میانمار کی فوج کی ’خفیہ اور احتساب سے بالاتر‘ کاروباری سلطنت
میانمار کی فوج کی ’خفیہ اور احتساب سے بالاتر‘ کاروباری سلطنتمیانمار میں حال ہی میں حکومت کا تختہ الٹنے والی فوج کے حصے میں ملک کے بجٹ کا ایک بڑا حصہ آتا ہے۔ مگر ملک کی مسلح افواجکو ایک وسیع اور خفیہ کاروباری سلطنت کے ذریعے بے تحاشہ دولت…
شہزادہ ہیری کا بیٹا ’شہزادہ‘ کیوں نہیں ہے؟
شہزادہ ہیری کا بیٹا آرچی ’شہزادہ‘ کیوں نہیں ہے؟برطانوی شاہی خاندان کی رکن ڈچز آف سسیکس میگھن مرکل نے اوپرا ونفری سے اپنے انٹرویو میں کہا کہ جب وہ امید سے تھیں تو اسی وقت سے ان کے بچے کے مستقبل اور اس بارے میں گفتگو شروع ہوگئی تھی کہ اس کو…
پیپلز پارٹی وفد کی ایم کیو ایم مرکز آمد، گیلانی کیلئے ووٹ کی اپیل
پاکستان پیپلز پارٹی کا وفد چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایک بار پھر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکز پہنچا۔صوبائی وزیر ناصر شاہ کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد نے ایم کیو ایم کی قیادت…
کورونا وائرس کی علامات میں نظام ہضم متاثر ہونا بھی شامل ہے، ماہرین
کورونا وائرس کے حوالے سے بہت ہی عام علامت پھیپھڑوں اور سانس کی تکلیف ہے لیکن اس وبا میں صرف یہی واحد بیماری کا اشارہ نہیں۔ کورونا وائرس ہمارے پھیپھڑوں سے لیکر دل سمیت ہمارے اہم اعضا پر بہت ضرر رساں اثرات مرتب کرتا ہے۔ ڈاکٹر جس حوالے سے …
اسٹیٹ بینک کو پارلیمنٹ کے سامنے جوابدہ کیا جارہا ہے، عبدالحفیظ شیخ
وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کو پارلیمنٹ کے سامنے جوابدہ کیا جارہا ہے، مرکزی بینک کے گورنر کی مدت میں 5 سال کا اضافہ بھی ہوگا۔ وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا…
پی ڈی ایم نے عبدالغفور حیدری کو نائب چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار نامزد کردیا
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سیکریٹری جنرل عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے امیدوار نامزد کردیا۔ اس حوالے سے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جے یو آئی (ف) کے…
چیئرمین سینیٹ الیکشن: صادق سنجرانی جیتیں گے اور ضرور جیتیں گے، شبلی فراز کا دعویٰ
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کا الیکشن صادق سنجرانی جیتیں گے اور ضرور جیتیں گے۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں شبلی فراز نے کہا کہ یہ باتیں ہورہی ہیں کہ اپوزیشن کے پاس زیادہ اور حکومت کے…
چوہدری برادران کے ساتھ تعلق ذاتی ہے، یہ رشتہ ہمیشہ رہے گا، جام کمال
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ ان کا چوہدری برادران کے ساتھ تعلق ذاتی ہے اور یہ ہمیشہ رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے لاہور میں چوہدری برادران کی رہائش گاہ آمد کے موقع پر کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی…
بلاول بھٹو کی یوسف گیلانی اور غفور حیدری کو مبارکباد
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے طور پر نامزدگی پر یوسف رضا گیلانی اور عبدالغفور حیدری کو مبارک باد دی ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو نے سینیٹ میں اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) امیدواروں کی…
لاہور کے تمام تھانوں میں کمیونٹی گائیڈرز تعینات
سی سی پی او لاہور کے حکم پر شہر کے تمام تھانوں میں کمیونٹی گائیڈرز تعینات کردیے گئے۔ کمیونٹی گائیڈرز کی تعیناتی کی افتتاحی تقریب تھانا قلعہ گجر سنگھ میں ہوئی۔تقریب سے خطاب میں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا کہنا تھا کہ شہریوں کو…
وزیراعظم نے پنجاب میں انتظامی طور پر بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا
وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے اہم اجلاس کے دوران پنجاب میں انتظامی طور پر بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرِصدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ ذرائع کے…
چینی اور گندم کی درآمد کے انٹرنیشنل ٹینڈرز پھر جاری
حکومت پاکستان نے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی اور 3 لاکھ ٹن گندم کی درآمد کے لیے دوبارہ انٹرنیشنل ٹینڈرز جاری کردیے۔چیئرمین ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان ریاض میمن نے کہا ہے کہ چینی اور گندم کی درآمد کے ٹینڈرز کی بولیاں 16 مارچ تک موصول ہوں گی…
اورات مارچ: خواتین احتجاج کیوں کرتی ہیں؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=635ONKc26dw
شبلی فراز کا بلاول بھٹو اور مریم نواز پر جمہوریت سے انتقام لینے کا الزام
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پر جمہوریت سے انتقام لینے کا الزام لگادیا۔ایک بیان میں شبلی فراز نے کہا کہ بلاول بھٹو اور مریم نواز…
کراچی: غریب آباد میں پانی چوری کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، ترجمان واٹر بورڈ
صوبائی وزیرِ داخلہ ناصر حسین شاہ کی قائم کردہ اینٹی واٹر تھیفٹ ٹیم نے لیاقت آباد کے علاقے غریب آباد میں فرنیچر مارکیٹ کے قریب لیاری ندی میں کارروائی کرتے ہوئے واٹر بورڈ کا پانی چوری کرنے والے ایک اور نیٹ ورک کو توڑ دیا۔ترجمان واٹر اینڈ…
ایک تولہ سونے کی قیمت 500 روپے بڑھ گئی
ملک میں مسلسل کئی روز سے جاری سونے کی قیمت میں کمی کا تسلسل منگل کو ٹوٹ گیا، ایک تولہ سونے کی قیمت 500 روپے بڑھ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر میں 500 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت قیمت 1 لاکھ 3 ہزار…
بجلی 90 پیسے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 90 پیسے مہنگی کردی۔نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق بجلی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا…
انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا
ملکی مبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 3 پیسے کم ہوکر 157 روپے 3 پیسے پر بند ہوئی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے کم ہوکر 157 روپے 30 پیسے ہے۔ بشکریہ جنگ;} a…
عبدالغفور حیدری نے حکومتی پیشکش کی تردید کردی
اپوزیشن اتحاد کی مرکزی جماعت جمعیت علماء اسلام (ف) کے سیکریٹری جنرل عبدالغفور حیدری نے حکومت کی طرف سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بنانے کی پیشکش کی تردید کردی۔مولانا عبدالغفور حیدری نے وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کی پیشکش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 828 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے دو کاروباری سیشنز میں سرمایہ کاروں کو 261 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ سیاسی ہلچل، کنسٹرکشن شعبے کے مراعاتی پیکیج کے خاتمے کے خدشات پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز شروع ہونے والا منفی رجحان…