جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فیس بک صحافیوں اور لکھاریوں کو 50 لاکھ ڈالر دے گا

کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ منفرد رپوٹنگ کرنے والے صحافیوں کو 50 لاکھ ڈالر دینے جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فیس بک اپنے نئے اشاعتی پلیٹ فارم کے لیے سوشل میڈیا کے ذریعے پیسے…

کووڈ وبا کے دوران دنیا کی محفوظ ترین جگہ میں رہنا کیسا ہے؟

سنگاپور: کووڈ وبا کے دوران دنیا کی محفوظ ترین جگہ میں رہنا کیسا ہے؟تیسا سونگبی بی سی نیوز، سنگاپور2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدنیا کے متعدد ممالک اگرچہ کووڈ وبا کی حالیہ لہر کے تباہ کن اثرات کے زیر اثر ہیں وہیں ایشیا کا ایک چھوٹا…

کووڈ وبا کے دوران دنیا کا محفوظ ترین جگہ میں رہنا کیسا ہے؟

سنگاپور: کووڈ وبا کے دوران دنیا کی محفوظ ترین جگہ میں رہنا کیسا ہے؟تیسا سونگبی بی سی نیوز، سنگاپور2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدنیا کے متعدد ممالک اگرچہ کووڈ وبا کی حالیہ لہر کے تباہ کن اثرات کے زیر اثر ہیں وہیں ایشیا کا ایک چھوٹا…

عمان کا ایک گاؤں جسے ’عرب کا ناروے‘ کہا جاتا ہے

عمان کے دورا دراز کے گاؤں کمزار کو ’عرب کا ناروے‘ کیوں کہتے ہیں؟ڈینیئل سٹیبلزبی بی سی ٹریول2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesشمالی عمان کے پہاڑوں اور سمندر کے بیچ ایک خاموش خلیج میں ایک چھوٹا سا کمزار نامی گاؤں چھپا ہوا ہے۔ یہ ملک کی…