے خود کہا تھا کہ مردم شماری پر تحفظات ہیں مگر اسے تسلیم کرلیا جائے، یہ رپورٹ پیش کی گئی ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، بدھ کے روز مزید 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی…