سندھ میں ہجرت کرکے آنے والے آبی پرندوں کی سالانہ گنتی مکمل
سندھ میں ہجرت کرکے آنے والے آبی پرندوں کی سالانہ گنتی کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ایک بیان میں محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ دو ہفتوں میں 6 لاکھ 12397 آبی پرندے سندھ میں دیکھے گئے، اس دوران کاٹن ٹیل نامی پرندے کو 30 سال بعد سندھ میں دیکھا…
چائے ٹوسٹ اور میزبان – 26 فروری 2021 | اروز عباس شو | ہفتے کے آخر میں Vibes
https://www.youtube.com/watch?v=yDFks_a5zx4
لائف سپورٹ بند کرنے کی قانونی اجازت، مسلمان خاتون کا خاندان ’معجزے کا منتظر‘
کورونا وائرس: جج کی جانب سے لائف سپورٹ بند کرنے کی اجازت، مسلمان خاتون کا خاندان ’معجزے کا منتظر‘برطانیہ میں ایک عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ حال ہی میں بچے کو جنم دینے والی ماں کو جسے لائف سپورٹ کے ذریعے زندہ رکھا جا رہا ہے، ان کے…
حکومت پنجاب کا انتظامی افسران کیخلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ
حکومت پنجاب نے انتظامی افسران کیخلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا، این اے 75 میں ری پولنگ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان سے فردوس عاشق اعوان اور علی اسجد ملہی کی ملاقات میں اہم فیصلے کیے…
انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے سستا ہوگیا
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی برقرار رہا۔ کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر مجموعی طور پر ایک روپے کم ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر آج 36 پیسے کم ہوکر 158 روپے 10 پیسے ہے۔سندھ…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 100 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس جمعہ کو کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 پوائنٹس کم ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 45865 ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 479 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ سندھ…
لاہور ایک بار پھر کچرے کا ڈھیر بن گیا
پنجاب کا صوبائی دارالحکومت لاہور ایک بار پھر کچرے کا ڈھیر بن گیا، لاہور ویسٹ مینجمنٹ نئی صفائی کمپنی کے ساتھ معاہدہ نہ کرسکی، معاہدہ نہ ہونے کے باعث شہر تیزی سے کچرا کنڈی میں تبدیل ہونے لگا۔لاہور میں صفائی کی صورتحال ابتر ہوگئی ہے، گلیوں…
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 322 نئے کیسز، 13 اموات
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 322 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 اموات ہوئی ہیں۔کراچی سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ 24 گھنٹوں کے دوران دس ہزار 865 نمونے لئے گئے جن میں…
ایل او سی سیز فائر: کشمیری نئے معاہدے کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=gwPzqehENhc
بھارت کا ہیرا سوداگر نیرو مودی برطانیہ میں مفرور کیسے ہوا – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=E_yUulKwoQ8
عزیز آباد سے سانحہ بلدیہ کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کا قریبی ساتھی گرفتار
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے حساس اداروں کے ہمراہ کراچی کے علاقے عزیز آباد میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرلیا۔ملزم نے انکشاف کیا کہ گلستان جوہر سلیم بیلجیئم کے…
پنجاب کی 11 سیٹوں پر بلامقابلہ منتخب ہونیوالے سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات
پنجاب کی جنرل نشستوں پر بلامقابلہ منتخب ہونے والے سینیٹرز کے اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی ایک کروڑ 40 لاکھ روپے کی 3 جائیدادیں ہیں، سینیٹر پروفیسر ساجد میر کے پاس 31 لاکھ روپے نقدی ہے۔…
ایک تولہ سونا 1050 روپے سستا ہوگیا
ملک میں جمعہ کو سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے، فی تولہ سونا 1050 روپے سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1050 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔ یکم مارچ سے پیٹرولیم…
وزیراعظم کا رواں ماہ عوام سے براہ راست رابطے کا پروگرام منسوخ
وزیراعظم عمران خان کا رواں ماہ عوام سے براہ راست رابطے کا پروگرام منسوخ کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن اور وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث پروگرام منسوخ کیا گیا۔وزیر اعظم نے ہر مہینے عوام سے براہ راست ٹیلیفون پر گفتگو کا پلان…
ناراض پی ٹی آئی رہنماؤں کا گورنر سندھ کو ہٹانے کا مطالبہ
پی ٹی آئی سندھ کے ناراض رہنماؤں نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض اراکین نے گل محمد رند کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں لیاقت جتوئی، گل محمد رند اور ممتاز شاہ سمیت…
الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج ثابت کرتا ہے تم نے چوری کی ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنا ثابت کرتا ہے تم نے چوری کی ہے۔مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ ملوث افسران کو بچانا ثابت کرتا ہے چوری تمہارے کہنے پر کی گئی۔رہنما مسلم لیگ ن نے…
راولپنڈی: پولیس کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون نوجوان نے پتنگ ڈور سے زمین پر گرادیا
راولپنڈی میں پولیس کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون نوجوان نے پتنگ ڈور سے زمین پر گرادیا۔راولپنڈی پولیس نے پتنگ بازی کےخلاف فضائی منظر کیلئے ڈرون کا استعمال کیا تھا۔پولیس کے جدید ڈرون کو پتنگ سے گرانے کی ویڈیو جیونیوز نے حاصل کرلی، فوٹیج…
قومی اسمبلی میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ جے یو آئی کے ایم این اے شادی پر بحث | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=at9NgpTs7JQ
ذاکر کچن – 26 فروری 2021 | مائدہ کا حلوہ | جھینگے بریانی
https://www.youtube.com/watch?v=SQYVrgLGvfw