جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جارج فلائیڈ قتل، مجرم کی جیل سے تصویر جاری

امریکا کی ریاست منی سوٹا میں سیاہ فام شہری کی گردن پر گھٹنا رکھ کر قتل کرنے والے سفید فام پولیس اہلکار کی جیل میں کھینچی گئی تصویر جاری کردی گئی۔ ڈیریک شاون مینیاپولس میں پولیس افسر تھا، شاون کو غیرارادی قتل کے جرم میں 40 برس قید کا…

زمبابوے کی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 4 افراد ہلاک

زمبابوے کی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر آبادی پر گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں عملے کے تین افراد اور ایک کمسن ہلاک ہوگیا۔زمبابوے کی فضائیہ کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا۔ جہاز میں دو پائلٹ اور ایک ٹیکنیشین سمیت تین افراد سوار…

امریکا میں ’جانسن اینڈ جانسن‘ ویکسین کے دوبارہ استعمال کی منظوری

امریکا میں کورونا ویکسین جانسن اینڈ جانسن کے دوبارہ استعمال کی منظوری دے دی گئی۔خون میں پھٹکیاں بننے کے کچھ کیسز کے بعد ویکسین جانسن اینڈ جانسن کے استعمال پر پابندی لگائی گئی تھی۔اب ریگولیٹرز کے مطابق امریکا میں دوبارہ اس ویکسین کے…

کورونا وائرس ، ٹوکیو موٹر شو پہلی بارمنسوخ

کورونا وائرس کے باعث ٹوکیو موٹر شو کو 67 سال میں پہلی بار منسوخ کردیا گیا ہے۔ جاپان کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی ٹویوٹا کے صدر اکیو ٹویوڈا کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کو اس لیے منسوخ کیا گیا ہے کیونکہ ہمارے مرکزی پروگرام کو محفوظ ماحول میں…

امریکا میں پاکستانی طالبہ پر تیزاب گردی، دفترِ خارجہ کا بیان آگیا

امریکا میں پاکستانی نژاد طالبہ پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ پر دفترِ خارجہ کا بیان آگیا، ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ قونصل جنرل نیویارک میں متاثرہ طالبہ کے اہل خانہ سے رابطے میں ہیں۔ترجمان کے مطابق متاثرہ طالبہ کے اہل خانہ کو ہر ممکن…

عاقب جاوید قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ پر برس پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید زمبابوے میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ٹیم مینجمنٹ پر برس پڑے۔عاقب جاوید نے کہا کہ سلیکشن پالیسی واضح ہونی چاہیے، تبدیلیوں سے ہمیں کچھ نہیں ملا، پتہ نہیں کس کس کو بلا کر یہ چانس دیتے رہے…

چلتی ایمبولینس سے مریض کی لاش سڑک پر جا گری

بھارتی یاست مدھیا ‏پردیش میں ایک چلتی ایمبولینس سے کورونا مریض کی لاش سڑک پر جا گری جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اسپتال میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو ایمبولینس کے ذریعے شمشان گھاٹ ‏منتقل کیا جارہا تھا کہ جیسے…

کراچی: آئندہ 2 دن موسم مزید گرم اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے ہیٹ ویو سینٹر نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں  آئندہ 2 دن کے دوران موسم مزید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج درجہ حرارت 38 سے 40ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے جبکہ اتوار کو…

شہباز شریف کا عوام، پارٹی کارکنان اور رہنماؤں سے اظہار تشکر

پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عوام، پارٹی کارکنان اور رہنماؤں سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ کورونا میں کمی ہوتے ہی سب سے ملاقات کروں گا۔مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی…

وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر سمندر پار پاکستانیوں کے شکر گزار

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم کا سوشل میڈیا پیغام میں کہنا ہے کہ الحمد اللّہ! روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز وصولی 1ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔عمران خان نے کہا کہ اوور سیز…

وزیراعظم عمران خان کا کورونا سے متاثر بھارتی عوام سے اظہاریکجہتی

وزیراعظم عمران خان نے پڑوسی ملک بھارت میں کورونا وائرس کی بدترین صورتحال پر بھارتی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔  مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عمران خان نے کہا کہ میری تمام دُعائیں ہمارے پڑوسی ملک بھارت اور…

اتوار سے 60 سے 64 سال کے عمر کے لیے واک ان ویکسینیشن کا آغاز ہوگا، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ اتوار سے 60 سے 64 سال کے عمر کے لیے واک ان ویکسینیشن کا آغاز ہوگا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ 65  سال اور اس سے زیادہ کے لیے واک ان ویکسینیشن…

اے، او لیول طلباء کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اے اور او لیول کے طلباء کی فزیکل امتحانات کے خلاف درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے فیصلہ تحریر کیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت قرار دے…

سندھ ہائیکورٹ کا ایک ہفتے میں نجی پاور کمپنیز کی گیس بحال کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے ایک ہفتے میں نجی پاور کمپنیز کی گیس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں 69 پاور جنریشن کمپنیز کی جانب سے گیس کنکشن کی بحالی اور پرانےنرخ پر فراہمی سے متعلق درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے حکم دیا کہ جب تک…

احتیاطی تدابیر سے اپنے پیاروں کو بچا سکتے ہیں: صدرِ پاکستان

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ چند احتیاطی تدابیر اختیار کر کے آپ اپنے پیاروں اور ہم وطنوں کی زندگیاں بچا سکتے ہیں۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت گورنر ہاؤس کراچی میں اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی تیسری لہر اور…

ایک ہفتے میں صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کا سوچنا ہوگا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ ایک ہفتے میں معاملات صحیح نہ ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن کا سوچنا پڑے گا۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے کورونا کی لہر اسی ہفتے نیچے آئے، مکمل لاک ڈاؤن کی وزیراعظم نے مخالفت کی…

کراچی کے مسائل کا حل مسلم لیگ ن کے پاس ہے: مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کا حل مسلم لیگ ن کے پاس ہے، ماضی میں ن لیگ نے دہشت گردی کا خاتمہ کیا، ن لیگ بلدیہ کے عوام کے مسائل کو جانتی ہے۔مریم نواز نے کراچی کا دورہ منسوخ کرنے کے بعد پریس کانفرنس کی۔ان…

اسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی، دکانیں اور ریسورنٹ سیل

اسلام آباد کی ضلعی انتطامیہ نے کورونا ضوابط (ایس او پیز) کی خلاف ورزی پر کارروائیاں تیز کردیں۔ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ روز 1 ہزار 9 سو 97 انسپکشن کیں اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 28 دکانیں اور 1 ریسٹورنٹ سیل کیا۔حکام کے مطابق ایس او پیز…

نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے مالک کی نیب کو 1 ارب دینے کی یقنین دہانی

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک ڈاکٹر امجد نے نیب کو پلی بارگین کی درخواست دے دی،  ڈاکٹر امجد نے ابتدائی طور پر 1 ارب روپے دینے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امجد ثاقب کا کہنا ہے کہ درخواست منظوری کے 10 دن میں پہلی قسط جمع…

لاہور: الیکٹرانکس فیکٹری میں لگی آگ بجھا دی گئی

لاہور میں فیروز پور روڈ پر الیکٹرونکس سامان بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔فائر بریگیڈ کی 12 گاڑیوں نے مذکورہ الیکٹرونکس فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے کیئے گئے آپریشن میں حصہ لیا۔الیکٹرانکس…