کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کا سبب بنا، ادارہ شماریات
ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.81 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کا سبب بنا۔ چینی، آٹا، چکن، انڈے، چاول، دالیں،…
سینیٹ الیکشن 2021: PTI کے بڑی جماعت بننے کے امکانات
سینیٹ الیکشن 2021 کے بعد حکمران جماعت تحریک انصاف کے سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بننے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق سینیٹ الیکشن کے بعد پی ٹی آئی کی حکومت ایوان میں بالا میں 28 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن سکتی…
مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں صنعتی پیداوار میں 8.16 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں 8.16 فیصد اضافہ ہوا۔ دسمبر میں سالانہ بنیاد پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 11.40 فیصد اضافہ ہوا۔ جبکہ دسمبر میں ماہانہ بنیاد پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں13.51فیصد…
کراچی سے لاہور منتقلی کے دوران 13 بیش قیمت کاریں تباہ ہوگئیں
باہر سے منگوائی گئی 13 بیش قیمت کاریں کراچی سے لاہور منتقلی کے دوران تباہ ہوگئیں۔بیرون ملک سے درآمد کی گئی مہنگی الیکٹرک کاریں حادثے میں تباہ ہوئی ہیں۔کراچی سے لاہور گاڑیاں منتقل کرنے والے ٹریلر کو تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آگیا ہے۔…
یورپی یونین کی برطانوی نشریاتی ادارے پر پاپندی پر تشویش
یورپی یونین نے برطانوی نشریات پر پابندی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اسے بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔یورپین خارجہ امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چین نے بی برطانوی نشریاتی ادارے کی ملک کے اندر نشریات پر پا بندی عائد کردی ہے۔اعلامیے…
پی ڈی ایم تحریک نریندر مودی نے لانچ کی، سرور خان
وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی تحریک نریندر مودی نے لانچ کی ہے۔ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو میں غلام سرور خان نے کہا کہ بھارت میں کاشت کاروں کی تحریک کے بدلنے میں نریندر مودی نے پی ڈی…
اے این پی خیبرپختونخوا نے سینیٹ نشتوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا نے سینیٹ نشتوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ جنرل نشست پر حاجی ہدایت اللّٰہ پارٹی کے امیدوار ہوں گے، ٹیکنوکریٹ کی نشست پر ڈاکٹر شوکت جمال امیر زادہ کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ اے این پی کا…
کراچی میں اب سردی نہیں آئے گی، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کراچی میں اب سردی نہیں آئے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 21 سے 28 فروری تک وسطی اور بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کوئٹہ میں بارش کا امکان ہے۔پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج دن چڑھنے کے باوجود دھند نے ڈیرے…
شاہ محمود کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور صدر سے رابطہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور صدر سے رابطہ کیا ہے۔شاہ محمود قریشی نے یو این نمائندوں سے گفتگو میں انہیں مقبوضہ کشمیر، بھارتی دہشت گردی اور ایل او سی پر جارحیت سے متعلق بتایا۔دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ…
یہ میزائل بردار ڈرون فضا سے لانچ کیا جاسکے گا
واشنگٹن ڈی سی: دفاعی تحقیق کے امریکی ادارے ’ڈارپا‘ نے ایک نئے ڈرون ’لانگ شاٹ‘ پر کام شروع کروا دیا ہے جو میزائلوں سے لیس ہوگا اور جسے بلندی پر اڑتے ہوئے کسی طیارے سے چھوڑا جاسکے گا۔
لانگ شاٹ پر ابتدائی کام اور ڈیزائن کا ٹھیکہ تین بڑے…
آپ کا ڈجیٹل ہمزاد، آپ کی خوداعتمادی بڑھا سکتا ہے
سوئزرلینڈ: بہت سے خواتین و حضرات کئی وجوہ سے عوامی گفتگو سے کتراتے ہیں اوراس کمی سے زندگی میں پیچھے رہ جاتے ہیں۔ لیکن اگر انہیں افراد کو ان کا ڈجیٹل ہمزاد یا ان سے مشابہہ ماڈل کو پراعتماد دکھایا جائے تو اس سے جھجک ختم کرنے میں بہت مدد…
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=cXfIyjLeIi0
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | عطا اللہ تارڑ کی گرفتاری اور رہائی | 12 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=Om0sc2zghJk
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 جوان شہید
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 4 جوان شہید ہوگئے۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں…
مردم شماری کی عبوری رپورٹ؛ سندھ کی بلدیاتی انتخابات سے معذرت
سندھ حکومت نے مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر بلدیاتی انتخابات سے معذرت کرلی۔
تفصیلات کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں کمیشن نے سماعت کی…
ایک تولہ سونا 800 روپے سستا ہوگیا
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے، ایک تولہ سونا 800 روپے سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام…
برطانیہ کی پاکستان کو دی گئی امداد رقم، چھان بین پھر شروع
برطانوی پارلیمنٹ کی کمیٹی نے پاکستان میں ترقیاتی کاموں کی امدادی رقم کی چھان بین ایک بار پھر شروع کردی۔برطانوی پارلیمنٹ کی انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کمیٹی نے پاکستان میں ترقیاتی کاموں کیلئے برطانوی امداد کیسے اور کہاں خرچ ہوئی؟ کے سوال کا جواب…
چیئرمین واپڈا گالف: دوسرے دن کا راؤنڈ 9ہولز تک محدود
چیئرمین واپڈا گالف ٹورنامنٹ میں دوسرے دن دھند کے باعث کھیل تاخیر سے شروع ہوا جس کی وجہ سے راؤنڈ 9 ہولز تک محدود کر دیا گیا۔لاہور جمخانہ گولف کورس پر جاری گالف ٹورنامنٹ کے دوسرا دن دھند کی وجہ سے شدید متاثر ہوا۔ کھیل صبح سات کے بجائے…
ویڈیو اسکینڈل: پرویز خٹک و اسد قیصر کو کلین چٹ دینے کے بعد تحقیقات
ویڈیو اسکینڈل کے معاملے پر حکومت نے وزیر دفاع پرویز خٹک اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو کلین چٹ دینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا۔اس حوالے سے وزراء کی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے، جس میں ایم پی ایز کی رقم لینے سے متعلق…