جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں آبی ذخائر میں دستیاب پانی کی مقدار کم ہوگئی

ملک میں آبی ذخائر میں دستیاب پانی کی مقدار کم ہوگئی۔ فصل خریف کے شروع میں پانی کی 30 سے 35 فیصد تک قلت ہوسکتی ہے۔خریف میں پانی کی دستیابی بڑی حد تک زیادہ بارش اور زیادہ برف پگھلنے پر منحصر ہوگی۔خریف میں دستیاب پانی کے تخمینوں کی تیاری…

پی پی مسترد شدہ ووٹ کا معاملہ آج عدالت میں چیلنج کرے گی

پیپلز پارٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں مسترد شدہ ووٹوں کا معاملہ آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرے گی۔ فاروق ایچ نائیک، نیربخاری اور لطیف کھوسہ پر مشتمل قانونی ٹیم بنا دی گئی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور…

لاہور سے 4 ہزار ٹن کچرا اٹھا لیا گیا

لاہور میں 6 روز کے دوران 4 ہزار ٹن سے زائد کچرا اٹھالیا گیا، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو عمران علی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ شہریوں کی سہولت کے لیے عارضی کلیکشن پوائنٹ ختم کیے۔انہوں نے کہا کہ کلیکشن پوائنٹس کی صورت میں…

میانمار کی حکومت قاتل ہے، تحقیق کار

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے تحقیق کار نے میانمار کی موجودہ حکومت کو قاتل اور غیر قانونی قرار دے دیا۔تحقیق کار کا کہنا ہے کہ فوج اب تک کم از کم 70 افراد کی جان لے چکی ہے، ہلاک ہونے والوں میں نصف سے زیادہ کی عمریں پچیس برس سے کم…

لندن: مقتول سارہ ایورڈ کی یاد میں شمعیں روشن

لندن میں اغوا کے بعد قتل ہونے والی خاتون کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں افراد جمع ہوئے اور شمعیں روشن کیں، شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے بھی احتراماً پھول رکھے۔لوگوں نے مقتول سارہ ایورڈ (Sarah Everard) کی خاطر لاک ڈاؤن کی…

میانمار فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، کم از کم 14 مظاہرین فائرنگ سے ہلاک

میانمار فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج میں کم از کم 14 مظاہرین حکام کی فائرنگ سے ہلاک، اقتدار سے بے دخل سیاسی رہنماؤں کا ’انقلاب‘ لانے کا عہدمیانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ملک کے دارالحکومت ینگون میں جاری مظاہروں میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین…

سوات: پولیس نے میرا بھانجا غائب کردیا، ملزم واصف کی ساس

مینگورہ پولیس اسٹیشن میں ملزم واصف کے خلاف نوکریاں دلانے کے بہانے رقم بٹورنے کے مقدمے کے اندراج کے ساتھ ہی ملزم کی ساس اور سابقہ ضلعی کونسل شاہی عزت کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے۔شاہی عزت نے ویڈیو میں پولیس پر ملزم واصف سے بات کرنے والے…

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی تجویز تشویشناک ہے، ایم کیو ایم پاکستان

حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز کو تشویشناک قرار دیدیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین قومی اسمبلی نے ایک بیان میں کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے…

وزیر مذہبی امور کا عورت مارچ پر الزامات کی تحقیقات کا اعلان

وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ عورت مارچ میں بینرز اور گستاخانہ نعروں سے متعلق الزامات کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ سوشل میڈیا پر جاری مبینہ مواد کی حقیقت تک پہنچنے کی کوشش کر رہے…

ایف بی آر کی کارروائی: کروڑوں کا ٹیکس فراڈ، ملوث گروہ بے نقاب

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی کارروائی میں کروڑوں کے ٹیکس فراڈ میں ملوث گروہ بے نقاب ہوگیا۔ایف بی آر کے مطابق ریجنل ٹیکس دفتر فیصل آباد کے انویسٹیگیشن اور پراسیکیوشن سیل نے کارروائی کی۔حکام کے مطابق نجی کمپنی کے خلاف جعلی اور…

پائلٹس کے لائسنس منسوخی معاملے سے متعلق اہم پیشرفت

پائلٹس کے لائسنس منسوخی معاملے سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پائلٹس کے لائسنس کی بحالی کے لیے وزارت ہوا بازی نے 3 رکنی نظرثانی بورڈ قائم کردیا۔جوائنٹ سیکریٹری ایوی ایشن حسن نقوی بورڈ کے چیئرمین مقرر ہوگئے۔سی اے اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایوی…

پشاور: پولیس حراست میں لڑکے کی مبینہ خودکشی کی انکوائری کا حکم

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور میں پولیس حراست کے دوران لڑکے کی مبینہ خودکشی کے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا۔محمود خان نے کہا کہ معاملے کی ہر لحاظ سے شفاف، غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائی جائیں گی، ملوث اہلکاروں کو…

پشاور: تھانے میں طالب علم کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، پولیس افسران گرفتار

پشاور میں 14سالہ طالبعلم کی تھانے میں مبینہ خودکشی کے واقعے پر تھانے کے عملے کو معطل کردیا گیا، جبکہ ذمہ داران افسران کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔سی سی پی او پشاور عباس احسن کا کہنا ہے کہ افسوس ناک واقعے پر پورے تھانے کو معطل اور ذمے دار…

چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان 16 مارچ کو ہوگی، مولانا محمد عبدالخبیر آزاد

شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان 16 مارچ بروز منگل ہوگی۔وزارتِ مذہبی امور نے چاند نظر نہیں آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، شبِ برات 31 مارچ کو ہوگی۔ چاند کی رویت سے متعلق اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا محمد عبدالخبیر…

فیس بک کا صارفین کی عوامی ویڈیوز کیلیے آرٹی فیشل ٹیکنالوجی کا استعمال

سان فرانسسكو: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے صارفین کی عوامی ویڈیوز کا جائزہ لینے اور مونیٹائزیشن کے لیے مصنوعی ذہانت کے پروجیکٹ پر کام شروع کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک اب اپنی پروگرامنگ کو صارفین کی عوامی ویڈیوز…

وھیل کی سینگ میں چھپے ماحولیاتی راز فاش

ڈنمارک: ہم جانتے ہیں کہ درختوں کے اندر بننے والے دائروں سے نہ صرف ان کی عمر معلوم کی جاسکتی ہے بلکہ وہ موسمیاتی احوال بھی بیان کرتے ہیں۔ لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ سینگ والی وھیل کی ایک قسم ناروھیل کا سینگ اپنے اندر بہت سے ماحولیاتی راز…

صارفین کا نجی ڈیٹا جمع کرنے پر گوگل کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا

کیلی فورنیا: گوگل کو ’’انکوگنیٹو موڈ‘‘ یعنی پوشیدہ رہ کر سرچنگ کے آپشن کا فائدہ اُٹھا کر سرفنگ کرنے والے صارفین کو ٹریک کرنے پر 5 بلین ڈالر کے ہرجانے کا سامنا ہوسکتا ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں تین صارفین نے گوگل کے…

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، خواتین اپنے سکرٹس سڑکوں پر کیوں لٹکا رہی ہیں؟

سارونگ انقلاب: میانمار میں خواتین کا فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج میں توہم پرستانہ عقیدے کا استعمالخواتین نے گلیوں میں اپنے سکرٹ ٹانگ دیےمیانمار میں خواتین اپنے لباس سے متعلق مقامی ’توہم پرستی‘ کا استعمال فوجی بغاوت اور عسکری حکمرانی کے خلاف…