جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کورونا وائرس کے پھیلاؤ والے شہروں میں لاک ڈاؤن کی تجویز پر غور

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی)  کے اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ والے شہروں میں لاک ڈاؤن کی تجویز پر غور کیا گيا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اور نیشنل کوآرڈینیٹر این سی او سی لیفٹینٹ جنرل حمود الزمان کی…

ن لیگی رہنماؤں کی شہباز شریف سے اہم ملاقات

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے مہنگائی، کورونا لہر اور مجموعی ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کرلیا۔صدر ن لیگ شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں اور ارکان اسمبلی سے ملاقات کی۔ملاقات میں خرم دستگیر، چوہدری برجیس طاہر، ملک پرویز، شائستہ…

یورپی یونین نے افغان مہاجرین کی واپسی کے معاہدے پر دستخط کردیے

یورپی یونین نے افغان مہاجرین کی واپسی کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ برسلز سے موصول اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کو چارٹرڈ فلائٹوں سے واپس بھیجا جائے گا۔ یورپین یونین کے مطابق مہاجرین سے رضاکارانہ واپسی کی درخواست…

عیدالفطر کی چھٹیوں کے نوٹیفکیشن پر وضاحت

وفاقی وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن پر وضاحت کردی۔وضاحتی بیان میں وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیا۔وزارت داخلہ نے مزید کہا کہ 13 سے…

ریاست کیخلاف پروپیگنڈا، ایرانی نژاد برطانوی خاتون صحافی کو قید کی سزا

ایرانی عدالت نے ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرنے پر ایرانی نژاد برطانوی خاتون نازنین زغاری کو ایک سال قید کی سزا سنا دی، نازنین زغاری پر ایک سال تک ملک چھوڑنے کی پابندی بھی لگائی گئی ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے نازنین زغاری کی دوبارہ…

آئرلینڈ میں کورونا کے مزید 437 کیسز، ایک شخص ہلاک

آئرلینڈ میں کورونا وائرس کے وار سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جس کے بعد وہاں اس وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 4874 ہوگئی۔ڈبلن سے آئرش محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ ملک میں کورونا کے 437 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس طرح آئرلینڈ میں کورونا وائرس کے…

خان پور میں ماسک استعمال نہ کرنے پر متعدد افراد گرفتار

خان پور  میں ماسک استعمال نہ کرنے پر  پولیس نے متعدد افراد  کو گرفتار کرلیا ہے۔ دوسری طرف کمشنر حیدرآباد ریجن نے بھی ہائی وے پر بنے تمام ہوٹلز بندکروانے کا حکم دے دیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 3 شوروم  بھی…

اپوزیشن کی اسپیکر خیبرپختونخوا مشتاق غنی پر تنقید

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی ایجنڈے کے بغیر اجلاس چلانے پر تنقید کی زد میں آگئے۔مشتاق غنی کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن نے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔دوران اجلاس سردار حسین بابک، نگہت اورکزئی، شگفتہ ملک و…

متحدہ عرب امارات کے شمالی علاقوں میں بارشیں

متحدہ عرب امارات کے شمالی علاقوں میں بارشیں ہوئی ہیں۔ ابوظبی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ریاست فجیرہ کی وادی حلو اور دیگر مقامات پر بارش ہوئی۔ جبکہ ابوظبی کے شہر العین کے متعدد علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے۔ ادھر امارتی محکمہ موسمیات کے…

افغانستان میں القاعدہ، داعش کے دوبارہ فعال ہوجانے کا خدشہ ہے، کمانڈر سینٹ کام

امریکا کے کمانڈر سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) جنرل کیتھ فرینکلن میکنزی نے کہا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ اور داعش کے دوبارہ فعال ہوجانے کا خدشہ ہے۔اپنے ایک بیان میں جنرل کیتھ ایف میکنزی کا کہنا تھا کہ یہ خطے کے ممالک اور خاص طور پر پاکستان…

ماسک نہ پہننے پر مقدمہ درج اور گرفتاری ہوگی، سی سی پی او لاہور

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ جو ماسک نہیں پہنے گا جیل جائے گا، ماسک نہ پہننے پر مقدمہ درج اور گرفتاری ہوگی، جیل کا چکر لگوائیں گے تو پتا چلے گا کہ کووڈ ہے یا نہیں۔کمشنر لاہور ڈویژن محمد عثمان اور سی سی پی او غلام محمود…

برطانیہ میں آج 2064 کورونا کیسز رپورٹ، 6 افراد ہلاک، سرکاری رپورٹ

برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 64 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ لندن سے موصولہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں اتوار کو کورونا سے 6 اموات رپورٹ ہوئیں۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں 3 کروڑ 37 لاکھ 52 ہزار سے…

بھارت میں کورونا کی صورتحال بدتر ہوتے ہی متعلقہ اشیا مہنگی ہوگئیں

بھارت میں کورونا کی صورتحال بدتر ہوتے ہی مارکیٹوں میں آکسیجن سلینڈرز، دواؤں اور دیگر طبی سامان کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، چھ ہزار میں ملنے والا آکسیجن سلنڈر 50 ہزار تک پہنچ گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں…

اسد عمر کا کراچی گرین لائن سے متعلق ٹویٹ، محمد زبیرکی پی ٹی آئی پرتنقید

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر میں سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔اسد عمرنے  کراچی گرین لائن سے متعلق ٹویٹ کیا تو محمد زبیر نے  پی ٹی آئی پر تنقید شروع کردی۔وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ کراچی گرین لائن…

پنجاب میں شوگر مافیا کیخلاف تحقیقات، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ تبدیل

پنجاب میں شوگرمافیا کے خلاف تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ کو  تبدیل کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر رضوان کی جگہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ابو بکر خدا بخش کو انکوائری آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر…

ن لیگ پی پی پی سے استعفے لیکر صرف سندھ حکومت گرانا چاہتی تھی، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کا  کہنا ہے کہ لگتا ہے ن لیگ پی پی پی سے استعفے لیکر صرف سندھ حکومت گرانا چاہتی تھی، آج پی ڈی ایم کا اجلاس پیپلز پارٹی اور اے این پی کے بغیر ایک افطار پارٹی کے علاوہ کچھ نہیں تھا۔پی…

کورونا وائرس، تھائی لینڈ نے بھارت پر سفری پابندیاں عائد کردیں

تھائی لینڈ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر بھارت پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔ بنکاک میں بھی کورونا کے حوالے سے  پابندیاں سخت کر دی گئیں، ماسک نہ پہننے پر وزیراعظم پرایوتھ پر 6 ہزار بھات کا جرمانہ کر دیا گیا۔بھارت پر سفری پابندیاں…

حکومت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کے خاتمے اور اس سے نجات کے لیے پرعزم ہیں۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پوری قوت کے ساتھ…

سابق ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف ائی اے کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی میں سابق ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف ائی اے کو گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ…

این اے 249 کی انتخابی جنگ پانی پر لڑی جائے گی؟

کراچی کے حلقے این اے 249 کے عوام نے پانی کی کمی کو تین ریسرچ کمپنیز کے سروے میں علاقے کا سب سے اہم مسئلہ قرار دیا ہے۔ پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں 96 فیصد، اپسوس کے سروے میں 75 فیصد، جبکہ گیلپ پاکستان کے سروے میں 69 فیصد نے صاف پانی کی عدم…