جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حسن علی نے اپنی کامیابی اپنے ہونے والے بچے کے نام کردی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پنڈی ٹیسٹ کے آخری روز شاندار بولنگ کرنے والے حسن علی نے اپنے منفرد جنریٹر اسٹائل کے بعد پیر کو وکٹیں لینے پر ایک اور اسٹائل کے ذریعے جشن منایا۔سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ حسن علی نے اس…

جنوبی افریقا کیخلاف وائٹ واش، پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)جنوبی افریقا کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شکست دیکر پاکستان نے اپنی ٹیسٹ رینکنگ بہتر کر لی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں 5 درجے بہتری کے بعد پانچویں نمبر پر آ گیا ہے…

پاکستانی زرعی پیداوار کو 74 ارب ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے، وزیراعظم کو بریفنگ

پاکستان کی زرعی پیداوار کو 2031 تک 74 ارب ڈالرز تک بڑھایا جاسکتا ہے۔یہ بات وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت زرعی شعبے کی بحالی کی اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس کے دوران کہی گئی۔اس موقع پر زرعی شعبے کے فروغ سے متعلق وزیراعظم کی زیر صدارت…

اپوزیشن اتحاد انتخابی اصلاحات پر سنجیدہ ہے، احسن اقبال

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد انتخابی اصلاحات پر سنجیدہ ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ اس حکومت کا مقصد سینیٹ الیکشن…

فوج آئین کا احترام اور اس پر عمل کرتی ہے، میانمار ملٹری چیف

میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد فوجی سربراہ جنرل من آنگ نے عوام سے پہلا خطاب کیا۔ ینگون سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جنرل من آنگ نے کہا کہ فوج آئین کا احترام اور اس پر عمل کرتی ہے۔ جمہوری نظام میں شفاف انتخابات کی اہمیت ہوتی ہے۔انھوں نے…

میانمار: فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج و مظاہرے، مندالے میں مارشل لا نافذ

مقامی انتظامیہ کے مطابق مندالے کے کچھ علاقوں میں تاحکم ثانی مارشل لا نافذ کر دیا گیا ہے، شہر کے سات اضلاع میں پانچ سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہو گی، ساتوں اضلاع میں رات آٹھ بجے سے صبح چار بجے تک کرفیو ہوگا۔ادھر میانمار میں…

پی ٹی آئی نے کبھی پیسے کی سیاست نہیں کی، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے کبھی بھی پیسے کی سیاست نہیں کی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں اظہار خیال کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ ہم سیاست میں میں پیسے کا استعمال اور ووٹوں کی خرید و فروخت…

عمان کی تمام سرحدیں تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ

سلطنت عمان نے ملک کی تمام سرحدیں تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے انسداد کے لیے قائم اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی نے کہا کہ عمان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ملک میں…

جنوری میں برآمدات اور درآمدات دسمبر سے کم

رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری میں درآمدات 4 ارب 73 کروڑ ڈالرز رہیں جبکہ دسمبر میں پاکستان کی درآمدات 5 ارب ڈالرز تھیں۔ادارہ شماریات کے مطابق ماہانہ بنیاد پر تجارتی خسارے میں 1 اعشاریہ 44 فیصد کمی آئی جبکہ سالانہ بنیاد پر برآمدات میں 8…

امن مشقیں غیر روایتی خطرات سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہونگی، ریئر ایڈمرل نوید

کمانڈر فلیٹ ریئر ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا ہے کہ امن مشقیں غیر روایتی خطرات سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہونگی۔ تین ممالک میں مقابلے کی فضا کے باوجود امن مشقوں کا انعقاد خوش آئند ہے۔2007 سے شروع ہونے والی امن مشقوں کا ساتواں فیز 11 فروری سے…

سندھ میں کورونا سے 13 افراد کا انتقال، 387 نئے مریضوں کی تشخیص

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10205 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے  میں مزید387 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 اموات ہوئیں۔ اس طرح…

اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ کرنے والے وکلاء کے خلاف مقدمہ درج

 اعلامیہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق آج کچھ وکلا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بلاک پر حملہ کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چار خواتین سمیت 21 وکلا کو ایف آئی آر  میں نامزد کیا گیا ہے،  وکلاء کے خلاف الگ سے توہین…

مصنوعی طاقتوں والے فوجی بنانے کی دوڑ: کیا چین واقعی ’سُپر سولجر‘ بنا رہا ہے؟

مصنوعی طاقتوں والے فوجی بنانے کی دوڑ: کیا چین واقعی ’سوپر سولجر‘ بنا رہا ہے؟سنہ 2014 میں ایک نئے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے صدر باراک اوباما نے صحافیوں کو بتایا تھا کہ ’میں یہاں اس بات کا اعلان کرنے آیا ہوں کہ ہم آئرن مین بنانے جا رہے ہیں۔‘…