این ٹی ڈی سی کا نیا بورڈ تشکیل، نوٹیفکیشن جاری
نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کارپوریشن (این ٹی ڈی سی) کا نیا بورڈ تشکیل دے دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ جوائنٹ سیکرٹری ٹرانسمیشن پاور ڈویژن، منیجنگ ڈائریکٹر پی پی آئی بی بورڈ میں شامل ہوگئے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر سی پی پی اے…
لاہور: 12 سالہ گھریلو ملازمہ کے قتل کا مقدمہ درج
لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ والد نے بیان دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی بیٹی دو ماہ قبل اقبال ٹاؤن…
عمران خان کا دور بدعنوانی میں ترقی کا دور ہے، پرویز رشید
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر پرویز رشیدکا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی کے مطابق عمران خان کا دورکرپشن میں ترقی کا دور ہے۔پرویز رشید نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کا دور بدعنوانی میں تنزلی کا دور تھا،…
وزیراعظم عمران خان نے بابا فرید کے دربار کے قریب لنگر خانے کا افتتاح کردیا
وزیراعظم عمران خان نے پاکپتن میں بابا فرید کے دربار کے قریب لنگر خانے’سرائے قطب‘ کا افتتاح کردیا۔ساہیوال کے دورے کے دوران عمران خان صحت سمیت دیگر کئی منصوبوں کا افتتاح کیا۔انہوں نے ساہیوال میں احساس اور کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے…
فضل الرحمٰن کرپٹ، مولانا کہنا علماء کی توہین ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فضل الرحمٰن کرپٹ ہیں، انہیں مولانا کہنا علماء کی توہین ہے۔ساہیوال میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہاکہ فضل الرحمٰن مدارس کے بچوں کو استعمال کر کے اربوں پتی بنا، وہ خود کو قانون سے بالا تر…
قانون سے بالاتر صرف عمران خان صاحب ہیں، ن لیگ
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قانون سے بالاتر صرف عمران خان صاحب ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ مالم جبہ، فارن فنڈنگ، بلین ٹری، بی آر ٹی میں کرپشن ہوئی ہے۔انہوں نے کہاکہ…
یورپین کمیشن نے کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی سے ہوا معاہدہ شائع کردیا
یورپین کمیشن نے کوروناویکسین بنانےوالی کمپنی ایسٹرا زینیکا کے ساتھ ترمیم شدہ معاہدہ شائع کردیا۔ترمیم شدہ معاہدےمیں یہ بات شامل ہے کہ ایسٹرازینیکاکمپنی ویکسین کم پڑنے پر برطانیہ میں موجودپلانٹس سے یورپی یونین کو ویکسین فراہم کرے گی۔ اگست…
بلاول بھٹو نے اپنی بہن بختاور کے نکاح کی تصاویر جاری کردیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میری بہن بختاور کی شادی طویل عرصے بعد آنے والی خوشیوں کا لمحہ ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے محمود چوہدری کے ساتھ اپنی بہن بختاور بھٹو کے نکاح کے بندھن میں بندھنے کے…
پنجاب میں جلد بلدیاتی الیکشن کرائیں گے، فردوس اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں جلد بلدیاتی الیکشن کرائیں گے۔ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ 4 فروری کو بلدیاتی الیکشن کا شیڈول عدالت میں جمع کرائیں گے۔انہوں نے کہا کہ باہمی…
یورپی یونین میں 92 ملین سے زائد افراد غربت کا شکار ہیں، اقوام متحدہ
یورپی یونین میں 92 ملین سے زائد افراد غربت کا شکار ہیں۔ یہ بات اقوام متحدہ کی جانب سے سے آج یورپین دارالحکومت برسلز میں جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتائی گئی۔ یہ رپورٹ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے انتہائی غربت و ہیومن رائٹس اولیوئیر ڈی…
عثمان بزدار نے 12 سالہ محنتی بچی کی زندگی بدل دی
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صرف 12 سال کی عمر میں بہن بھائیوں اور ماں باپ کا سہارا بننے والی بچی کی زندگی بدل دی۔ چند روز قبل سوشل میڈیا پر فاطمہ کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں یہ 12 سالہ بچی لبرٹی میں کھلونے بیچتی دکھائی گئی۔ فاطمہ کے…
چین نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی آزادی کا مطلب ’جنگ‘ ہوگا
چین نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی آزادی کا مطلب ’جنگ‘ ہوگاچین تائیوان کو اپنے سے علیحدہ ہوا ایک صوبہ تصور کرتا ہےچین نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی طرف سے آزادی حاصل کرنے کی کوششوں کا مطلب کھلی جنگ ہو گا۔چین کی طرف سے یہ دھمکی تائیوان کے…
انڈیا اسرائیل تعلقات کی سالگرہ: دلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب بم دھماکہ
دلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوااسرائیلی سفارتخانہ انتہائی سخت سکیورٹی والے علاقے اے پی جے عبدالکلام روڈ پر واقع ہے۔ ابتدائی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ یہ دھماکہ ہلکی نوعیت کا تھا اور اس میں کوئی زخمی…
شوکت علی کا سوات سے مانچسٹر تک سات سالہ سفر، منزل پر پہنچ کر دم توڑ دیا
شوکت علی کا سوات سے مانچسٹر تک سات سالہ سفر، منزل پر پہنچ کر دم توڑ دیاسوشل میڈیا کتنا مؤثر رہا؟پاکستان کے شہر سوات سے اٹلی، پھر اٹلی سے برطانیہ اور برطانیہ میں برمنگھم اور پھر مانچسٹر پہنچتے ہی فوت ہو جانے والے شخص شوکت علی کی شناخت کے…
بختاور بھٹو زرداری اور محمود چودھری کا نکاح ہوگیا
محمود چوہدری کے ساتھ ان کے نکاح کی تقریب بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی۔ تقریب میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد شریک ہوئے۔بلاول ہاؤس میں خوشیوں کے شادیانے بج رہے ہیں، 24 جنوری سے بلاول ہاؤس میں محفل میلاد کے ساتھ شادی کی تقریبات کا آغاز…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 219 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعے کو ملاجلا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 219 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 490 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کرنے کے بعد 46 ہزار 385 پر بند ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں…
ٹرانسپیرنسی کی رپورٹیں وزیراعظم عمران خان خود بھی لہراتے تھے، ناصر شاہ
وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹیں وزیراعظم عمران خان خود بھی لہرایا کرتے تھے۔سندھ اسمبلی کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ناصر حسین شاہ نے کہاکہ اُسی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے تصدیق کردی ہے کہ…
ابوظبی ٹی ٹین لیگ: قلندرز نے پونے ڈیولز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا
ابوظبی ٹی ٹین لیگ میں قلندرز نے اپنے پہلے میچ میں پونے ڈیولز کو نو وکٹوں سے ہرادیا۔ قلندرز نے 108 رنز کا ہدف آٹھویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ٹام بینٹن 45، سہیل اختر 33 اور شرجیل خان نے 28 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔شیخ زید اسٹیڈیم میں جاری…
شبلی فراز کا پی بی اے دفتر کا دورہ، میڈیا صنعت کے مسائل حل کرنے کا وعدہ
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کراچی میں پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن(پی بی اے) کے دفتر پہنچے۔شبلی فراز نے پی بی اے عہدے داران سے ملاقات کی اور میڈیا صنعت کے مسائل حل کرنے کا وعدہ کیا۔ پی بی اے نے وفاقی وزیر اطلاعات کو حکومت کا…
پنجاب پولیس کے 8 ڈی آئی جی تبدیل، نوٹیفکیشن جاری
محکمہ داخلہ نے پنجاب پولیس میں بڑے تبادلے کرتے ہوئے 8 ڈی آئی جی کو تبدیل کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان کو آر پی او سرگودھا تعینات کردیا گیا، ساجد کیانی کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات…