جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سوشل میڈیا پر پولیس وردی میں تصاویر شیئر کرنے پر پابندی کا مراسلہ جاری

لاہور: سوشل میڈیا پر پولیس وردی میں تصاویر شیئر کرنے والے اہلکاروں سے متعلق مراسلہ جاری کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سی سی پی او لاہور کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی پولیس اہلکار یا افسر یونیفارم پہن کر تصاویر…

اسلام آباد ہائی کورٹ واقعہ: چیف جسٹس کی ملوث افراد کیخلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے اسلام آباد ہائی کورٹ واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سپریم کورٹ میں  چیف جسٹس پاکستان سے…

پنڈی ٹیسٹ کے اختتام پر شہریوں کا سکھ کا سانس

راولپنڈی : راولپنڈی کے شہریوں نے میچ کے اختتام پر سکون کا سانس لیا اور ٹریفک کو کھول دیا گیا۔ گزشتہ ایک ہفتے سے میٹرو سروس میں بار بار تعطل رہا اور شمس آباد سے پنڈی اسٹیڈیم تک کرفیو کا سماں رہا اور پیدل چلنے والوں کو بھی آنےجانے کی اجازت…

مولانا فضل الرحمان کی غلط بیانی پر افسوس ہے، جے یو آئی رہنما

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے غلط بیانی کی،اس بات پر افسوس ہے، ہم چار پانچ افراد نہیں ،ہم مولانا فضل الرحمان سے بھی پانچ سال پہلے کے پارٹی کے رکن ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے…

ہر وقت ایک ادارے کو ٹارگٹ کریں گے تو ردعمل بھی آئیگا، فواد چوہدری

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے دو تین رہنماؤں نے تماشا لگا رکھا ہے، ہر وقت ایک ادارے کو ٹارگٹ کریں گے تو ردعمل تو ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ  امید ہے…

انسٹاگرام پر ڈیلیٹ کی جانیوالی پوسٹس کو واپس لانے والا فیچر متعارف

معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے حال ہی میں ایک ایسا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارفین ڈیلیٹ کی جانے والی پوسٹس اور ویڈیوز واپس لا سکتے ہیں۔انسٹاگرام نے اس فیچر کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اکثر ہیکرز صارفین کے اکاؤنٹ سے ان…

بیلجیئم :13 فروری سے کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان

بیلجیئم کے وزیر اعظم نے 13 فروری سے لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد پارکس اور باربر شاپس بھی کھل جائیں گی۔ یورپی ملک بیلجیئم نے کورونا وائرس کی مہلک وبا پر کافی حد تک قابو پانے کے بعد ملک بھر میں 13 فروری سے لاک ڈاؤن…

غیر متعلقہ افراد کو ویکسین لگانے کے معاملے پر NCOC ایکشن میں آگیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کورونا ویکسین غیر متعلقہ افراد کو لگانے کے معاملے پر ایکشن میں آگیا، این سی اوسی کی جانب سے تمام رجسٹرڈ ہیلتھ ورکرز کے کوڈز جاری کردیےگئے ہیں۔این سی او سی، محکمہ صحت اور ای او سی حکام کا…

خواتین کی صحت کیلئے بہترین ورزش کونسی ہے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ غیر متحرک رہنے والی خواتین پر زیادہ تیزی سے بڑھاپا آتا ہے جبکہ سُست طرز عمل کے تحت زندگی گزارنے والی خواتین متحرک زندگی گزارنے والی خواتین کے مقابلے میں جلدی بیماریوں کا شکار ہو جاتی ہیں جن میں سر فہرست دل کا عارضہ…

لاہور: ٹائیفائڈ سے بچاؤ کی مہم آج سے دوبارہ شروع

لاہور میں ٹائیفائڈ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کی مہم آج سے دوبارہ شروع کردی گئی ہے۔ڈائریکٹر ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر بشیر احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مہم یونیسیف اور ڈبلیو ایچ او کے تعاون سےجاری ہے، ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے مفت…

فیسکو کا انوکھا کارنامہ، شہری کو 3 کروڑ 81 لاکھ روپے کا بل بھیج دیا

فیصل آباد میں فیسکو نے ایسا انوکھا کارنامہ سرانجام دیا کہ شہری کو 3 کروڑ 81 لاکھ روپے بجلی کا بل بھیج دیا۔اس حوالے سے دکاندار کا کہنا ہے کہ اگر اُس نے مقررہ تاریخ پر بل ادا نہیں کیا تو بعد میں 25 لاکھ جرمانے کے ساتھ 4 کروڑ 6 لاکھ کابل…

سیاسی جماعتوں اور پارلیمنٹیرینز کو انتخابی عمل میں شفافیت کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ سیاسی جماعتوں اور پارلیمنٹیرینز کو انتخابی عمل میں شفافیت کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے کیونکہ اس سے جمہوریت کو تقویت اور پارلیمان کے وقار میں اضافہ ہوگا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں…

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے۔خبرایجنسی کے مطابق میانمار کے دارالحکومت ’نےپیٹو‘ میں ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے، مظاہرین نے فوجی بغاوت نامنظور کے نعرے لگائے اور میانمار کی سربراہ آن سان سوچی کی رہائی کا…

بزنس کمیونٹی کا نیب سے کوئی تعلق ہے نا ہونا چاہیے ، سلیم مانڈوی والا

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ بزنس کمیونٹی کا نیب سے کوئی تعلق ہے نا ہونا چاہیے، بزنس مین غلط ہے یا درست، نیب کا تعلق نہیں ہونا چاہیے۔سلیم مانڈوی والا نے ایوان صنعت و تجارت میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ  زیرو…

شاداب خان کا حسن علی کی باؤلنگ پر دلچسپ تبصرہ

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے فاسٹ باؤلر حسن علی کی عمدہ کارکردگی پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔پاکستان نے جنوبی افریقا کو راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری دن 95 رنز سے ہرا کر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا اور اس موقع پر قومی ٹیم…

میانمار: مظاہرین کو سرکاری ٹی وی سے انتباہ

میانمار میں تیسرے روز بھی ہزاروں افراد نے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کیا اور سڑکوں پر نکل آئے۔واضح رہے کہ فوجی بغاوت کے بعد سے میانمار میں 160 سے زائد افراد زیرِ حراست ہیں۔میانمار میں گزشتہ ہفتے فوج نے منتخب سربراہ آن سان سوچی کو حراست…

لاہور، مردہ گائے لے جانیوالی گاڑی پکڑ لی گئی

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مردہ گائے لے جانے والی گاڑی پکڑ لی ہے۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں مردہ گائے لے جانے والی گاڑی پکڑ لی گئی ہے، ملزم مردہ جانوروں کا گوشت شہر کے مختلف حصوں پر فروخت کرتے…

ایان علی کا برسوں پُرانا خواب پورا ہوگیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایان علی نے اپنی ڈریم کار ’رولز رائس‘ کی تصویر شیئر کی جس میں اُن کا پالتو کُتا ’گریمی‘ بھی بیٹھا ہوا ہے۔خیال رہے کہ ایان علی 14 مارچ 2015 کو اسلام آباد ائیرپورٹ سے پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کے…