عدنان صدیقی کو ماضی کی یاد ستانے لگی
معروف پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کو ماضی کی یاد ستانے لگی، انھوں اپنے دوست اور ساتھی اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کردی۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
براڈ شیٹ نے باقی رقم کی ادائیگی کےلیے نیب کو دھمکی دے دی
قومی احتساب بیورو (نیب) کو برطانوی کمپنی براڈشیٹ نے باقی رقم جلد از جلد ادا کرنے سے متعلق دھمکی دے دی ہے۔جیو نیوز نے براڈ شیٹ اور نیب کے وکلاء کے درمیان گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران ہونے والی خط و کتابت حاصل کرلی۔خط و کتابات میں براڈ شیٹ کے…
آسٹریلیا، جنوبی افریقہ سیریز ملتوی، نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں
آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ سیریز ملتوی ہونے سے نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ دوسری فائنلسٹ ٹیم کے لیے انگلینڈ، آسٹریلیا اور بھارت میں کشمکش جاری ہے۔ 5 فروری سے بھارت میں شروع ہونے والی چار ٹیسٹ پر مشتمل…
وزیراعطم عمران خان نے کشمالہ طارق کی گاڑی سے ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں وفاقی محتسب ہراسانی کشمالہ طارق کی گاڑی کی ٹکر سے 4 افراد کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔کابینہ اجلاس کے بعد اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں شبلی فراز نےکشمالہ طارق کی گاڑی سے 4 افراد کی ہلاکت کا وزیراعظم…
اسلام آباد ٹریفک حادثہ: کشمالہ طارق کے بیٹے نے عبوری ضمانت کروالی
سری نگر ہائی وے ٹریفک حادثے کے مقدمے میں کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان خان نے عبوری ضمانت کروالی ہے۔گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے سری نگر ہائی وے کے سگنل پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔مقدمے میں نامزد کشمالہ طارق کے صاحبزادے…
کابینہ اجلاس میں لاپتا افراد سے متعلق قانون سازی پر اتفاق
وفاقی کابینہ اجلاس میں لاپتا افراد سے متعلق قانون سازی پر اتفاق رائے ہوگیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونےو الے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں لاپتا افراد کے حوالے سے قانونی سازی کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ اب…
ڈگری: ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
ڈگری میں ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو بچوں سمیت 4 افراد جاں ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ ٹندو غلام علی روڈ پر موٹر سائیکل سواروں کو پیش آیا۔ جس میں موٹر سائیکل پر سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔مرنے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔ لاشوں…
ممتاز محقق اور مصنف ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہانپوری انتقال کرگئے
ممتاز محقق، کئی کتابوں کے مصنف ڈاکٹر ابو سلمان شاہ جہاں پوری انتقال کرگئے۔جمعیت علمائے اسلام کے رہنما قاری محمد عثمان نے ڈاکٹر ابو سلمان شاہ جہاں پوری کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج علمی حلقہ یتیم ہوگیا۔…
آج حکومت سے علیحدہ ہوجائیں تو یہ گر جائے گی، عامر خان
ایم کیوایم پاکستان کے سینیئر رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ ہم آج حکومت سے علیحدہ ہوجائیں تو یہ گر جائے گی، لیکن اس سے جمہوری نظام متاثر ہوگا۔وہ پی ایس 88 میں متحدہ کے انتخابی دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔کراچی میں صوبائی اسمبلی…
پی ڈی ایم استعفوں کی ناکامی کے بعد پاکستان اب لانگ مارچ کی ناکامی دیکھے گا، فیاض چوہان
وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے استعفوں کی ناکامی کے بعد پاکستان اب لانگ مارچ کی ناکامی دیکھے گا۔لاہور سے جاری اپنے ایک بیں میں صوبائی وزیر نے کہا کہ 35 سال پنجاب کا بیڑہ غرق…
دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے برطانوی کیپٹن سر ٹام مور چل بسے
کیپٹن سر ٹام مور 1940 میں فوج میں شمولیت اختیار کی تھی اور اپنے ملک کے لیے اگلے محاذوں پر خدمات انجام دی تھیں۔ ملکہ برطانیہ نے ان کی موت پر افسوس اور دکھ کا اظہار کیا۔انھوں نے برطانیہ کے محکمہ صحت کے لیے حال ہی میں 32 ملین پاؤنڈ کی خطیر…
بھارتی سفارتکار دفتر خارجہ طلب، سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاج
لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی افواج کی جانب سے سیزفائر کی خلاف ورزیاں جاری ہیں جہاں پاکستان میں بھارتی سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن کے لیے ہماری خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، پاک فوج ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ایئرفورس (پی اے ایف) کی…
ملک بھر میں 30 نئی احتساب عدالتیں قائم، نوٹیفکیشن جاری
ملک بھر میں 30 نئی احتساب عدالتیں قائم کردی گئی ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
سخی سرور ڈیرہ غازی خان میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
رعب و دبدبے کیلئے نہیں عوام کی خدمت کیلئے آئے ہیں، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم عوام کی خدمت کے لیے آئے ہیں، رعب و دبدبے کے لیے نہیں۔انھوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد حادثے کا نوٹس لے لیا۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
کراچی: پی ایس 88 کے تمام پولنگ اسٹیشنز حساس قرار
کراچی میں پی ایس 88 کے تمام پولنگ اسٹیشنز حساس قرار دے دیئے گئے، ضلعی انتظامیہ نے پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج کی تعیناتی کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ کراچی میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 88 پر ضمنی انتخاب سے قبل ضلعی…
پی ایس ایل 6: شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دینے کا امکان
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
پاکستان عوامی تحریک کا بڑھتی مہنگائی پر تشویش کا اظہار
پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
بلوچستان میں کل سے انسداد کورونا مہم کا آغاز
بلوچستان میں کل سے انسدادِ کورونا وائرس مہم کا آغاز کردیا جائے گا، مہم کا باقاعدہ افتتاح وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کریں گے۔ پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کے مطابق بلوچستان میں کل سے انسداد کورونا ویکسین کا آغاز…