جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا میں کورونا سے اموات 4 لاکھ 80 ہزار ہوگئیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے 10 سر فہرست ممالک میں 33 کروڑ سے زائد آبادی کا حامل امریکا پہلے نمبر پر ہے جہاں اس…

معمر افراد کو ویکسین مارچ میں لگائی جائے گی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پینسٹھ برس اور اس سے زیادہ عمر کے شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن مارچ میں شروع ہوگی۔ ویکسی نیشن کے لیے رجسٹریشن اگلے ہفتے شروع کردی جائے گی۔پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی…

برطانیہ میں 3 فٹ تک برف باری، سرد ہوائیں

آج کل برطانیہ میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہے جبکہ کئی علاقوں میں 3 فٹ تک برف بھی پڑی ہے۔ تین سال میں پہلی بار لندن کے ٹریفالگر اسکوائر میں فوارہ جم گیا، سڑکوں پر پھسلن کے باعث متعدد ٹریفک حادثات ہوئے۔ اسکاٹ لینڈ میں برف باری سے مواصلات کا…

سعودی عرب: خواتین کے حقوق کی کارکن لجین الھذلول رہا

سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کی کارکن لجین الھذلول (Loujain al-Hathloul) کو تقریباً 3 سال بعد رہا کردیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق لجین الھذلول کی رہائی پر امریکا نے خیر مقدم کیا۔لجین الھذلول پر سعودی سیاسی نظام کو تبدیل کرنے اور قومی…

’سر رضوان کی کِیپنگ کے دوران ہم کتنی بار یہ منظر دیکھیں گے‘

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: مہمان ٹیم کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہجنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی ٹیم کو پاوور پلے میں دو نقصان اٹھانے پڑے اور اس کے دونوں اوپنر بابر اعظم اور حیدر علی واپس پویلین لوٹ گئے۔پاکستان…

سینیٹ انتخابات 3مارچ کو ہوں گے‘ شیڈول جاری

اسلام آباد/کوئٹہ(آن لائن+اے پی پی) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات2021ء کا شیڈول جاری کردیاہے۔سینیٹ الیکشن3مارچ بدھ کو ہوں گے ۔ صبح 9بجے سے5بجے تک سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں میںہوگی۔الیکشن کمیشن…

بجلی کی قیمت میں دوسرے دن بھی اضافہ‘صارفین پر84ارب روپے کا بوجھ پڑے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی کی قیمت میں دوسرے دن بھی اضافہ۔صارفین پر84 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی…

اعلی تعلیم کو محدود اور جامعات کی خود مختاری ختم کرنے کی کوشش ناکام بنائینگے ، حافظ نعیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے ادارہ نورحق میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی برائے اعلیٰ تعلیم کے وفد نے ملاقات کی ،ملاقات میں 4سالہ ڈگری پروگرام اور اعلیٰ تعلیم کے حوالے سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تعلیم دشمن…

تنخواہوں میں25اضافے پر اتفاق‘احتجاج ختم ، وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن+صباح نیوز+مانیٹر نگ ڈ یسک) حکومت اور تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے کے خلاف احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس میں ایک سے 19گریڈ کے وفاقی ملازمین کو 25 فیصد ایڈہاک ریلیف دینے، ملازمین کے خلاف…

پاکستان سپر لیگ 6کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ 6کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 20فروری سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہورہا ہے جس کی تیاریاں اب عروج پر پہنچ چکی ہیں،اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم سلیف آئسولیشن میں…

فقیر کالونی کلب نے کشمیر ڈے باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون اور سائوتھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام ایس بی اے اظہار یکجہتی کشمیر باکسنگ چمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں9 مختلف کلبس کے63 باکسرز نے حصہ لیا۔کل32 مقابلے ہوئے جبکہ11 فائنل…

پی ایس ایل 6کائونٹ ڈائون شروع،12فٹ بلند ٹرافی نصب

لاہور(نمائندہ خصوصی) پی ایس ایل 6کی تشہیری مہم کا آغاز ہوگیا جب کہ لاہور کے لبرٹی چوک میں ٹرافی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔لاہور کے لبرٹی گول چکرپر پی ایس ایل کی تشہیری مہم کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چاروں جانب سنہری…

پی ٹی سی ایل نے فائیو جی کا کامیاب تجربہ کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاکستان میں مواصلاتی رابطوں میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے ملک کے سب سے بڑے ٹیلی کام اداروں میں سے ایک پی ٹی سی ایل گروپ نے اسلام آباد میں اپنے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں 5G ٹیکنالوجی کا کامیاب…

محمد رضوان کی سنچری، جنوبی افریقہ کو تین رن سے شکست

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: مہمان ٹیم کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہجنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی ٹیم کو پاوور پلے میں دو نقصان اٹھانے پڑے اور اس کے دونوں اوپنر بابر اعظم اور حیدر علی واپس پویلین لوٹ گئے۔پاکستان…

سعودی عرب میں آج کورونا کے 364 نئے کیسز کی تشخیص، 5 مریض انتقال کر گئے

سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 364 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ریاض میں جاری وزارت صحت کے اعلامیہ کے مطابق کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 71 ہزار 720 ہوگئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت نے مزید کہا کہ 24 گھنٹوں میں کورونا…

ٹرمپ نے ارکان کو مظاہرین کے رحم و کرم پر چھوڑدیا تھا

ڈیموکریٹس کا کہنا ہے کہ ری پبلکن ارکان کی مدد کی اپیلوں کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ نے ارکان کانگریس کو مظاہرین کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا تھا۔دلائل دیتے ہوئے کہا گیا کہ دھاوا بولنے والے نائب صدر پنس کو زد و کوب کرنا چاہتے تھے۔ڈیمو کریٹس نے …