کراچی: مبینہ مقابلہ، 2 زخمی اسٹریٹ کرمنلز گرفتار
کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 اسٹریٹ کرمنلز کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔کراچی میں سائٹ سپرہائی وے کے علاقے میں فائرنگ سے...پولیس کے مطابق شرافی گوٹھ میں ملیر ندی کے قریب 2 اسٹریٹ کرمنلز شہری سے لوٹ مار…
بھارتی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، مسافر کا انتقال
شارجہ سے بھارتی شہر لکھنؤ جانے والے انڈین ایئر لائن کے ایک طیارے کے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر جہاز کو ہنگامی طور پر کراچی اتار لیا گیا، 60 سالہ مسافر جہاز میں ہی انتقال کر چکے تھے۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق شارجہ سے بھارتی شہر…
چرج امن فیسٹیول،ڈی جی رینجرز سندھ کی شرکت
کراچی میں ڈی جی رینجرز سندھ افتخار حسن چوہدری نے مسیحی برادری کی مختلف شعبوں میں خدمات کو سراہا، ڈی جی رینجرز کا کہنا ہے کہ اتحاد بین المذاہب پاکستان کے استحکام کا باعث ہے۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق آل پاکستان چرچ ایسوسی ایشن کے زیر…
پی ایس ایل میچوں میں دلکش مناظر کرکٹ کی جان ہیں: وقار یونس
قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس بھی شاہین شاہ آفریدی کے بابر اعظم کو اؔؤٹ کرنے اور پھر گلے لگانے کے دلکش منظر سے لطف اندوز ہوئے بنا نہ رہ سکے۔پاکستان سُپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے میلے میں…
سینیٹ انتخابات کل ہونگے، تیاریاں مکمل
پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کل ہورہے ہیں جن کی تیاریاں جزوی طور پر مکمل کرلی گئی ہیں، الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امیدوار بیلٹ پیپر پر بال پوائنٹ سے اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں گے۔پاکستان میں سینیٹ انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے…
لاپتہ افراد کیس، لوگ مایوس ہوکر پیش نہیں ہو رہے، عدالت
سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت پر لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی عدم موجودگی پر پولیس حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ پولیس افسران کچھ نہیں کرتے، لوگ مایوس ہوکر عدالتوں میں بھی اب پیش…
سینیٹ انتخابات 2021 میں سپریم کورٹ کی ایڈوائزری پر زارا ہٹ کی | مبشر زیدی | ضرار خہرو
https://www.youtube.com/watch?v=tO4I5bhw6wE
کراچی خواتین پولیس پیواری ہو رہی ہے ویڈیو وائرل ہوگئ | پیواری ہو راہی ہے میمس
https://www.youtube.com/watch?v=J_LiXt4P6is
لاہور میں گھریلو ملازمہ کی مبینہ خودکشی
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 15 سالہ گھریلو ملازمہ نے مبینہ خودکشی کر لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ماریہ اپنے خالہ کے بیٹے سے منگنی پر ناراض تھی۔پولیس کے مطابق لڑکی کے والدین نے بھی مالک مکان یا اس کی اہلیہ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا۔بشکریہ جنگ;}…
ملتان میں بس الٹ گئی، 14 مسافر زخمی
ملتان میں ایک تیز رفتار مسافر بس الٹنے کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔واقعہ ملتان کی ناگ شاہ چوک کے قریب پیش آیا۔حادثے کا شکار ہونے والی مسافر بس رائے ونڈ سے ڈیرہ اسماعیل خان جارہی تھی۔ واقعے میں 14 افراد زخمی ہوئے۔بشکریہ جنگ;} a…
کوئٹہ اور اسلام آباد کا ملتوی میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان سپر لیگ کا گزشتہ روز ملتوی ہوجانے والا میچ آج کھیلاجائے گا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شام 7 بجے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاکرا ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے…
بہاول پور، شوہر اور سسرالیوں نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا
بہاول پور میں شوہر اور سسرالیوں نے مبینہ طور پر خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔متاثرہ خاتون کا دعویٰ ہے کہ اس نے شوہر اور سسرالیوں کے خلاف تشدد کا مقدمہ درج کرایا تھا۔خاتون کا کہنا ہے کہ اب تک ملزمان کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ بشکریہ جنگ;} a…
سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن مہم ختم ہوگئی
سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم ہو گئی۔ امیدوار اب انتخابی مہم نہیں چلا سکیں گے۔سینیٹ انتخاب 3 مارچ کو ہو گا۔ تمام صوبوں سے 50 فی صد ارکان کا انتخاب ہو گا۔سینیٹ انتخابات کا سب سے دلچسپ اور بڑا معرکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی…
لانگ مارچ 26 مارچ سے شروع ہوگا، محمد زبیر
مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے لانگ مارچ 26 مارچ سے شروع ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ابھی یہ طے نہیں ہے کہ لانگ مارچ کب اسلام آباد پہنچے گا ، 10اپریل تک دھرنا دیں گے۔محمد زبیر کا کہنا تھا کہ عمران خان کی باڈی لینگویج بتا رہی ہے کہ…
ضلع میرپور میں ایک ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن نافذ
آزاد کشمیر کے ضلع میر پور میں آج سے ایک ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ضلع میرپور میں تمام تعلیمی ادارے اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گی۔پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی…
عدالت آج صدارتی ریفرنس پر رائے دے گی
سپریم کورٹ سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ یا خفیہ بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے آج جاری کرے گی۔ سپریم کورٹ نے 25 فروری کو رائے محفوظ کرلی تھی۔گزشتہ سماعت پر اٹارنی جنرل پاکستان اور دیگر فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر…
سپریم کورٹ نے اپوزیشن جماعتوں کے موقف سے اتفاق کیا، مرتضیٰ وہاب
ترجمان سندھ حکومت مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا صدارتی آرڈیننس سے متعلق فیصلہ اپوزیشن جماعتوں اور آئین کی بالادستی پر یقین رکھنے والوں کی فتح ہے.سندھ اسمبلی میں میڈیا کارنر پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق سندھ حکومت کا موقف…
سندھ پولیس کے 6 ڈی آئی جیز کے تبادلوں پر نیا تنازع
وفاق کی روٹیشن پالیسی کے تحت سندھ پولیس کے 6 ڈی آئی جیز کے تبادلوں پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ سندھ حکومت نے تبادلہ کیے گئے 6 سینئر پولیس افسران کو چارج نہ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط…