جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیپلز پارٹی سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت ہوگی، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت ہوگی۔کراچی میں اراکین سندھ اسمبلی سے خطاب میں انہوں نے کہا موجودہ حکمرانوں کو جانا پڑے گا۔اس موقع پر صوبائی وزراء، ارکان سندھ اسمبلی اور سینیٹ الیکشن کے نامزد…

فیصل آباد ، غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی کو زخمی، پڑوسی کو قتل کردیا

فیصل آباد میں غیرت کے نام پر دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی کو زخمی اور اپنے گھر میں آنے والے پڑوسی کو قتل کردیا۔واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ادھر حافظ آباد میں قوت سماعت اور گویائی سے محروم خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش…

شمیمہ بیگم کون ہیں اور برطانوی شہریت کن حالات میں منسوخ کی جاتی ہے؟

شمیمہ بیگم کون ہیں اور برطانوی شہریت کن حالات میں منسوخ کی جاتی ہے؟نام نہاد دولتِ اسلامیہ میں شامل ہونے کے لیے شام جانے والی نوجوان خاتون شمیمہ بیگم کے بارے میں برطانوی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ انھیں اپنی برطانوی شہریت کا مقدمہ لڑنے کے لیے…

شہزادہ محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کے ’قتل کی منظوری دی تھی‘: امریکی رپورٹ

جمال خاشقجی: امریکہ میں جمال خاشقجی کے قتل کی رپورٹ منظر عام پر لانے کی تیاریاںجمال خاشقجی کئی بین الاقوامی نشریاتی اداروں سے وابستہ تھےامریکہ میں صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات پر مبنی خفیہ رپورٹ کو…

پنجاب میں سینیٹ انتخابات میں جھگڑا ہوا نہ دھاندلی ہوئی، مونس الہٰی

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سینیٹ انتخابات میں نہ جھگڑا ہوا اور نہ دھاندلی ہوئی۔اپنے بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ سینیٹ انتخاب میں کوئی  فساد بھی نہیں ہوا جو کہ ایک اچھا عمل ہے۔انہوں نے کہا کہ ق لیگ نے جمہوریت…

الیکشن کمیشن کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو خطوط

الیکشن کمیشن پاکستان نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو خطوط لکھے ہیں، جس میں این اے 75 ڈسکہ میں غفلت کے مرتکب افسران کیخلاف کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے75ڈسکہ میں انتخابی ماحول خراب کیا…

درجنوں ڈرون کو ایک ساتھ اڑانے اور چارج کرنے والی چادر

پیسا، اٹلی: چھوٹے اور رنگ برنگی روشنیوں والے ڈرون کے کرتب تماشے اب عام ہوچکےہیں۔ ایسے ڈرون بار بار بجلی مانگتے ہیں اور اب اٹلی کے انجینیئروں نے ایک ساتھ بہت سارے کواڈکاپٹرز جارچ کرنے والی چادر تیار کی ہے۔ اسے فلائنگ ڈرون بلینکٹ کا نام…

گوگل نے انٹرنیٹ کیبل سے زلزلوں کی پیمائش شروع کردی

کیلیفورنیا: گوگل نے عالمی سمندروں کے فرش پر بچھی ہزاروں کلومیٹر طویل انٹرنیٹ کیبل کو کامیابی سے زلزلہ پیما کے طور پر استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح ہزاروں کلومیٹر طویل رقبے پر پھیلے ہوئے تارکو زلزلہ پیما بنایا جاسکتا ہے۔ بحرالکاہل…

مہنگائی کا تسلسل جاری، 25 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات

مہنگائی میں اضافے کا یہ مسلسل چھٹا ہفتہ ہے، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 2 اعشاریہ 41 فی صد ریکارڈ اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی پر رپورٹ جاری کر دی۔ادارہ شماریات کے مطابق گھی، آٹا، چینی، دالیں، چاول، چکن، گوشت، صابن،…

سکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان میں کارروائی، تحریک طالبان کا کمانڈر ہلاک

File photo سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان کے اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ…

عمران خان کی درخواست پر سری لنکن حکومت نے مرنے والوں کی تدفین پر عائد پابندی ختم کردی

کولمبو: وزیراعظم عمران خان کی درخؤاست پر سری لنکن حکومت نے کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تدفین پر عائد پابندی اٹھالی۔ سری لنکا کی حکومت نے کورونا وائرس سے جاں بحق مسلمانوں کی لاشوں کو جلانے کے…

شمیمہ بیگم کون ہیں اور برطانوی شہریت کب منسوخ کی جاتی ہے؟

شمیمہ بیگم کون ہیں اور برطانوی شہریت کن حالات میں منسوخ کی جاتی ہے؟نام نہاد دولتِ اسلامیہ میں شامل ہونے کے لیے شام جانے والی نوجوان خاتون شمیمہ بیگم کے بارے میں برطانوی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ انھیں اپنی برطانوی شہریت کا مقدمہ لڑنے کے لیے…