جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر اعظم کے خطاب سے قبل اسپیکر نے اپوزیشن رہنماؤں کو بلالیا

وزیراعظم عمران خان کا آج قومی اسمبلی میں خطاب کا امکان ہے، اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن رہنماؤں کو دوبارہ چیمبر میں بلالیا۔پیپلز پارٹی، جے یو آئی اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسپیکر چیمبر میں پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان کی کارروائی…

وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی میں خطاب کررہے ہیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ایوانِ زیریں کا اجلاس جاری ہے، جس میں وزیراعظم عمران خان خطاب کر رہے ہیں۔قومی اسمبلی آمد کے دوران حکومتی اراکین نے وزیراعظم عمران خان  کا استقبال کیا۔وزیراعظم نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر…

’مجھے معلوم ہے طالبان لڑکیوں کو سکول میں پڑھنے نہیں دیں گے‘

افغانستان کا مستقبل: ’مجھے معلوم ہے طالبان لڑکیوں کو سکول میں پڑھنے نہیں دیں گے‘زحل احدبی بی سی دری31 منٹ قبلامریکی اور نیٹو افواج کے افغانستان سے انخلا کے پسِ منظر میں بی بی سی نے تین مختلف نسلوں کی تین خواتین سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ…

آسٹریلیا : ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاؤ جاری، نیوساوتھ ویلز بری طرح متاثر

آسٹریلیا میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاؤ جاری ہے۔حالیہ وبا سے ریاست نیو ساؤتھ ویلز بری طرح متاثر ہوئی ہے جبکہ ریاست میں کورونا کے مقامی منتقلی کے 22 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈیلٹا ویرنٹ پر قابو پانے کیلئے سڈنی سمیت چار…

قومی ٹیم میں کسی بھی نمبر پر کھیلنے کیلئے تیار ہوں، صہیب مقصود

پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں کم بیک کرنے والے کرکٹر صہیب مقصود کا کہنا ہے جس نمبر پر بھی مجھے کھلائیں میں قومی ٹیم میں کھیلنے کے لیے تیار ہوں ۔ ڈربی سے ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران صہیب مقصود نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بے خوف ہو کر کرکٹ کھیلی…

’کینیڈا میں اتنی گرمی پڑ رہی ہے کہ دبئی بھی اس سے کہیں ٹھنڈا ہو گا‘

کینیڈا اور امریکہ میں گرمی کے نئے ریکارڈ: درجنوں ہلاکتیں، واشنگٹن میں بھی لوڈ شیڈنگایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنمغربی کینیڈا اور امریکی بحر الکاہل کے شمال مغرب میں درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچ گئے ہیںکیا آپ نے کبھی یہ…

پانی اورمٹی صاف کرنے اور دوا پہنچانے والے نینوتیراک روبوٹ

بولڈرسٹی، امریکہ:: نینوٹیکنالوجی کا نام اب اکثرلوگوں کے لیے اجنبی نہیں رہا۔ اس ضمن میں یونیورسٹی آف کولاراڈو کے سائنسدانوں نے بہت ہی چھوٹے، پھرتیلے، خود سے تیرنے والے اور تیزرفتار نینوروبوٹس بنائے ہیں جنہیں صنعت، زراعت اور طب میں…

کوروناوائرس، سیاحت کےشعبےمیں 2.4 ٹریلین ڈالر تک کا نقصان ہوسکتاہے

اقوام متحد ہ کی رپورٹ کےمطابق کورونا وائرس کےسبب گذشتہ سال سےاب تک سیاحت کے شعبے میں2.4 ٹریلین ڈالر تک کا نقصان ہوسکتا ہے۔اقوام متحدہ کےاداےورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی رپورٹ کےمطابق گذشتہ سال سیاحت اور اس سے متعلقہ شعبوں کو کورونا سے2.4…

12 سالہ کوہِ پیما سلینا خواجہ کا براڈ پیک سر کرنے کا عزم

ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی 12 سال کی کوہ پیما سلینا خواجہ اسکردو پہنچ گئیں،  سلینا 8 ہزار 47 میٹر بلند براڈ پیک سر کرنے کا عزم رکھتی ہیں۔سلینا خواجہ کا کہنا ہے کہ آلودگی کے باعث ماحول تباہ ہوچکا ہے،  میں دنیا کو بچانے میں اپنا کردار…

کسی کی خواہش پر گھر نہیں جاؤنگا، 5 سال پورے کرونگا: وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں 5 سال پورے کروں گا، کسی کی خواہش پر گھر نہیں جاؤں گا، مہذب طریقے سے کام ہو سکتا ہے۔اسلام آباد احتساب عدالت کے باہر وزیرِ اعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب کا چھاپے مار کر ہراساں…

باروچی ابلتے ہوئے سوپ کی دیگ میں گر کر ہلاک

عراق میں ایک شادی کی تقریب کے دوران سوپ بناتے ہوئے باورچی دیگ میں گر کر ہلاک ہوگیا۔ عراق کے ضلع زاخو میں شادی ہال میں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری تھا اور ایک دیگ میں سوپ تیاری کے آخری مرحلے میں تھا کہ باورچی پھسل کر دیگ میں گر گیا۔…