جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فیصل آباد: سہیلی کو قتل کر کے خودکشی کرنیوالی لڑکی سمیت 4 افراد پر مقدمہ

فیصل آباد میں سہیلی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے اور خود زہریلی گولیاں نگل کر خودکشی کرنے والی لڑکی اور اس کے بھائی سمیت 4 افراد کے خلاف واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز ساہیانوالہ کے نواحی گاؤں لاہوریاں میں 22…

بیٹے کیساتھ قتل ہوئی خاتون سے کوئی رشتہ نہیں: والد

کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں دہرے قتل کا مقدمہ مقتول عدنان کے والد کی مدعیت میں بوٹ بیسن تھانے میں درج کر لیا گیا جس میں مدعی نے کہا ہے کہ بیٹے کے ساتھ قتل ہونے والی خاتون سے ہمارا کوئی رشتہ نہیں۔بوٹ بیسن کے علاقے میں فائرنگ اور دہرے قتل…

راولپنڈی، پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کی پریکٹس

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں دوسرے پریکٹس سیشن کیلئے پہنچ گئی ہیں۔دوسرے ٹیسٹ سےقبل دونوں ٹیموں کا آج دوسرا پریکٹس سیشن ہوگا۔ٹیموں کے سفر کے دوران جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس عارضی طور پر معطل کی گئی۔پاکستان…

ناخن انسان کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟

ہر انسان کے ناخن دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں یہاں تک کہ بچوں کے ناخن بھی والدین سےمختلف ہو سکتے ہیں۔ البتہ ناخنوں کی ساخت میں شخصیت کے راز بھی پوشیدہ ہوتے ہیں۔نائجیریا کے ایک ماہر نے ہزاروں افراد کے ناخنوں کی ساخت اور ان کے کردار کا جائزہ…

میچ جیتنے پرعمران خان کی والدہ انہیں کیا نصیحت کیا کرتی تھیں؟

پاکستان کو ورلڈ کپ جتوانے والے سابق قومی کپتان اور پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم عمران خان کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں اُن کا بتانا ہے کہ میچ جیتنے پر اُن کی والدہ اُنہیں کیا کہا کرتی تھیں۔وزیر اعظم عمران خان پاکستان…

کیا پاکستان اور برطانیہ کے درمیان حوالگی ملزمان کے معاہدے پر اتقاق ہوگا؟

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نے مجرموں کی حوالگی کے معاہدے کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ شیخ رشید کا کہناتھا کہ ایسے اقدامات کرنے چاہیے کہ جرم کرنیوالے شخص کو کہیں پناہ نہ…

یمنی عوام کیلئے جاپان کا بڑی امداد کا اعلان

جاپان نے یمن کے لئے 20.5 ملین ڈالرز کی غذائی امداد کی فراہمی کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن میں جاپانی سفارتخانے نے ایک سرکاری بیان میں کہا ہے کہ ان فنڈز کا مقصد یمنی عوام کو کھانا اور غذائیت کی فراہمی ہے۔  بیان میں…

تلور کا شکار اور پسنی کا ابوظہبی: ’اب صرف شیخ صاحب کا انتظار ہے‘

تلور کا شکار اور پسنی کا ابوظہبی: ’اب صرف شیخ صاحب کا انتظار ہے کہ وہ کب آئیں گے‘تلور سے متعلق کئی تحریریں پہلے بھی لکھی جا چکی ہیں اور یہ سوالات بھی اٹھائے جاتے رہے ہیں کہ آخر کیوں اس کے شکار کے لیے پاکستان اپنے تین صوبوں یعنی سندھ،…

ضعیف العمر افراد کی ورزش کی ویڈیو نے سب کے دل جیت لیے

حال ہی میں سوشل میڈیا پر کچھ بزرگ افراد کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں 'ڈرم ایکسرسائز کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں بزرگ شہریوں کی توانائی اور جوش و خروش کو دیکھ کر لوگ خوب حیران ہو رہے ہیں اور ان کی جانب سے ویڈیو کو…

شادی کے بعد بختاور بھٹو کی انسٹا پروفائل تبدیل

واضح رہے کہ تین روز قبل بختاور بھٹو کی رخصتی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا، تقریب میں پیپلز پارٹی کے اراکین اور دیگر سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔تقریب میں سابق وزرائے اعظم، وزیر اعلیٰ سندھ، صوبائی وزراء، ارکان اسمبلی اور اہم شخصیات شریک…

وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے لاپتہ افراد کے معاملے پر رپورٹس طلب

سندھ ہائی کورٹ میں لا پتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایک لاپتہ شہری عادل کی اہلیہ نے کمرۂ عدالت میں آہ و بکا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب یہ بھی نہیں معلوم کہ میں بیوہ ہوں یا سہاگن۔عدالتِ عالیہ نے وفاقی اور صوبائی…

گنے کا رس صحت کیلئے بہترین قرار

گنے کی فصل موسم سرما میں تیار ہوتی ہے جبکہ گنے کا استعمال اور رس سارا سال دستیاب ہوتا ہے، گنے کے رس کے استعمال  سے صحت پر کئی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔پاکستان میں گنے کے رس کو بے حد پسند کیا جاتا ہے اسی لیے جگہ جگہ گنے کا رس نکالنے والی…

جام کمال کا مسافر کوچ اُلٹنے سے اموات پر اظہارِ افسوس

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اوتھل کے قریب مسافر کوچ الٹنے کی وجہ سے ہونے والی اموات پر شدید دُکھ کا اظہار کیا ہے۔جام کمال خان نے کہا کہ  مشکل کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے حادثےکے زخمی مسافروں کو…

سعودی اقامہ اور ویزا ہولڈرز کیلیے نئی سہولت متعارف

سعودی وزارت داخلہ نے اقامہ ہولڈرز کے تابعین، وزٹ ویزا کے حامل افراد اور جی سی سی ممالک کے شہریوں کو ابشر پر اکاونٹ کھولنے کی سہولت متعارف کروا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق ابشر آن لائن سسٹم کے ذریعے غیرملکی اقامہ ہولڈرز کے تابعین، وزٹ ویزا…

فرانس: حجاب پر مکمل پابندی کا قانون متعارف

فرانسیسی دائیں بازو پارٹی کی رہنما میرین لی پین نے تمام عوامی مقامات پر مسلم ہیڈ سکارف پر پابندی کا قانون متعارف کروایا ہے جس پر ووٹنگ کی جائے گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق توقع کی جاتی ہے یہ تحریک غیر آئینی شمار ہوگی تاہم یہ سیاست…

تیونس میں سینکڑوں بچے کورونا وائرس میں مبتلا

تیونس: شمالی افریقی ملک تیونسیا کے سب سے بڑے شہر اور دارالحکومت تیونس میں کورونا وائرس سے 600 سے زائد بچے متاثر ہوگئے ہیں جبکہ وزات صحت کا کہنا ہے کہ اگر بچے کسی مرض میں مبتلا ہوں تب ہی وہ کرونا وائرس کا شکار ہوتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے…

طلبا کیلیے ماڈل ایگزامینیشن پیپر جاری کرینگے، سعید غنی

کراچی: صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہم طلبا کی رہنمائی کیلیے ماڈل ایگز امینیشن پیپر جاری کرینگے۔ صوبائی وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کی تعلیم کے نقصان کا ازالہ کرنا چاہتے ہیں اسی لیے ہم نے…

برطانوی مسلم کونسل کی سربراہ پہلی بار ایک خاتون نامزد

لندن: برطانیہ میں مسلمانوں کی سب سے بڑی امبریلا آرگنائزیشن مسلم کونسل آف برطانیہ نے پہلی مرتبہ 29 سالہ زارا محمد نامی ایک خاتون کو ادارے کا سربراہ منتخب کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق زارا محمد مسلم کونسل سے وابستہ گروپوں کے…

بختاور بھٹو کیلئے جوڑا تیار کرنا اعزاز ہے: ڈیزائنر وردہ سلیم

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کا جوڑا تیار کرنے والی ڈیزائنر وردہ سلیم کا کہنا ہے کہ بختاور بھٹو کی شادی کا عروسی جوڑا تیار کرنا ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے۔بختاور بھٹو کی شادی کی تقریبات  25 جنوری سے ان کی 31 ویں سالگرہ کے موقع پر شروع ہوئی…