جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دس ارب درخت لگانا ہمارا چیلنج ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زیتون کو دنیا بھر میں ایکسپورٹ کیا جا سکتا ہے، دس ارب درخت لگانا ہمارا چیلنج ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نوشہرہ میں زیتون کی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اس دوران وزیراعظم عمران خان نے نوشہرہ…

کورونا وائرس، سندھ میں نئی پابندیوں کا اطلاق، نوٹیفیکیشن جاری

کورونا کی صورت حال کے پیشِ نظر محکمہ داخلہ سندھ نے 15 مارچ سے15 اپریل تک نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفیکشین جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام کاروباری مراکز آج رات 10 بجے بند کرنےہوں گے، دفاتر میں پچاس فیصد اسٹاف کو بلایا جائے گا، ورک…

نیب کی درخواست پر مریم نواز کو نوٹس جاری

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخ کرانے کی نیب کی درخواست پر عدالت نے 7 اپریل کیلئے مریم نواز کو نوٹس جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے نیب درخواست کی سماعت کی۔عدالت نےنیب کی…

لاہور یونیورسٹی میں لڑکی کے پروپوز کرنے کے معاملے پر فواد چوہدری کا ردعمل

لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لڑکی کی لڑکے کو کھلے عام پروپوز کرنے پر یونیورسٹی سے نکالے جانے کے معاملے پر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا۔وفاقی وزیر نے یونیورسٹی انتظامیہ سے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کردی…

ماسک کے بغیر کوئی اہلکار ڈیوٹی نہ کرے، آئی جی پنجاب

پنجاب کے شہر سرگودھا میں کورونا مریضوں میں مسلسل اضافے کے سبب 6 علاقوں میں لاک ڈاؤن کردیا گیا، ملتان کے ضلع بھر میں بھی 15 روزہ لاک ڈاؤن کیا گیا ہے، آئی جی پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ ماسک وردی کا حصہ ہے بغیر ماسک کوئی اہلکار ڈیوٹی…

کورونا وائرس کی برطانوی قسم پاکستان آنے میں حکومت کی نا اہلی نہیں، یاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی برطانوی قسم پاکستان آنے میں حکومت کی نااہلی نہیں۔ پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ کورونا وائرس کی برطانوی قسم پاکستان میں آچکی ہے، جو علاقے…

سندھ میں کورونا مریضوں کو بہتر سہولتیں میسر ہیں، قاسم سومرو

پارلیمانی سیکریٹری صحت سندھ قاسم سومرو نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کو بہتر سہولتیں میسر ہیں۔قاسم سومرو نے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی نئی لہر زیادہ خطرناک ہے۔اُنہوں نے کہا کہ سندھ میں…

گجر نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز

کراچی میں شفیق موڑ کے قریب گجر نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن  کا آغاز ہو گیا جس کے لیئے رینجرز اور پولیس کی مدد بھی طلب کر لی گئی ہے۔گجر نالے پر تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن  کے دوران پہلے مرحلے میں شفیق موڑ سے لنڈی کوتل چورنگی تک…

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کورونا وائرس کا شکار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔انہوں نے اپنے کورونا ٹیسٹ کے مثبت آنے کی اطلاع اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی۔ٹوئٹر پر جاری پیغام میں حمزہ شفقات نے کہا کہ ’میرا کورونا ٹیسٹ…

پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 29 مریض انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 29 افراد انتقال کرگئے۔ 24 گھنٹے کےدوران کورونا وائرس کے دو ہزار دو سو ترپن نئے مریض سامنے آئے۔ چودہ مارچ کو چوالیس ہزار سے زیادہ کورونا ٹیسٹ کیے گئے، مثبت کیسز کی شرح پانچ اعشاریہ ایک فیصد رہی جبکہ اس…

اسلام آباد کے 3 سیکٹرز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا وائرس وباء کی تیسری لہر کے باعث اسلام آباد کے تین سیکٹرز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ اسکولوں میں چھٹیاں کر دی گئی ہیں۔ ماسک نہ پہننے والوں پر ایک ہزار سے 35 ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ…

کورونا وائرس کی تیسری لہر، خیبر پختونخوا میں بھی پابندیاں عائد

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کی وباء کی تیسری لہر کے پیش نظر پابندیاں عائد کر دی گئیں، انتظامیہ کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پشاور، مردان، نوشہرہ، ایبٹ آباد، سوات، صوابی اور ملاکنڈ میں مارکیٹیں 8 بجے بند کر دی جائیں۔حکم…

ملک میں آبی ذخائر میں دستیاب پانی کی مقدار کم ہوگئی

ملک میں آبی ذخائر میں دستیاب پانی کی مقدار کم ہوگئی۔ فصل خریف کے شروع میں پانی کی 30 سے 35 فیصد تک قلت ہوسکتی ہے۔خریف میں پانی کی دستیابی بڑی حد تک زیادہ بارش اور زیادہ برف پگھلنے پر منحصر ہوگی۔خریف میں دستیاب پانی کے تخمینوں کی تیاری…

پی پی مسترد شدہ ووٹ کا معاملہ آج عدالت میں چیلنج کرے گی

پیپلز پارٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں مسترد شدہ ووٹوں کا معاملہ آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرے گی۔ فاروق ایچ نائیک، نیربخاری اور لطیف کھوسہ پر مشتمل قانونی ٹیم بنا دی گئی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور…

لاہور سے 4 ہزار ٹن کچرا اٹھا لیا گیا

لاہور میں 6 روز کے دوران 4 ہزار ٹن سے زائد کچرا اٹھالیا گیا، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو عمران علی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ شہریوں کی سہولت کے لیے عارضی کلیکشن پوائنٹ ختم کیے۔انہوں نے کہا کہ کلیکشن پوائنٹس کی صورت میں…

میانمار کی حکومت قاتل ہے، تحقیق کار

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے تحقیق کار نے میانمار کی موجودہ حکومت کو قاتل اور غیر قانونی قرار دے دیا۔تحقیق کار کا کہنا ہے کہ فوج اب تک کم از کم 70 افراد کی جان لے چکی ہے، ہلاک ہونے والوں میں نصف سے زیادہ کی عمریں پچیس برس سے کم…