شدید شمسی طوفان زمین کی جانب گامزن، ماہرین کا انتباہ
واشنگٹن ڈی سی: امریکا کے نیشنل اوشیئنک اینڈ ایٹماسفیئرک ایڈمنسٹریشن (این او اے اے) کا کہنا ہے کہ ایک شدید شمسی طوفان زمین کی جانب گامزن ہے جس کے سبب حال ہی میں یکے بعد دیگرے آنے والے طوفانوں سے زیادہ توانائی کے گرڈ متاثر ہوسکتے ہیں۔…