جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

’میں جنسی حملوں کا شکار رہ چکی ہوں مگر میں نے بہت سے لوگوں کو یہ کبھی نہیں بتایا’

امریکی خاتون سیاستدان الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز کا انکشاف: ’مجھ پر جنسی حملہ ہوا تھا‘سوموار کی شب انسٹاگرام لائیو میں 31 سالہ اوکاسیونے اپنے جنسی استحصال کے بارے میں بہت کم انکشاف کیا لیکن کہا: ’جب ہم کسی صدمے سے گزر چکے ہوتے ہیں تو اسی…

’میں نے سوچا میانمار میں یہ نارمل ہے، اس لیے ڈانس جاری رکھا‘

میانمار میں فوجی بغاوت: فٹنس انسٹرکٹر کو پتہ ہی نہیں چلا کہ فوج نے ’قبضہ‘ کر لیاخنگ ہنن وئے میانمار کے پارلیمان کمپلیکس کے قریب ویڈیو بنا رہی تھیںٹھیک اسی لمحے جب ویڈیو کی ریکارڈنگ ہو رہی تھی میانمار میں فوجی بغاوت شروع ہو رہی تھی اور ملک…

سراغ رساں جن کے کیمرے کی مدد سے ان کے مبینہ قاتل پکڑے گئے

جیک پلاڈینو: معروف پرائیوٹ سراغ رساں جن کے کیمرے کی مدد سے ان کے مبینہ قاتل پکڑے گئےپلاڈینو ایک معروف پرائیوٹ تفتیش کار تھےپلاڈینو سر پر چوٹ لگنے کے بعد سے کوما میں تھے اور پیر کو جب ان کو ’لائف سپورٹ‘ سے ہٹایا گیا تو ان کی موت واقع ہو…

مریض کے حلق سے 7 انچ طویل مچھلی نکالنے کی سرجری

کولمبیا میں ایک ڈاکٹر کی سرجری کی ویڈیو بے حد وائرل ہورہی ہے جس میں وہ مریض کے حلق سے ایک 7 انچ طویل مچھلی نکال رہا ہے۔ کولمبیا میں24 سالہ شخص اپنے فارغ وقت میں مچھلی پکڑنے کے لیے آیا تھا۔ایک مچھلی اس کے کانٹے میں پھنسی تو اس نے اسے…

امریکی اینکر کی بچے کو گود میں اُٹھاکر خبریں پڑھنے کی ویڈیو وائرل

امریکی ٹیلی ویژن سے وابستہ ایک خاتون اینکر کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں براہ راست نشریات کے دوران غیر متوقع طور پر بچے کے آجانے پر خاتون اینکر نے اسے گود میں اُٹھا کر خبریں مکمل کیں۔ امریکی ٹیلی ویژن چینل  کی نیوز…

بنگلادیش نے عوام کی جاسوسی کیلئے اسرائیل سے آلات خرید لیے، رپورٹ

بنگلادیش نے عوام کی جاسوسی کیلئے اسرائیل سے آلات خرید لیے ہیں۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش نے اپنی انٹیلی جنس سروس کیلئے اسرائیلی کمپنی سے جاسوسی آلات خریدے۔رپورٹس کے مطابق جاسوسی آلات سے بیک وقت سیکڑوں افراد کےموبائل فون کی نگرانی…

وزیر اعلیٰ سندھ نے کوروناویکسینیشن مہم کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے شہر قائد کراچی میں ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا اسپتال میں کورونا ویکسین مہم کا افتتاح  کر دیا گیا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ ہمیں ایک ٹائم ٹیبل دیاجائے، کبھی کہتے ہیں کہ فائزر کی ویکسین آرہی ہے، ہمیں نہیں…

خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر، درخواست کی سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست کی سماعت ملتوی کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ…

ملک میں کورونا ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) میں اس حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بذریعہ ویڈیو تقریب میں…

کراچی، 40 نئی بسیں اسی ماہ چلائی جائیں گی

پاکستان کے معاشی حب، شہر قائد کراچی میں روزانہ کی بنیاد پر بسوں میں سفر کرنے والے پریشان حال شہریوں کے  لیے خوش خبری ہے کہ شہر میں 40 نئی بسیں اسی ماہ چلائی جائیں گی۔ان کا کہنا ہے کہ آن لاٸن بکنگ یابس خالی ہونے پر براہ راست سفر بھی…

وفاقی حکومت نہیں چاہتی تھی کہ سندھ کورونا ویکسین منگوائے، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نہیں چاہتی تھی کہ سندھ کورونا ویکسین خود منگوائے۔ وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے وفاقی وزراء کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد…

ویکسین کی فراہمی کیلئے ٹائیگرفورس کا استعمال ممکن ہے: عثمان ڈار

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار کہتے ہیں کہ ہوسکتا ہے کہ ٹائیگر فورس کو کورونا وائرس کی ویکسین کی فراہمی کے لیے استعمال کیا جائے۔یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار نے…

شوق نہیں کہ دودھ مہنگا کر کے بدعائیں لیں، شاکر گجر

ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر گجر کہتے ہیں کہ ہمیں کوئی شوق نہیں کہ دودھ مہنگا کر کے عوام کی بدعائیں لیں۔یہ بات ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر گجر نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا…

کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسین ہی ایک حل نظر آرہا ہے: جام کمال

وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاو کے لیے ویکسین ہی ایک حل نظر آرہا ہے۔ بلوچستان میں انسداد کورونا ویکسینیشن پروگرام کی افتتاحی تقریب وزیراعلی سیکریٹریٹ میں منعقد کی گئی ، انسداد کورونا ویکسینیشن کی افتتاحی تقریب میں…

سندھ، مزارات میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت

سندھ بھر کے تمام مزارات ایس او پیز کے تحت کھول دیئے گئے، وزیر اوقاف سہیل انور سیال نے مزارات میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت کی۔صوبائی وزیر سہیل انور سیال نے اچانک درگاہ عبداللہ شاہ غازی کا دورہ کر کے کورونا وائرس سے…

پالتو بلی پر ٹیٹو بنوانے والی ماڈل مشکل میں پڑ گئی

پالتو بلی کے جسم پر ٹیٹو بنوانے والی یوکرین کی فٹنس ماڈل کو جانوروں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں اور جانوروں سے محبت کرنے والوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ایلینا ایوانکایا نامی ماڈل کو اس سے قبل 2017 میں اس وقت…

دہلی کا لال قلعہ غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا

بھارت میں دہلی کا لال قلعہ سیاحوں اور عام لوگوں کے لیے تا حکم ثانی بند کر دیا گیا ہے۔ دہلی کی تاریخی عمارت لال قلعہ کو ایک مرتبہ پھر سیاحوں اور عام لوگوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ لال قلعے کے احاطے میں 60 کے قریب…

صرف 76 منٹ میں ریاض سے جدہ کا سفر

جہاز سے بھی تیز رفتار سفری سہولت فراہم کرنے والی ورجن ہائپرلوپ ٹیکنالوجی اب خلیجی ممالک کو آپس میں ملائے گی۔ورجن ہائپرلوپ کی رفتاری اتنی تیز ہوگی کہ ریاض سے جدہ کا سفر صرف 76 منٹ میں طے ہوگا۔ یہ ٹیکنالوجی جدہ، مکہ مکرمہ، ریاض، کویت،  …

براڈشیٹ کمیشن کا دفتر شریعت عدالت میں قائم کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کمیشن کا دفتر شرعیت عدالت اسلام آباد میں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔وزارتِ قانون کے ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ 20 گریڈ کے افسر طارق محمود براڈ شیٹ کمیشن کے رجسٹرار کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں گے۔وزارتِ قانون کے…