ممبئی کے کوویڈ سینٹر میں آتشزدگی، 10 افراد ہلاک
بھارتی شہر ممبئی میں مال کے اندر بنائے گئے کوویڈ سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے مال میں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے کے 70 سے زائد متاثرین کو دیگر اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا…
اسلام آباد میں کورونا وائرس کے بچوں پر بھی وار
اسلام آباد میں کورونا وائرس کے بڑوں کے ساتھ بچوں پر بھی وارجاری ہیں، ایک دن میں مجموعی طور پر 548 مثبت کیسز سامنے آ گئے۔کورونا وائرس کی تیسری لہر نے بچوں کو بھی نشانے پر رکھا ہوا ہے ، ایک دن میں 49 بچے کورونا وائرس کا نشانہ بن گئے ہیں…
شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے زمین سےزمین تک مار کرنے والے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شاہین ون اے 900 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل تجربے کا…
2 روز میں 2482 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کروائی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سرکاری زمین واگزار کروانے سے متعلق کہنا ہے کہ گزشتہ 2 روز میں قبضہ مافیا سے 2482 ایکڑ اراضی واگزار کروائی گئی ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کی تفصیلات جاری کر دی گئی…
عذیر بلوچ کیخلاف کیس میں تفتیشی افسر طلب
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے خلاف پولیس مقابلہ اور اقدام قتل سے متعلق کیس کی سماعت عدالت نے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی کی عدالت میں لیاری گینگ وار…
ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس2021 مسترد کرتے ہیں، امیر حیدر ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس2021 کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس قوانین میں ترمیم کا آرڈیننس واپس لے۔امیر حیدر ہوتی نے اپنے بیان میں کہا کہ چور دروازوں سے صدارتی آرڈیننس کیوں…
ہمیں سرکاری اپوزیشن کہنا مناسب نہیں ہوگا، یوسف گیلانی
سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیں سرکاری اپوزیشن کہنا مناسب نہیں ہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) نے ہمارے مشورے پر ضمنی اور سینیٹ…
چائے ٹوسٹ اور میزبان – 26 مارچ 2021 | عروج عباس شو
https://www.youtube.com/watch?v=e3UZy4euX_M
بریکنگ نیوز: شاہین -1 اے بیلسٹک میزائل کا پاکستان کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=bELEPp2xLHo
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 03 بجے | سینیٹ میں مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا | 26 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=qrBrcmg5Tr4
بریکنگ نیوز: گیلانی نے سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر مقرر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=f-A317oVxZs
سرکاری اسپتالوں کے آئی سی یو 95 فیصد بھر گئے
پنجاب کے سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ نبیل اعوان کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں کے آئی سی یو 95 فیصد بھر گئےہیں۔نبیل اعوان نے کہا کہ میو اور سروسز اسپتال کو 30 نئے وینٹی لیٹرزفراہم کررہے ہیں، کورونا وائرس کی تیسری لہر میں زیادہ ترمریض آئی سی…
92ء کے گینگ کا حصہ ہونے پر فخر ہے : مشتاق احمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولر اور 92ء ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ انہیں 92ء کے گینگ کا حصہ ہونے ہر فخر ہے۔ورلڈکپ کی تاریخی فتح کو 29 سال مکمل ہونے پر مشتاق احمد نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری…
یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر
پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر کر دیئے گئے، سینیٹ سیکریٹریٹ نے ان معاملے میں نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔اس سے قبل پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں 30 ارکان کی حمایت کے دستخط کے ساتھ…
جعلی راجکماری کے انتشار پھیلانے کے ارمان دم توڑ گئے، فردوس عاشق
معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی راجکماری کے نیب پیشی کی آڑ میں انتشار پھیلانے کے ارمان دم توڑ گئے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں ڈاکٹر…
پی ڈی ایم کا کوئی جنازہ نہیں پڑھا گیا یہ پیپلزپارٹی کا حق تھا، شیری رحمان
سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا کوئی جنازہ نہیں پڑھا گیا یہ پیپلزپارٹی کا حق تھا۔پی پی رہنما شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ کل 30 ممبرز کے دستخط کے ساتھ درخواست جمع کروائی گئی، ان…
جاتی امراء کے باہر قمر الزمان کائرہ کی گاڑی سے موٹر سائیکل ٹکرا گئی
جاتی امراء کے باہر قمر الزمان کائرہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا، رہنما پیپلز پارٹی کی گاڑی موٹر سائیکل سوار خاتون کے گھٹنے سے ٹکرائی تھی۔حادثے میں موٹر سائیکل سوار جوڑا اور بچہ محفوظ رہا، قمر زمان کائرہ نے گاڑی سے اتر کر موٹرسائیکل سوار…
شہباز، حمزہ منی لانڈرنگ ریفرنس، مزید گواہ طلب
احتساب عدالت میں شہباز شریف اور اُن کے بیٹے حمزہ شہباز سمیت خاندان کے دیگر افراد کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر نیب کے دو گواہوں پر وکلاء نے جرح مکمل کر لی، عدالت نے مزید گواہوں کو یکم اپریل کو طلب کر لیا۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد…
جس چیئرمین کوچیلنج کیا،اسی کے پاس عرضی لے گئے، احسن اقبال
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے پاکستان پیپلز پارٹی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جس چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کوعدالت میں چیلنج کیا، اسی کے پاس عرضی لے کر پہنچ گئے، کچھ مناسب نہیں لگا ۔جاتی امراء کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال…
حلیم عادل شیخ کا ریلیز آرڈر جاری
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے ریلیز آرڈر جاری کردیے گئے ہیں۔ریلیز آرڈر انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کراچی اور جوڈیشل مجسٹریٹ میرپور ماتھیلو نے جاری کیے، سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز دو مقدمات میں حلیم عادل شیخ کی ضمانت…