جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

زین قریشی دوسری بار کورونا وائرس کا شکار بن گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔زین قریشی نے ایک بیان میں دوسری بار کورونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے کہا کہ میں دوسری بار کورونا وائرس کاشکار ہوا ہوں،…

انٹرنیشنل میل آفس کراچی کے پارسلز کی چیکنگ، 170 گرام ماریجونا برآمد

کسٹمز ایئرپورٹ کلکٹریٹ  نے کراچی کے پوش علاقوں میں منشیات کی نئی قسم ماریجونا   (Marijuana ) کی انتہائی مہنگے داموں فروخت کا انکشاف کیا ہے، منشیات کی یہ قسم یورپ سے پاکستان اسمگل کی جارہی ہے اور اس کے لئے  ٹرانزٹ پارسلز  کا نیٹ ورک…

سنجرانی کو جتوانے کیلئے ہر حربہ استعمال کریں گے، شبلی فراز

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم سینیٹ انتخابات میں صادق سنجرانی کو جتوانے کے لیے ہر حربہ استعمال کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر نے جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ…

بلوچستان سے کوئی شخص پیسے دے کر سینیٹر نہیں بنا، عبدالقادر

پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے نو منتخب سینیٹر عبدالقادر نے دعویٰ کیا کہ بلوچستان سے کوئی شخص پیسے دے کر سینیٹر نہیں بنا۔نو منتخب سینیٹر عبدالقادر نے جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ کے میزبان شاہ زیب…

کئی حکومتی ارکان انحراف کیلئے تیار ہیں، شاہد خاقان کا دعویٰ

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کھوکھلی ہوچکی ہے، وہ بہت کمزور وکٹ پر کھیل رہی ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا کہ کئی ارکان حکومت سے…

استعمال کے بعد اس ماسک کومٹی میں دفنائیں، پھول اگائیں

ہالینڈ: کورونا وبا کو ایک سال سے زیادہ ہوگیا اور اب دنیا بھر میں پلاسٹک کے ساتھ ساتھ چہروں پر پہنے جانے والے ماسک کا ڈھیر خشکی اورپانی کو آلودہ کررہا ہے۔ لیکن اب ہالینڈ کی ایک خاتون نے ایسا ڈسپوزیبل فیس ماسک بنایا ہے جسے استعمال کے بعد…

نئے فیچر سے واٹس ایپ پر اب ’بیک اپ چیٹس‘ بھی محفوظ

واٹس ایپ اپنے کلاؤڈ بیک اپ کی حفاظت کے لیے ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جسے ’’پاس ورڈ پروٹیکشن‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس سے بیک اپ چیٹس محفوظ ہوجائیں گی۔  اگرچہ واٹس ایپ چیٹس پیغام بھینجنے اور وصول کرنے والے کے درمیان خفیہ ہوتی ہیں، کوئی…

کورونا سے مزید 54 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 54 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 281 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 54 مریض انتقال کرگئے…

کوہاٹ یونیورسٹی میں بھی طلبا و طالبات پر نیا ضابطہ لباس لاگو

خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں طلباء اور طالبات کے لیے ڈریس کوڈ متعارف کرنے کا سلسلہ جاری ہے، جامعہ ہزارہ، چارسدہ اور پشاور کے بعد اب کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بھی طلباء و طالبات پر نیا ضابطہ لباس لاگو کردیا گیا۔…

ڈسکہ ضمنی الیکشن: محکمہ تعلیم کے عملے کی تعیناتی کا فیصلہ

ڈسکہ این اے 75 میں 18 مارچ کو ہونے والے ضمنی الیکشن کی تیاریاں جاری ہیں۔ڈسکہ کی قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے محکمہ تعلیم کا عملہ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق این اے 75 ضمنی الیکشن کے سلسلے…

کراچی: لیاری میں چینی شہری پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے لیاری میں چینی شہری پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ جیو نیوز کو موصول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فائرنگ سے قبل دونوں ملزمان نے گاڑی کا پیچھا کیا۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔انھوں…

سندھ پولیس میں احتساب کیلئے نیا یونٹ بنانے کا فیصلہ

سندھ پولیس میں احتساب کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے نیا یونٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق انٹرنل اکاؤنٹیبلیٹی یونٹ (آئی اے یو) کی سربراہی ایڈیشنل آئی جی رینک کا افسر کرے گا۔پولیس حکام کے مطابق حال ہی میں ترقی پانے والے فرحت…