جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومت کا پاکستان کرکٹ بورڈ سے ٹیکس چھوٹ واپس لینے کا فیصلہ، ذرائع

وفاقی حکومت نے  پاکستان کرکٹ بورڈ سے ٹیکس چھوٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے، پی سی بی کے میڈیا رائٹس، گیٹ منی اور اسپانسرشپ فیس پر نارمل ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی اور ایشین کرکٹ کونسل سے حاصل کردہ آمدن…

پنجاب: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکانیں اور شادی ہالز سیل

پنجاب کے کئی شہروں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر (ایس او پیز) کی خلاف ورزی پر کئی دکانیں اور شادی ہالز سیل کردیے گئے۔کورونا وائرس کے ایس او پیز میں ماسک پہنیں، ہاتھ سینیٹائز کریں اور فاصلہ برقرار رکھیں کے اصولوں کی خلاف ورزی…

پی ڈی ایم کی لانگ مارچ سے متعلق کوئی تیاری نہیں، چودھری منظور

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی لانگ مارچ سے متعلق کوئی تیاری نہیں، بتایا جائے لانگ مارچ کی کیا تیاری ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری منظور نے پی ڈی ایم کے لانگ مارچ پر…

افغانستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پچھاڑ دیا

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان نے زمبابوے کو 45 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ میچ جیو سُوپر سے براہ راست دکھایا گیا۔محمد نبی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 40 رنز بنائے اور  دو وکٹیں حاصل کیں۔…

آئی جی پنجاب نے 7 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیے

آئی جی پنجاب نے 7 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے، پولیس افسران کے تبادلوں اور تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق عامر عبداللّٰہ خان نیازی کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور تعینات کردیا گیا، جبکہ…

ڈسکہ: عوام کا حق رائے دہی سے متعلق دلچسپ سروے نتائج

ڈسکہ کے عوام ووٹ دیتے وقت کس چیز کو پہلی ترجیحی دیتے ہیں؟ نئے سروے کے نتائج سامنے آگئے۔ایپ سوس اور گیلپ پاکستان کے سروے میں ڈسکہ کے عوام نے ووٹ دیتے وقت پارٹی اور شخصیت دونوں کو پہلی ترجیح دینے کا کہا ہے۔آئی پی ایس او ایس کے سروے میں…

9 جماعتوں کا نکتہ نظر ہے کہ پارلیمان میں ہم کامیاب نہیں ہوسکتے، مصدق ملک

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ 9 جماعتوں کا نکتہ نظر ہے کہ پارلیمان میں ہم کامیاب نہیں ہوسکتے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ نظام کی تبدیلی نئے عوامی مینڈیٹ سے آتی ہے۔ مصدق…

کسان اتحاد کی مہنگائی کیخلاف ملتان میں ریلی، لاہور میں دھرنے کا اعلان

کسان اتحاد نے بجلی، ڈیزل اور کھاد مہنگی ہونے کے خلاف آج ملتان میں ریلی نکالی۔ملتان میں ریلی کے دوران کسان اتحاد نے 31 مارچ کو لاہور میں دھرنے کا اعلان کردیا۔کسان اتحاد نے ٹریکٹر ریلی کی صورت میں ملتان میں احتجاجی مارچ کیا، شرکاء نے جگہ…

کورونا سے مزید 40 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 40 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 757 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 40 مریض انتقال کرگئے…

ملک اس لیے نہیں بناتھاکہ آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں، وزیراعظم

مالا کنڈ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک اس لیے نہیں بنا تھا کہ ٹاٹا برلا کی طرح یہاں آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں ، 30 سال میں ملک کا پیسہ چوری کیا گیا ، خوشی صرف پیسے سے ہی نہیں ملتی ، انسان…

وزیراعظم کمیٹی کو عوامی مسائل حل کرنے کا کہیں، چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے وزیر اعظم عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اختلافات بھلا کر عوام کے مسائل حل کرنے پر توجہ دی جائے، وزیر اعظم، اسپیکرقومی اسمبلی کی سربراہی میں بننے والی کمیٹی کو عوام کے مسائل حل کرنے کا…

شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ آئندہ دو ماہ تک شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پریس ریلیز کے مطابق جنوری کے اجلاس کے بعد نمو، روزگار اور کاروبار کا اعتماد بہتر…

سعودی وزارت صحت کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے حجاج کے لیے اہم نکات کا اجراء

سعودی وزارت صحت کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے حجاج کے حوالے سے اہم نکات جاری کیے گئے ہیں، جن کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے حجاج کے لیے ویکسین لگواکر آنا ضروری ہے جو کہ WHO سے سرٹیفائیڈ ہونی چاہئے۔ جبکہ ویکسین کی دوسری ڈوز (dose)…

کسانوں کیلئے خوشخبری، فی من گندم پر 400 روپے اضافےکا اعلان

وفاقی وزیر خوراک فخر امام نے ملک میں گندم کی فی من قیمت میں 400 روپے اضافے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں فخر امام نے کہا کہ آج گندم خریداری کے حوالے سےتفصیلی اجلاس ہوا تاکہ ٹارگٹ…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 52 پیسے اضافہ

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میں 52 پیسے اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 155 روپے 97 پیسے ہے۔ ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ 16 پیسے کم…

پنجاب میں صرف 60 سال سے زائد عمر افراد کو ہی کورونا ویکسین لگائی جارہی ہے، یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ صوبے میں صرف 60 سال کی عمر سے زائد افراد کو ہی کورونا وائرس کی ویکسین لگائی جا رہی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران یاسمین راشد نے کہا کہ 60 سال سے زائد عمر  کے افراد رجسٹریشن کوڈ کے ہمراہ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 177 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 177 پوائنٹس بڑھ گیا ہے۔شیئرز بازار میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 44 ہزار 901 ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 777 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ شیئر بازار میں…