جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سندھ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کے پیشِ نظر    اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ کورونا سے بچاؤ کے لیےحکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری ہے، ماسک لازمی پہننے کی ہدایت کے باوجود عملدرآمد ہوتا نظر نہیں آرہا۔گزشتہ…

پاکستان نے چین سے کورونا ویکسین کی پہلی خریداری کرلی

پاکستان کا کورونا ویکسین کے حصول کے لیے اہم اقدام سامنے آیا ہے جس کے تحت کورونا ویکسین کی پہلی خریداری چین سے کرلی گئی ہے، 5 لاکھ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ آج پاکستان پہنچے گی۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق پاکستان کا چینی کمپنی سائینو فارم…

اسلام آباد میں ماسک کی پابندی لازمی قرار دے دی گئی، انتظامیہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے اسلام آباد میں ماسک کی پابندی لازمی قرار دے دی ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق تجارتی مراکز صبح 8 سے رات 10 بجےتک کھولنے کی اجازت ہوگی جبکہ تفریحی مقامات اور پارکس شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے۔گزشتہ روز…

جس کی زیر نگرانی کیمرے لگے وہ دھاندلی سے دوبارہ چیئرمین بن گیا، شاہد خاقان

مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت نے سینیٹ الیکشن چوری کرنے کی کوشش کی، کیمرے لگائے، جس شخص کی نگرانی میں کیمرے لگے وہ دھاندلی کے ذریعے دوبارہ چیئرمین بن گیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کی…

گل قند کے استعمال کے صحت پر حیرت انگیز فوائد

گلاب کی پتیوں سے بننے والی میٹھی غذا گل قند کے استعمال سے صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں جن میں بہتر نیند، قبض سے نجات، تیزابیت، اپھار جیسی بے شمار شکایات سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔جڑی بوٹیوں کے ماہرین کے مطابق گلاب کے پھول کی پتیوں…

الیکشن کمیشن صاف شفاف الیکشن نہیں کراسکا، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما  فرخ حبیب کا سینیٹ الیکشن سے متعلق کہنا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں الیکشن کمیشن صاف شفاف الیکشن نہیں کراسکا۔فرخ حبیب نے جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کے دوران الیکشن کمیشن اور سینیٹ انتخابات…

استعفے دیں یا نہیں، عمران خان 2023 تک وزیراعظم رہیں گے، فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب  کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا اپوزیشن جماعتوں کی لانگ مارچ سے متعلق کہنا ہے کہ لانگ مارچ کریں چاہے شارٹ، استعفے دیں یا نہیں، عمران خان 2023ء تک وزیراعظم رہیں گے۔ڈاکٹر فردوس عاشق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

اسلحے کی عالمی منڈی میں امریکہ اب بھی سب سے بڑا تاجر

اسلحے کی عالمی منڈی میں امریکہ اب بھی سب سے بڑا تاجراسلحہ کی عالمی تجارت کے محقق، رسن اٹکنز کہتے ہیں کہ جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی کی پہلی آزمائیش --- سعودی عرب کے ساتھ کس طرح نمٹنا ہے۔سویڈن کے اسلحے کے بارے میں تحقیقی ادارے اسٹاک ہوم…

دھونی کی نئی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی نئی تصویر انٹرنیٹ پر خاصی وائرل ہو رہی ہے جس میں دھونی کو سر منڈوائے بھکشو کے روپ (monk robe) میں دیکھا جاسکتا ہے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے تصویر کے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ دھونی کی…

بلوچستان: کوئلہ کان بیٹھنے سے 7 کان کن جاں بحق

بلوچستان میں ضلع ہرنائی کے علاقے طورغر میں کوئلہ کان بیٹھ گئی، کان میں پھنسنے والے 7 کان کن جاں بحق ہوگئے۔سیکرٹری معدنیات نے غفلت برتنے پر کان منیجر اور ٹھیکیدار کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا حکم دے دیا۔بلوچستان میں ایک ہفتے کے دوران کان…

ڈسکہ انتخابی کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آج پھر ہوگی

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ انتخاب کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آج پھر ہوگی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے ڈسکہ میں الیکشن متنازع بنائے، سلیکٹڈ افسر لگائے۔سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں الیکشن کمیشن نے کہا…

پاکستان کسان اتحاد کا اوکاڑہ میں ٹریکٹر مارچ

پاکستان کسان اتحاد کے زیر اہتمام اوکاڑہ کے قصبےحجرہ شاہ مقیم میں ٹریکٹر مارچ کیا گیا۔مارچ میں سیکڑوں ٹریکٹروں پر سوار کسانوں نے حکومت مخالف نعرے بازی کی۔ کسانوں نے خبردار کیا کہ مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو 31 مارچ کو اسلام آباد کا رُخ کریں…

جسپریت بمرا نے ٹی وی میزبان سے شادی کرلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر جسپریت بمرا نے ٹی وی میزبان سنجنا سے شادی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جسپریت بمرا کی اہلیہ 28سالہ سنجنا ٹی وی میزبان ہیں اور سابق مس انڈیا بھی رہ چکی ہیں۔27 سالہ جسپریت بمرا نے اپنی شادی کی تصاویر ٹوئٹر پر…

حافظ آباد: تین فٹ کا دولہا جوڑ کی دلہن بیاہ لایا

حافظ آباد میں تین فٹ کا دولہا 3 فٹ کی دلہن بیاہ لایا۔ پستہ قد جوڑے کی شادی میں پورے علاقے میں جشن کا سماں سا بندھ گیا۔چک گجراں کا رہائشی 23 سالہ ادیب اور 22 سالہ سمیرا بی بی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ ادیب اپنی دلہن کو بیاہ کر گھر پہنچا…

بلوچستان، مسافر کوچز میں ٹریکرز لگانے کا فیصلہ

حکومت بلوچستان نے صوبے کی شاہراہوں پر تیز رفتاری کے باعث ہونے والے حادثات پر قابو پانے کیلئے مسافر کوچز میں ٹریکرز کی تنصیب کا فیصلہ کرلیا۔بلوچستان کے مختلف روٹس پر چلنے والی ساڑھے تین سو مسافر کوچز میں سے 80 میں ٹریکنگ سسٹم نصب کردیا…

کراچی:اورنگی ٹاؤن دھماکے میں چوری کی موٹرسائیکل استعمال ہوئی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر پانچ میں گزشتہ روز رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں چوری کی موٹرسائیکل استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔موٹرسائیکل کے مالک نے چوری کا مقدمہ بھی درج کرایا تھا۔ جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکا ریموٹ…

لاہور میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا

لاہور میں مرغی کا گوشت 100 روپے تک کم ہو گیا ہے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت 270 روپے فی کلو مقررکردی گئی۔پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق کورونا کی وجہ سے ریسٹورنٹس بند ہونے کے باعث چکن سستا ہوا، قیمت میں مزید کمی متوقع ہے۔ادارہ شماریات نے مہنگائی…

بالائی علاقوں میں برف باری اور بارش، سردی پھر بڑھ گئی

ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری اور بارش نے جاتی ہوئی سردی کو بریک لگا دیے۔گلگت بلتستان میں بابو سر ٹاپ، نانگا پربت اور نیاٹ ویلی میں برفباری سے ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا۔وادی کالام کا رخ کرنے والے سیاح برف اور دلکش نظاروں کا لطف اٹھارہے…

کراچی: گجر نالہ پر تجاوزات کیخلاف آج سے بڑے آپریشن کی تیاریاں

کراچی میں گجر نالہ پر تجاوزات کے خلاف آج سے بڑے آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، گجرنالے کو تین حصوں میں تقسیم کردیا گیا۔ امن وامان برقرار رکھنے کے لئے رینجرز سے بھی مدد طلب کی گئی ہے جبکہ پولیس، سٹی وارڈن، کے الیکٹرک، سوئی گیس،…

عزیز بھٹی شہید اسپتال گجرات میں آکسیجن بیڈز ہیں، ڈاکٹر عابد

گجرات کے عزيز بھٹی شہید اسپتال میں کورونا مریضوں کے لیے آکسیجن بیڈز کی کوئی کمی نہیں، اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عابد غوری نے کہا ہے کہ کورونا مریضوں کے لیے مختص ایک سو گیارہ آکسیجن بیڈز میں سے 50 اب بھی خالی ہیں۔ ڈاکٹر عابد غوری کا کہنا…