جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انڈونیشیا کی لاپتہ آبدوز ’تین ٹکڑوں میں ملی ہے‘، تمام عملہ ہلاک

انڈونیشین بحریہ کی آبدوز جنگی مشقوں کے دوران لاپتہ3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہANADOLU AGENCY/GETTY IMAGESانڈونیشیا میں حکام کے مطابق اس لاپتہ ہو جانے والی آبدوز کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا ہے جس پر انڈونیشیا کی بحریہ کے 53 اہلکار سوار…

چرنوبل کے پناہ گزین

چرنوبل میں تباہی: 35 سال بعد یوکرین کے ایکسکلیوژن زون میں رہ جانے والے پالتوں کتوں کی نسل اور ان کے محا‌فظکرس بارانوئکبی بی سی فیوچر2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبوگڈان کو چرنوبل ایکسکلیوژن زون (یعنی تابکاری کی زد میں آنے والے…

خود سے باتیں کرکے بہتر فیصلہ کرنے والا روبوٹ

بولونا، اٹلی: ماہرین نے روبوٹ میں تبدیلی کرکے اسے خودکلامی کے قابل بنایا جس کی بدولت وہ انسانوں سے بہتر رابطہ کرکے اپنے فیصلے بھی بہتر بناسکتا ہے۔ 21 اپریل کو اس تحقیق کی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر روبوٹ کی سوچ کو سنا…

بہت گرمی ہے تو کیوں نہ پنکھا پہن کر گھومیں!

 نیویارک: پوری دنیا کے لوگ ماحول کی شدت اور گرمی کے بڑھتے ہوئے وار کو محسوس کررہے ہیں۔ لیکن اس حدت کو کم کرنے کے لیے اب ایک اہم ایجاد سامنے آئی ہے۔ ایئریبل کے دو پنکھوں کو کالر کی طرح پہنا جاسکتا ہے اور اسے بار بار چارج کرنے کے علاوہ…