جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاک اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہو گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلا ون ڈے اپنے نام کرلیا۔پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرا ایک روزہ میچ اور سیریز جیتنے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق گرین…

کراچی میں ہفتے کے روز مارکیٹیں بند رہیں

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ہفتے میں دو روز مارکیٹ بند رکھنے کے احکامات کے بعد کراچی میں ہفتے کو بازار بند رہے۔ صدر، ایم اے جناح روڈ، ڈینسو ہال پر واقع مختلف مارکیٹوں کے شٹر ڈاؤن رہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں معاملہ ففٹی ففٹی…

وزیراعظم آج ٹیلی فون پر عوام سے بات کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج پھر عوام کے ساتھ ٹیلی فون پر براہ راست بات چیت کریں گے۔وزیراعظم اپنے مشیروں کے مشورے کے برعکس اس مرتبہ ریکارڈنگ کے بجائے براہ راست بات چیت کریں گے۔عوام صبح ساڑھے گیارہ بجے سے دوپہر ایک بجے تک بات کرسکتے ہیں۔عوام…

گوجرانوالہ، فیکٹری میں لگی آگ بے قابو

گوجرانوالہ میں پلاسٹک کاسامان بنانےوالی فیکٹری میں لگی آگ بے قابو ہوگئی ہے۔ آگ بجھانے کے لیے سیالکوٹ، شیخوپورہ، حافظ آباد اور گجرات سے بھی فائر ٹینڈرز منگوا لیےگئے۔فائر بریگیڈ کی 16گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔پلاسٹک کا سامان بنانے…

مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت تاحال ناساز، ڈرپ لگائی گئی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت تاحال ناساز ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد میں رہائش گاہ پر علاج کیا جارہا ہے اور انہیں بخار کے باعث ڈرپ بھی لگائی گئی…

نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ، مکمل آرام کا مشورہ

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفون پر اُن کی خیریت دریافت کی، مولانا فضل…

ہم پر تاخیری حربے کا الزام ٹھیک نہیں، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پارٹی اجلاس ملتوی کیے جانے کو تاخیری حربہ کہنے کا الزام ٹھیک نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ بلاول بھٹو نے پارٹی کی…

آصف زرداری کا فضل الرحمٰن سے ٹیلیفونک رابطہ، مزاج پرسی کی

سابق صدر آصف علی زرداری نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ٹیلیفونک گفتگو میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن کی مزاج پُرسی کی۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل…

کراچی: نجی اسپتالوں میں کورونا ویکسین لگانے کا آغاز

کراچی کے مختلف نجی اسپتالوں میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانا شروع کردی گئی ہے۔کراچی کے علاقے کلفٹن میں قائم نجی اسپتال سمیت مختلف اسپتالوں میں روس سے درآمد شدہ کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ نجی اسپتال کی سی ای او ڈاکٹر سعدیہ کے…

جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس ملتوی

جمیعت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کا 6 اپریل کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ اجلاس مولانا فضل الرحمٰن کے مکمل صحتیاب نہ ہونے کے باعث ملتوی کیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ مجلس شوریٰ کے اجلاس کی تاریخ…

لاہور: نجی بس سے تاجر کا قیمتی پتھروں اور نقدی سے بھرا بیگ چوری

لاہور میں ایک  تاجر کا قیمتی سامان سے بھرا بیگ نجی کمپنی کی بس سے چوری ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور کے متاثرہ تاجر کی درخواست پر چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔تاجر کا کہنا ہے کہ  میرے بیگ میں قیمتی پتھر، چاندی کی انگوٹھیاں اور نقدی…

پیپلز پارٹی نے تازہ ترین واردات سینیٹ انتخابات کے دوران ڈالی، مراد سعید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے تازہ ترین واردات سینیٹ انتخابات کے دوران ڈالی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ قوم کو لوٹ کر…

وزیراعظم نے اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیلِ نو کردی

وزیر اعظم  عمران خان نے اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل نو کردی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اقتصادی مشاورتی کونسل کی سربراہی کریں گے۔ وزیراعظم کی عدم موجودگی میں وزیرخزانہ اقتصادی مشاورتی کونسل کی صدارت کریں گے۔وزارت…

این اے 75 ڈسکہ: حساس پولنگ اسٹیشنز پر کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے حساس پولنگ اسٹیشن میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ این اے 75 ڈسکہ پر ری پولنگ کے انتظامات اور سیکیورٹی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے فیصلوں سے متعلق صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار نےمیڈیا…

دھاگے کی کمی کے باعث فیکڑیاں بند ہونا شروع ہوجائیں گی، ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن

ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دھاگےکی کمی کے باعث فیکڑیاں بند ہوناشروع ہوجائیں گی،  ملک میں خام مال کی وافر مقدار میں یقینی فراہمی ناگزیر ہے۔بھارت سے کپاس درآمد نہ کرنے کے فیصلے پر آل پاکستان ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن  نے…

عثمان بزدار کا ڈسکہ الیکشن شفاف بنانے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے این اے 75 ڈسکہ میں الیکشن کو صاف اور شفاف بنانے کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں ڈسکہ الیکشن کو صاف اور شفاف بنائیں گے۔عثمان بزدار نے مزید کہا کہ کوئی بھی رکن قومی اسمبلی…

کراچی کے تاجروں نے کاروبار بند کرنے کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا

کراچی کے تاجروں کا کہنا ہے کہ مشاورت کے بغیر سندھ حکومت کے تجارتی مراکز کے جبری بندش کے نوٹیفیکیشن کو مسترد کرتے ہیں۔ صدر آل کراچی تاجر الائنس حکیم شاہ نے لنڈا بازار کراچی میں میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی…

حمزہ شہباز کی والد شہباز شریف سے جیل میں ملاقات

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد شہباز شریف سے ملاقات کی۔کوٹ لکھپت جیل میں ہونے والی ملاقات میں حمزہ شہباز نے اپنے والد اور پارٹی صدر شہباز شریف کی خیریت دریافت کی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی…

کیا ن لیگ، پی پی میں دوریاں مزید بڑھنے لگیں؟

کیا اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں دوریاں مزید بڑھنے لگی ہیں؟پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام لیے بغیر انہیں جتلاتے ہوئے کہا کہ ہر وقت…

اپریل میں درجہ حرارت زیادہ رہے گا، محکمہ موسمیات کا آؤٹ لگ جاری

محکمہ موسمیات نے اپریل کے مہینے کے لیے پاکستان میں موسم سے متعلق آؤٹ لک جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اپریل میں بارشیں معمول سے کم ہوں گی جبکہ درجہ حرارت زیادہ رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اپریل میں بارشوں کے ایک یا دو سلسلے…