برٹنی اسپیئرز نے تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا
معروف امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں۔ وہ اکثر اپنی تصاویر اور ڈانس کی وڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں ان کی وڈیوز پر ہونے والی تنقید کا برٹنی اسپیئرز نے جواب دے دیا ہے۔برٹنی اسپیئرز کے…
کورونا: سعودیہ نے 20 ملکوں کے شہریوں پر پابندی لگادی
کورونا کیسوں کے باعث پاکستان، بھارت، امریکا سمیت 20 ممالک کے شہریوں کی سعودی عرب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پابندی عارضی طور پر لگائی گئی ہے، عمل درآمد آج سے ہوگا۔ سفارتکار، ہیلتھ ورکرز اور ان کے اہل…
کےپی ضمنی انتخاب، فرنٹئیر کور خیبرپختونخوا کی تعیناتی کی منظوری
وفاقی کابینہ نے کے پی ضمنی انتخاب میں فرنٹئیر کور خیبرپختونخوا کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ویزا پالیسی کو مزید سہل بنانے سے متعلق کابینہ کمیٹی کی سفارشات کی اصولی منظوری بھی دی گئی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے…
کراچی، گلستان جوہر میں سیاسی جماعت کا الیکشن آفس سیل
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سیاسی جماعت کا الیکشن آفس سیل کردیا گیا۔پی ایس 88 میں 16 فروری کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے دفتر بنایا گیا تھا۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق جوہر موڑ کے قریب واقع دفتر سے ساؤنڈ سسٹم بھی قبضےمیں لے لیا…
دیکھیں کہ کس طرح ایک چھوٹا مکڑی اپنے جال میں بڑے پیمانے پر شکار لہراتا ہے سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=lUOIf5qw8_I
نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں تربیتی کیمپ جاری
لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 3 حصوں میں جاری ہے ۔ اس موقع پرایس او پی کا پورا خیال رکھا جارہا ہے اور بہترین کوچز جن میں اولمپین بھی شامل ہیں کھلاڑیوں کو…
پنڈی ٹیست آج سے ہوگا، بابر اعظم کا سیریز جیتنے کا عزم
راولپنڈی(سید وزیرعلی قادری)پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج جمعرات سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔پاکستان کو سیریز میں ایک۔ صفر کی برتری حاصل ہے۔ کراچی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ…
انگلینڈ بھارت ٹیسٹ سیریز کاآغاز کل سے ہوگا
چنائی(جسارت نیوز)بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 4 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل سے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنائی میں شروع ہوگا۔انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بھارت کے دورہ پر ہے اور انگلینڈ کی ٹیم اپنے دورہ بھارت کے دوران…
پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کا پلڑا بھاری ہوگا ،انضمام
لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ آج سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا. دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے جیتا تھا۔ کراچی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے…
کھیلوں سے متعلق جامع منصوبہ آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے ،اسد قیصر
اسلام آبا د (اے پی پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو ہدایت کی ہے کہ کھیلوں کے فروغ کے لیے آئندہ اجلاس میں جامع پلان پیش کیا جائے جبکہ وزارت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کا شعبہ زوال پذیر ہے…
آسٹریلیا میں جنگل کی آگ سے 22 ہزار ایکڑ اراضی خاکستر
کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں آگ نے 22 ہزار ایکڑ اراضی کو لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد متاثرہ مکانات کی تعداد 71 تک پہنچ گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق جنگلات میں بھڑکنے والی آگ تیزی سے سے رہایشی علاقوں میں پھیلتی جارہی…
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی ختم، نیا حکم نامہ جاری
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے پیش رو ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خاتمے کے لیے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ کوئی نیا قانون نہیں بنا رہے بلکہ سابق حکمران کی بنائی ہوئی ناقص پالیسی…
میانمر: سوچی پر بغاوت کا مقدمہ، سول نافرمانی شروع
نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں جمہوری رہنما آنگ سان سوچی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر دیا گیا۔ انہیں پیر کے روز فوج کے اقتدار پر قبضے کے بعد حراست میں لیا گیا تھا۔ وہ اس وقت اپنے گھر پر نظر بند ہیں۔ فوج نے سول حکومت کو فارغ کرنے…
مودی سرکار مارشل لا ہی لگادے، سکھ رہنما
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار نے دارالحکومت نئی دہلی کی سرحدوں پر خاردار تاروں کی باڑ لگا دی ہے ، خندقیں کھود دی ہیں اور لوہے کی لمبی لمبی کیلیں گاڑ دی ہیں، تاکہ کسان میں داخل نہ ہوسکیں۔ تاہم متنازع زرعی قوانین کے خلاف…
روس: صدر کے ناقد رہنما کو 3 سال قید‘ احتجاج میں شدت
ماسکو ؍ برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ناقد اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کو جعل سازی کیس میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی، جس کے بعد ان کے حامیوں کی جانب سے گزشتہ ہفتے سے جاری احتجاج میں مزید شدت آ گئی ہے جب کہ مغربی…
پاکستان، جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، کراچی ٹیسٹ کی فاتح پاکستان ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان بہت کم ہے، البتہ مہمان ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں ممکن ہیں، دونوں جانب سے فائنل الیون…
سرگودھا: 13سالہ لڑکے کے ساتھ مبینہ زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
سرگودھا میں 13سال کے لڑکے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، ملزمان نے ویڈیو بناکر وائرل کردی، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سرگودھا کے نواحی علاقے میں 13سال کے لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، ملزمان نے…
کپاس ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، وزیر خارجہ
ان خیالات کا اظہار انھوں نے کاٹن سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے کپاس کے حوالے سے بحرانی کیفیت کا شکار ہیں۔انھوں نے کہا کہ کپاس کا کوالٹی بیج دستیاب نہیں ہے، ٹیکسٹائل انڈسٹری بحران سے نکل…
پشاور: خیبر ٹیچنگ اسپتال کے 800 ملازمین کی خدمات محکمہ صحت کے سپرد کرنے کا فیصلہ
پشاور کے خیبرٹیچنگ اسپتال کے 800 ملازمین کی خدمات محکمہ صحت کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ملازمین کی خدمات واپس محکمہ صحت کو دینے کا فیصلہ اسپتال کے بورڈ آف گورنرز نے کیا۔پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال کے مراسلے کے مطابق اسپتال کے 800…