جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فیصل آباد: لڑکی کو قتل کرکے نوجوان کی خودکشی

فیصل آباد میں نوجوان نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کر لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان لڑکی سے مبینہ طور پر پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا۔حکام نے بتایا کہ شادی سے انکار پر لڑکی کو گولی مار کر لڑکے نے بھی خودکشی کرلی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر…

بلوچستان: محکمہ کسٹمز کا نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

محکمہ کسٹمز نے بلوچستان میں نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق کریک ڈاؤن میں کسٹم کے عملے کے ساتھ پولیس اور ایف سی شامل ہوگی۔انھوں نے کہا کہ کریک ڈاؤن کوئٹہ سے افغان بارڈر تک کے علاقوں میں کیا…

ڈسکہ میں پی ٹی آئی کے کارکن کو گولیوں سے بھونا گیا ہے،فردوس عاشق اعوان

 وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان  نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں پی ٹی آئی کے کارکن کو گولیوں سے بھونا گیا ہے، تین بھائی ن لیگ کی روایتی غنڈہ گردی کا شکار ہوئے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے…

لاہور چڑیا گھر انتظامیہ کا 3 انتہائی کمزور جانوروں کو غیرطبعی موت دینے پر غور

لاہور کے چڑیا گھر کے 3 جانور طبعی عمر پوری کرنے کے بعد انتہائی کمزور اور لاغر ہوگئے ہیں، چڑیا گھر کی انتظامیہ نے انہیں غیرطبعی موت دینے کے لیے محکمہ تحفظ جنگلی حیات پنجاب کے نام خط تحریر کیا ہے۔ چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا تھا کہ سفید…

شاندار کارکردگی پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سینٹرل کانٹریکٹ میں ترقی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز محمد رضوان اور فواد عالم کو سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی دے دی گئی۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو بی کیٹیگری سے اے کیٹیگری میں شامل کرلیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بابراعظم، اظہر علی…

ملک میں ایک تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بدھ کے روز بھی معمولی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 50 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 10 ہزار 650 روپے کا ہوگئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر…

نگرپارکر میں مکینوں کے ہاتھوں مارے گئے لنگور کا پوسٹ مارٹم

 نگرپارکر میں مکینوں کے ہاتھوں مارے گئے لنگور کا پوسٹ مارٹم کردیا گیا۔ڈپٹی کنزرویٹر  سندھ وائلڈ لائف میر اعجاز تالپور  کا کہنا ہے کہ  لنگور کا باقاعدہ شکار کیا گیا ہے۔محکمہ  وائلڈ لائف سندھ کا کہنا ہے کہ مرے ہوئے لنگور کو حنوط کروانے کے…

بابر اور شرجیل نے پی ایس ایل تاریخ کی سب سے بڑی پارٹنرشپ بنادی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے چھٹے میچ میں بابر اعظم اور شرجیل خان نے تاریخ رقم کردی۔ دونوں بیٹسمینوں نے پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی پارٹنرشپ بنادی۔ پی ایس ایل 6 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں کراچی کنگز…

ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کی کمی

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں بدھ کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 12 پیسے کم ہوئی ہے۔ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 158 روپے 75 پیسے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے…

فی الوقت علم نہیں احسان اللّٰہ احسان کہاں ہے، ترجمان پاک فوج

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فی الوقت علم نہیں کہ احسان اللّٰہ احسان کہاں ہے، ملالہ یوسفزئی کو جس ٹوئٹر اکاؤنٹ سے دھمکی دی گئی وہ جعلی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاک فوج…

عامر خان سینیٹ امیدوار سے دستبردار ہوگئے

 ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامرخان بطور سینیٹ امیدوار دستبردار ہوگئے۔ایم کیوایم کے عبدالقادر خانزادہ نے بھی کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ الیکشن کمیشن میں کل دستبرداری کا آخری روز ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

لاہور سالڈ ویسٹ کمپنی میں بے ضابطگیوں کے بارے میں اہم انکشافات

پنجاب کے وزیرِ صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو خط لکھا ہے جس میں لاہور سالڈ ویسٹ کمپنی میں بے ضابطگیوں کے بارے میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔وزیر صنعت و تجارت پنجاب نے لاہور سالڈ ویسٹ کمپنی میں بے…

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں دونوں ہی ٹیمیں جیت کے لیے پرعزم دکھائی…

ضمنی انتخاب میں حکومت کو بری طرح شکست ہوئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب میں حکومت کو بری طرح شکست ہوئی ہے، سینیٹ الیکشن میں مل کر حکومت کوٹف ٹائم دیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ڈی ایم نے…

برطانوی اخبار کیخلاف ہتک عزت کیس کی ابتدائی سماعت کی کاپی جیونیوز نے حاصل کرلی

لندن کی عدالت میں برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف شہباز شریف کے ہتک عزت کیس کی ابتدائی سماعت کی کاپی جیو نیوز نے حاصل کرلی، ابتدائی سماعت ہائی کورٹ میں جج جسٹس نکلین کی عدالت میں ہوئی تھی۔جسٹس نکلین کا کہنا ہے کہ کیس کی سماعت ابھی ہونا…