سائنس دانوں نے اسپائیڈر مین کا گیجٹ بنا لیا
میسا چیوسیٹس: سائنس دانوں نے اسپائیڈر مین کا جال پھینکنے والا گیجٹ تیار کر لیا۔ سائنس دانوں نے اس گیجٹ کے لیے ایک ایسا مائع بھی تیار کیا ہے جو گیجٹ سے پھینکے جانے پر ایک مضبوط چپکنے والا فائر بن جاتا ہے۔
محققین کافی عرصے سے ایسے مضبوط…