جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کورونا کے باعث لاہور کے اسپتال میں بستر کم پڑگئے

کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت آگئی، لاہور کے میو اسپتال میں بستر کم پڑگئے۔میو اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر افتخار کا کہنا ہے کہ کورونا مریضوں کے لیے 400 بیڈز کا خصوصی وارڈ بھر گیا، میو اسپتال کے تمام وینٹی لیٹرز پر مریض موجود ہیں۔انہوں…

سینیٹ الیکشن میں پھر ووٹوں کی خرید و فروخت کا معاملہ سامنے آیا، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پھر ووٹوں کی خرید و فروخت کا معاملہ سامنے آیا، ووٹنگ میں کرپشن کا باعث بننے والے تمام عوامل کو ختم کیا جائے۔وزیر اعظم عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ دیا۔خط کے متن…

امریکا میں دریا کے پانی نے ایک دم رنگ بدل لیا

امریکی ریاست شکاگو میں ایک دریا اچانک گہرے سبز رنگ کا ہوگیا جسے دیکھ کر شہری خوف زدہ ہوگئے۔ شکاگو کے رہائشی جب صبح اٹھے تو انہوں نے دریا میں گہرے سبز رنگ کا پانی دیکھا جسے دیکھ کر وہ حیران رہ گئے۔شہریوں نے سبز پانی والے دریا کی  ویڈیو…

بھارت: بچے کے کھلونے سے 14 سانپ نکل آئے

بھارت ریاست تلنگانہ میں بچے کے کھلونے سے 14 سانپ نکل آئے جسے دیکھ کر گھر والے خوفزدہ ہوگئے۔ تلنگانہ میں جہاں سریندر نامی شخص کو اپنے گھر کے بیڈ روم میں 14 سانپ نظر آئے۔ بیڈ روم میں بچوں کے کھیلنے کا ایک کھلونا رکھا تھا، صفائی کے دوران…

مریم کی ضمانت کا حکم فوری معطل نہیں کیا جاسکتا، ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کی ضمانت کا حکم فوری طور پر معطل نہیں کیا جاسکتا ہے۔ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے چیئرمین نیب کی درخواست پر مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی…

فنکاروں کیلئے آرٹس کونسل میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم

فنکاروں کیلئے کراچی آرٹس کونسل میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا گیا ہے۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے آرٹس کونسل میں پریس کانفرنس میں کہا کہ فنکار، ادیب، لکھاری بہت اہم ہیں، ان کیلئے آرٹس کونسل میں ویکسیشن سینٹر بنایا ہے۔وزیر…

وزیراعظم سے گزارش ہے نوٹس لینا چھوڑ دیں، مرتضٰی وہاب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا مہنگائی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ چینی، گھی، آٹا، سبزیاں اور ادویات کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، وزیراعظم عمران خان سے گزارش ہے کہ وہ چیزوں کا نوٹس لینا چھوڑ دیں۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے…

این اے 249:کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن

تحریک انصاف کے فیصل واؤڈا کے استعفے کے بعد خالی ہونے والی نشست حلقہ این اے 249 پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن ہے۔این اے 249 پر تحریک انصاف کے حنید لاکھانی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں، آزاد امیدوار زنیرہ رحمان نے…

دورۂ جنوبی افریقہ، اسکواڈ میں شامل ایک کھلاڑی کا کورونا مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ایک کھلاڑی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل 35 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن…

پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کی منظوری

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔پنجاب ماڈل بازار منیجمنٹ کمپنی ختم کرکے سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا جس کے لیے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے منظوری دے دی ہے جبکہ اتھارٹی کے پیٹرن…

صدر پاکستان کی ایوانِ صدر میں مجلس ترقی ادب کے وفد سے ملاقات

صدر پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی نے منگل کے روز مجلس ترقی ادب لاہور کے وفد سے ملاقات کی۔مجلس ترقی ادب لاہور کے وفد میں منصور آفاق ڈائریکٹر مجلس ترقی ادب لاہور، ڈاکٹر سلیم مظہر پرو وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی لاہور اور اختر شمار چیئرمین…