جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سرکاری ملازمین کا احتجاج: جماعت اسلامی نے حمایت کا اعلان کردیا

جماعت اسلامی پاکستان نے اسلام آباد میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کی حمایت کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ حکومت کی جانب سے تنخواہوں کا مطالبہ کرنے والے سرکاری…

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا حکومت کو خط

برطانیہ کے قانون سازوں ممبروں نے برطانوی حکومت سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کی اپیل کی ہے کہ وہ مشرقی یروشلم میں فلسطینی خاندانوں کو گھروں سے جبراً بے دخل کرنے سے باز رہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہاؤس آف کامنس اور ہاؤس آف لارڈز کی…

‏پاکستان جنوبی افریقا کا پہلا T20 کل کھیلا جائے گا ‏

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، سیریز کی ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی۔ذرائع کے مطابق پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کو آرام…

پام بیچ کونسل ٹرمپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی

ایک طرف امریکی سینیٹ میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے کی کارروائی کا سامنا ہے تو دوسری طرف فلوریڈا میں پام بیچ کی ٹاؤن کونسل فیصلہ کرنے جا رہی ہے کہ آیا ٹرمپ مارا لاگو میں اپنا قیام جاری رکھ سکتے ہیں یا نہیں۔پام بیچ کونسل سابق…

بحرین :کورونا وائرس کیسز کے باعث مساجد بند کرنے کا فیصلہ

بحرین میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث جمعرات (کل) سے مساجد بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔بحرین کی وزارتِ انصاف و اسلامی امور نے مساجد بند کرنے کے ساتھ مذہبی پروگرام بھی 2 ہفتوں کے لیے معطل رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔بحرین کی…

پیٹرسن نے بھارتیوں کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے چنائی ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف 227 رنز سے شکست پر بھارتی ٹیم کو ٹرول کرتے ہوئے ماضی یاد دلا دیا۔خیال رہے کہ حال ہی میں بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ میں 328 رنز کا تعاقب کیا تھا…

کراچی:بلدیہ فیکٹری میں لگی آگ تین زندگیاں لے گئی

کراچی کے علاقے بلدیہ سیکٹر فائیو میں دھاگہ بنانے کی فیکٹری میں لگی خوف ناک آگ تین زندگیاں لے گئی۔ جن کی شناخت فیاض، محمد کاظم اور علی شیر کے نام سے ہوئی ہے۔5 گھنٹے بعد آگ بجھا دی گئی۔  آگ پر قابو پانے میں فائر بریگیڈ کی چار گاریوں اور…

امریکی سینیٹ، ٹرمپ کا مواخذہ جاری رکھنے کی منظوری

امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ جاری رکھنے کی منظوری دے دی اور ٹرائل کو آئینی قرار دے دیا۔44 کے مقابلے میں 56 اراکین نے ٹرائل کے حق میں رائے دی، جس میں6 ری پبلکنز نے بھی ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں ووٹ دیا ۔دفاع کے وکلاء کا…

امریکی سینیٹ: سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ جاری رکھنے کا فیصلہ آئینی قرار

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ جاری رکھنے کی منظوری دے دی اور ٹرائل کو آئینی بھی قرار دے دیا ہے جبکہ  سینیٹ نے ٹرائل کے غیر آئینی ہونے سے متعلق ٹرمپ کے وکلا کے دلائل مسترد کرتے ہوئے اسے آئینی قرار دے دیا ہے۔ بین…

سرکاری ملازمین کا شاہراہ دستور پر احتجاج، مظاہرین اور سکیورٹی اہلکار آمنے سامنے

اسلام آباد: سرکاری ملازمین اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کی بڑی تعداد نے دارالحکومت میں شاہراہ دستور پر احتجاجی دھرنا شروع کردیا۔ ٹی وی رپورٹس کے مطابق سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے شاہراہ دستور پر احتجاج شروع کر کے سڑک کو مکمل طور…

لاہور: ذہنی معذور قیدیوں کی پھانسی، عمر قید میں تبدیل

لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے سزائے موت کے ذہنی معذور قیدیوں کو پھانسی دینے کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے امداد علی اور کنیزاں بی کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ جسٹس منظور احمد ملک نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں…

وکلا کی جانب سے حملے کے 3 دن بعد عدالتیں کھل گئیں

وکلا کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ پر کیے گئے حملے کے تین دن بعد وفاقی دارالحکومت میں عدالتیں کھل گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت کے باہر رینجرز اور پولیس بھاری نفری تعینات کردی گئی۔ جب…

کورونا سے مزید 62 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 62 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 128 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 62 مریض انتقال کرگئے جب کہ 1 ہزار 72 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز…

شعیب اختر نے اپنی باڈی کا ’پھینٹا‘ لگا دیا

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور پاکستان کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر نے اپنی باڈی کا پھینٹا لگا دیا۔سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والے شعیب اختر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی چیسٹ ایکسرسائز کرتے ہوئے وڈیو شیئر کی اور…

چھٹی مانگنے پر رشوت کا مطالبہ کیا جاتا ہے، جیل وارڈن

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل کے وارڈر نے جیل انتظامیہ پر کرپشن اور رشوت خوری کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ویڈیو بیان میں جیل وارڈر حفیظ کا کہنا تھا کہ چھٹی مانگنے پر رشوت کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ جیل میں کرپشن کی جارہی ہے اور کوئی پوچھنے والا…

امریکی رکن کانگریس کورونا سے انتقال کرگئے

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے محفوظ نہیں، اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔امریکی ریپبلکن رکن کانگریس ’ران رائٹ ‘ بھی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے 67 سال ریپبلکن رکن کانگریس نے 21 جنوری کو…