جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئین کے ساتھ غداری نہیں کی جا سکتی، جسٹس قاضی فائز عیسی

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ آئین پر حلف اٹھانے والے ہر شخص پر آئین کی پابندی لازم ہے، اگرحلف پر پوری طرح عمل نہیں کریں گے تو مسائل بڑھتے جائیں گے ،ایک صاحب آتے ہیں آئین ادھر کر دیتے دوسرے آتے تو ادھر کر دیتے،ہم…

جہانگیر ترین اور خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمد

چینی، سٹہ مافیا اور جے ڈی ڈبلیو کیس میں پیش رفت ہوئی ہے، جہانگیر ترین اور ان کے خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمد کر دیئے گئے ہیں۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا ہے کہ 9 سرکاری اور نجی بینکوں نے جہانگیر ترین اور ان کے خاندان کے افراد کے 36 اکاؤنٹس…

برطرفی کیخلاف 2 ریلوے ملازمین کی اپیلیں مسترد

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے خان پور ریلوے اسٹیشن کے دو ملازمین کی برطرفی کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں خان پور ریلوے اسٹیشن کے دو ملازمین کی برطرفی کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ریلوے ملازم خان بہادر اور محمد لطیف…

موجودہ ٹیکسوں کی شرح بڑھائی جائے گی، پاکستان کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کروائی ہے کہ 13سے 14 سو ارب روپے کے مزید ٹیکس لگیں گے یا موجودہ ٹیکسوں کی شرح بڑھائی جائے گی۔ حکومت نے آئی ایم کو یقین دہانی کروائی ہے کہ اگلےمالی سال میں ٹیکس وصولیوں کا…

وزیرِ اعظم نے ایل ڈی اے سٹی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں ایل ڈی اے سٹی کے منصوبے نیا پاکستان اپارٹمنٹس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان اپارٹمنٹس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی میں وقت درکار ہوتا ہے، اس منزل تک پہنچنے…

ڈسکہ الیکشن: انتخابی سامان کی ترسیل شروع

سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔پولنگ کا عملہ انتخابی سامان ڈسکہ میں قائدِ اعظم پبلک اسکول میں قائم آر او آفس سے وصول کر رہا ہے۔مذکورہ انتخابی سامان 2 رینجرز اور…

عاصم احمد کی بطور چیئرمین FBR تعیناتی کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے عاصم احمد کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا چیئرمین تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔شبر زیدی نے کہا کہ عمران خان سے کہا تھا پرچون فروشوں پر سیلز ٹیکس عائدکردیں، پرچون فروش ہڑتال کرتےہیں کرنےدیں یہ 20 دن بعد…

شوگر ملوں کا کین کمشنر کو خط

رمضان المبارک میں چینی کی فراہمی کے لیے شوگر ملوں نے کین کمشنر کو خط لکھ دیا ہے۔شوگر ملزایسوسی ایشن کے مطابق شوگر ملوں کی جانب سے کین کمشنر کو لکھے گے خط میں کہا گیا ہے کہ عدالتِ عالیہ کے حکم پر چینی فراہم کرنے کو تیار ہیں۔شوگر ملزایسوسی…

کراچی:رفاہی پلاٹس پر قبضہ، KMCکی درخواست سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ نے کراچی کے علاقے طارق روڈ پر جھیل پارک سے متصل رفاہی پلاٹس پر قبضے سے متعلق کے ایم سی کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائردرخواست کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کی…

ڈسکہ انتخاب: الیکشن کمیشن نے PTI کی کارنر میٹنگ کا نوٹس لے لیا

این اے 75 کے انتخاب کے سلسلے میں گزشتہ رات ڈسکہ میں کالج روڈ پر ہونے والی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی کارنر میٹنگ میں ڈسکہ کیلئے 50 کروڑ روپے کے پیکیج کا اعلان کیا گیا جس کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ڈسکہ کیلئے 50 کروڑ روپے کے…

کراچی: خودکشی کرنیوالی خاتون کے مزید آڈیو میسیج سامنے آگئے

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں خودکشی کرنے والی خاتون کے دوست کو کیے مزید آڈیو میسیج سامنے آگئے۔آڈیو میسج میں خاتون نے دوست کو روتے ہوئے ملزمان کے نام بتائے اور کہا کہ مجھے ہراساں اور بلیک میل کیا جا رہا ہے، محلے کے بہت سے لڑکے ہیں…

ڈسکہ انتخاب: الیکشن کمشنر پنجاب کی مانیٹرنگ ٹیموں سے ملاقات

این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمشنر پنجاب نے ڈسکہ میں الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیموں کے ساتھ ملاقات کی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کے مطابق الیکشن کمشنر پنجاب نے مانیٹرنگ ٹیموں کو ہدایات جاری کیں، سیالکوٹ…

چیئرمین سینیٹ شاہی خاندان کی دعوت پر سعودی عرب روانہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی شاہی خاندان کی دعوت پر 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی شاہی خاندان کے مہمان خصوصی ہونگے جہاں وہ اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے۔صادق سنجرانی دورے کے دوران عمرہ بھی ادا کریں گے۔ان…

ویکیسن مراکز سے دور رہنے والوں کیلئے ویکسین لگوانے کی سہولت کا آغاز

کورونا ویکیسن مراکز سے دور علاقوں میں رہنے والوں کے لئے ویکسین لگوانےکی سہولت کا آغاز ہوگیا ہے۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں عمر رسیدہ افراد کیلئے آؤٹ ریچ کوویڈ 19 ویکسینیشن مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ شیخ…

سینیٹ، گیلانی کے حمایت یافتہ گروپ میں 2 نئے سینیٹرز شامل

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کے حمایت یافتہ گروپ میں 2 نئے سینیٹرز باقاعدہ شامل ہوگئے۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے 6 آزاد اراکین پر مشتمل سینیٹرز کے نئے آزاد گروپ کا سرکولر جاری کردیا۔سینیٹر دلاور خان آزاد گروپ کے پارلیمانی لیڈر مقرر…

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کرنیوالے افسران کیخلاف کارروائی کرینگے: حمزہ

مسلم لیگ نون کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کریں گے۔مسلم لیگ نون کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز کا جاری…

جہانگیر ترین ایف آئی اے آفس میں پیش

حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین شیئر ہولڈرز کے ساتھ مبینہ فراڈ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں ایف آئی اے آفس میں پیش ہوگئے۔جہانگیر ترین کو ایف آئی اے نے 3 بجے مطلوبہ ریکارڈ کے ہمراہ طلب کر رکھا…

گندم کی خریداری مہم کا 10 اپریل سے آغاز کا اعلان

ڈپٹی کمشنر سرگودھا نائلہ باقر کا کہنا ہے کہ 10 اپریل سے گندم کی خریداری مہم کا آغاز کر دیا جائے گا۔نائلہ باقر نے گندم کی خریداری سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ ضلع بھر میں 13 خریداری مراکز قائم کیے گئے ہیں، رواں سال 80 ہزار میٹرک ٹن…

پاکستان کو G20 ممالک سے ریلیف مل گیا

جی ٹوئنٹی ممالک کی جانب سے کم آمدن والے ممالک کے قرضے مؤخر کردیئے گئے ہیں جس کے تحت  پاکستان کو جی ٹوئنٹی ممالک سے 80 سے 90 کروڑ ڈالرز کا ریلیف مل گیا ہے۔ جی20 کی جانب سے پاکستان  سے متعلق جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا کہ آئی ایم ایف…

کراچی: سولجر بازار کے گھر میں دھماکا، 7 افراد جھلس گئے

کراچی شرقی کے علاقے سولجر بازار میں ایک گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 7 افراد جھلس گئے، پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا حادثاتی طور پر گیس سے ہوا۔دھماکا سولجر بازار میں نالے کے کنارے بنے ہوئے 1 گھر میں ہوا، سب سے پہلے…