پنجاب پولیس کے 8 ڈی آئی جی تبدیل، نوٹیفکیشن جاری
محکمہ داخلہ نے پنجاب پولیس میں بڑے تبادلے کرتے ہوئے 8 ڈی آئی جی کو تبدیل کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان کو آر پی او سرگودھا تعینات کردیا گیا، ساجد کیانی کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات…
اپوزیشن والے اپنے 8، 10 کیسز سے آگے سوچتے ہی نہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن مذاکرات یا اصلاحات میں سنجیدہ نہیں، اپوزیشن والے اپنے 8، 10 کیسز سے آگے سوچتے ہی نہیں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پہلے…
شروتی ہاسن کو ممبئی ایئرپورٹ پر انکے دوست نے مشکل سے بچالیا
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
آبادی 22 کروڑ، منگوائی گئی ویکسین صرف 5 لاکھ ہے، عائشہ فاروق
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ(ن) کی سینیٹر عائشہ رضا فارق نے کہا ہے کہ 22 کروڑ کی آبادی کے لیے صرف 5 لاکھ ویکسین منگوائی جارہی ہے۔سینیٹ اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس کے دوران عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے کہ خدشہ ہے کہ صرف امیر ویکسین…
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 17 مریض دم توڑ گئے
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 17 مریض دم توڑ گئے جبکہ 12642 ٹیسٹ کروائے جانے پر 1323 نئے کیسز سامنے آئے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کورونا…
کراچی: چار اضلاع میں کورونا مثبت آنے کی شرح میں 100فیصد اضافہ
کراچی کے چار اضلاع میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح میں سو فیصد اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کےمطابق ایس او پیز پر عملُدرآمد نہ ہونے سے کیسز کی شرح بڑھ رہی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق شہر کے چار…
کراچی میں ہفتے کو موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہفتہ کو موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، ہفتہ کو کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا…
برف کے تودے تلے ڈھائی گھنٹے دبے رہنے کے بعد 50 سالہ شخص زندہ نکل آیا
میڈیا رپورٹ کے مطابق 50 سالہ شخص ایلگزینڈر گریتھر پہاڑوں کے درمیان اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے ایک برفانی تودہ گرنے سے ڈھائی گھنٹے تک برف میں دبا رہا گیا، مگر حیرت انگیز طور پر اس نے خود کو باہر بھی نکال لیا۔بشکریہ…
بلوچستان میں کورونا وائرس نے مزید دو افراد کی جان لے لی
بلوچستان میں 48 گھنٹوں کے دوران کورونا نے دو افراد کی جان لے لی، صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد 195تک پہنچ گئی، اس دوران صوبے کے تین اضلاع سے 11 نئے مریض سامنے آئے جبکہ کورونا میں مبتلا 58 مریض صحتیاب ہوگئے۔ محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ…
ق لیگ عوام کی ترجمان جماعت ہے، چوہدری شجاعت
سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) عوام کی ترجمان جماعت ہے۔لاہور میں پارٹی اجلاس سے خطاب میں حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کے سربراہ نے کہا کہ ہر فورم پر عوامی مسائل کو اجاگر کرنا ان کی ذمہ داری ہے۔…
کورونا میں اضافہ، سعودی عرب نے سفری پابندیوں کے خاتمے کی تاریخ میں توسیع کردی
سعوی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ایئرپورٹس، بندرگاہوں اور زمینی سرحدی چوکیوں سے آمد و رفت کے حوالے سے مکمل سفری پابندیوں کے خاتمے کی تاریخ میں 17 مئی تک توسیع کردی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے…
ملتان : گھر میں آگ لگنے سے ڈاکٹر کی ہلاکت کے کیس میں نیا موڑ آگیا
ملتان کے علاقے سخی سلطان کالونی میں گھر کے کمرے میں آگ لگنے سے ڈاکٹر کی ہلاکت کے معاملے میں نیا موڑ آگیا، پولیس نے نئے زاویے سے تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت ڈاکٹر سلیم کے نام سے ہوئی ہے۔ملتان میں گھر کے…
میری بہن بختاور کی شادی طویل عرصے بعد آنے والی خوشیوں کا لمحہ ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میری بہن بختاور کی شادی طویل عرصے بعد آنے والی خوشیوں کا لمحہ ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے محمود چوہدری کے ساتھ اپنی بہن بختاور بھٹو کے نکاح کے بندھن میں بندھنے کے…
اسلامی بینکاری کو مکمل غلط کہنا درست نہیں مزید اصلاحات کی ضرورت ہے
کراچی (رپورٹ :قاضی جاوید)اسلامی بینکاری کتنی اسلامی ہے؟ کے جواب میں مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ کام ابھی جاری ہے لیکن مکمل غلط نہیں کہاجاسکتا ہے ہماری کوشش تو یہی ہے کہ چھوٹے چھوٹے کاموں میں الجھنے کے بجائے پورے نظام کی اصلاح کے لیے عملی…
لاہور: حافظ ادریس منصورہ میں حافظ سلمان بٹ کی نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں
The post لاہور: حافظ ادریس منصورہ میں حافظ سلمان بٹ کی نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
کراچی پیکیج کی راہ میں سندھ حکومت رکاوٹ ہے، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کراچی پیکیج کی راہ میں سندھ حکومت روڑے اٹکا رہی ہے۔گورنر ہاؤس کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہاکہ سندھ حکومت نے روشنیوں کے شہر کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے۔انہوں نے کہاکہ…
پنجاب بھر میں بلدیاتی الیکشن لڑیں گے، پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اُن کی جماعت مسلم لیگ (ق) پنجاب بھر سے بلدیاتی الیکشن لڑے گی۔چوہدری برادران کی زیر صدارت پارٹی کے تنظیمی اجلاس سے خطاب میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ہماری طرف سے خدمت کا جذبہ رکھنے…