جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پہلا ٹیسٹ، پاکستان پہلی اننگز میں 217 رنز پر آؤٹ

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 217 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔سبینا پارک جمیکا میں پہلے ٹیسٹ میچ میں ہوم ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پاکستان ٹیم اپنی اننگز میں 217 رنز تک محدود رہی،…

اگست کے پہلے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 20 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کم ہوئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر اگست کے پہلے ہفتے میں 20 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔مرکزی بینک کے مطابق اس کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 6 اگست تک 24 کروڑ 64 لاکھ ڈالر رہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں…

کیا نیوٹرل ہونے کا انتظار ہی کرتے رہنا ہے؟ کائرہ

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ طاقت ور حلقوں کے نیوٹرل ہونے کا انتظار ہی کرتے رہنا ہے تو پھر اگلے الیکشن لڑنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے قمر…

میرپور رائلز نے کوٹلی لائنز کو شکست دے دی

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں میرپور رائلز نے کوٹلی لائنز کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ شکست کے بعد کوٹلی لائنز کی ٹیم پلے آف کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔مظفر آباد میں کھیلے گئے اس میچ میں میرپور رائلز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز…

عالمی بینک سے 1 ارب ڈالر ستمبر سے پہلے ملیں گے، شوکت ترین

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ عالمی بینک سے 1 ارب ڈالر ستمبر سے پہلےملیں گے، آئی ایم ایف نے مختلف ممالک کو 650 ارب ڈالر جاری کیے، پاکستان کو 0.43 فیصد پر 2.77 ارب ڈالر 23 اگست کو مل جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

امریکا: فائزر اور موڈرنا ویکسین کی تیسری خوراک کی منظوری آج دیئے جانے کا امکان

امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی جانب سے فائزر اور موڈرنا کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کی منظوری آج متوقع ہے۔امریکی اخبار کے مطابق ایف ڈی اے آج فائزر اور موڈرنا کوروناویکسین کی تیسری خوراک کی منظوری دے سکتی ہے۔کورونا ویکسین کی تیسری…

سندھ میں کورونا کے 1783 نئے کیسز رپورٹ، 39 اموات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 21430 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے میں 1783 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے بتایا کہ آج مزید 39 مریض انتقال…

20 سالہ لڑکے پر کروڑوں روپے اینٹھنے کا الزام

20 سال کے لڑکے پر نیب افسر اور چیئرمین نیب کا خاص آدمی بن کر کروڑوں روپے اینٹھنے کا الزام سامنے آیا ہے۔ نیب پراسیکیوٹر نے سندھ ہائی کورٹ میں دعویٰ کیا کہ رقم سندھ حکومت کے اعلیٰ حکام سے وصول کی گئی، جن میں اسپیشل سیکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ…

امریکا نے فیصلہ کرلیا ہے اب ان کا اسٹریٹیجک پارٹنر بھارت ہوگا، عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو پاکستان کی ضرورت صرف افغان امن عمل کے لیے ہے، امریکا نے اب بھارت کو اسٹریٹجک پارٹنر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں…