جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

’قتل کا اعتراف کرنے کے بجائے میں جیل میں ہی مرنا پسند کروں گا‘

قتل کے الزام میں 20 سال جیل میں گزارنے والا ملزم: ’قتل کا اعتراف کرنے کے بجائے جیل میں ہی مرنا پسند کروں گا‘بروناغ منروبی بی سی32 منٹ قبلاگست 2002 میں جب سے انھیں ایک نوجوان خاتون کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، تب سے عمر بینگویٹ…

’تلخیوں کے باوجود پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو کوئی نقصان نہیں پہنچا‘

عمران خان کا دورہ سعودی عرب: پاک-سعودی تعلقات، ’ایسا بندھن جس میں تعلقات خراب ہونے کے باوجود بھی طلاق نہیں ہوسکتی‘ثقلین امامبی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندنایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy PMOپاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کا سعودی عرب کے…

یروشلم جھڑپوں میں کم از کم 163 فلسطینی اور چھ اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی

شيخ جراح: یروشلم میں ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 163 فلسطینی اور چھ اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیروشلم میں ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 163 فلسطینی اور چھ اسرائیلی پولیس اہلکار کے زخمی…

ناخن جتنی جگہ پر 50 ارب ٹرانسسٹرز والا مائیکروپروسیسر

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: آئی بی ایم نے دنیا کے باریک ترین ٹرانسسٹرز والا مائیکروپروسیسر تیار کرلیا ہے جس میں ہر ٹرانسسٹر کی چوڑائی 2 نینومیٹر، یعنی ڈی این اے سے بھی زیادہ باریک ہے۔ اس قدر باریک ٹرانسسٹرز کی بدولت جو مائیکروپروسیسر تیار…

فرانس اور سویڈن میں خواتین کے قتل کی بڑھتی وارداتوں کی وجہ کیا ہے؟

خواتین پر تشدد: فرانس اور سویڈن میں حالیہ مہینوں میں خواتین کے بڑھتے قتل کی وجہ کیا ہے؟27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنجائے وقوعہ پر پھول رکھ کر مقتولہ کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہےفرانس اور سویڈن میں حالیہ عرصے کے دوران…

گِدھوں کا ’اعلانِ جنگ‘: ’میری چھوٹی سی امی دگنے سائز کے پرندے اڑانے کی کوشش کرتی رہیں‘

گِدھوں کا ’اعلانِ جنگ‘: ’میری چھوٹی سے امی دگنے سائز کے پرندے اڑانے کی کوشش کرتی رہیں‘12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTwitter/@SeanaLynکیلیفورنیا میں امریکی گِدھوں کی ایک قسم کینڈور ایک گھر کے بن بلائے مہمان بن گئے ہیں اور مکینوں کی بے شمار…

پاک-سعودی تعلقات: ’ایسا بندھن جس میں تعلقات خراب ہونے کے باوجود بھی طلاق نہیں ہوسکتی‘

عمران خان کا دورہ سعودی عرب: پاک-سعودی تعلقات، ’ایسا بندھن جس میں تعلقات خراب ہونے کے باوجود بھی طلاق نہیں ہوسکتی‘ثقلین امامبی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندنایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy PMOپاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کا سعودی عرب کے…

عالمی حدت کے باعث ایشیائی پہاڑوں پر سیلاب کے خطرے میں تین گنا اضافہ

سوئزرلینڈ: پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں گلیشیئر کے تیزی سے پگھلاؤ کی خبریں اب عام ہوچکی ہیں۔ اسی تناظر میں سوئزرلینڈ کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ ایشیائی پہاڑوں پر سیلابوں کا خطرہ تین گنا بڑھ چکا ہے اور وجہ یہی ہے کہ برف کے ذخائر تیزی…