جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کورونا ویکسین لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، طاہر اشرفی

چیئرمین علماء کونسل، صدر دارالافتاء پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ محمد طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے۔ایک بیان میں حافظ محمد طاہر اشرفی نے کہا کہ مفتی اعظم…

پاکستان جنوبی افریقا میچ، بابر اعظم کب پریشان ہوئے؟

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں فتح کا کریڈٹ بولرز کو دے دیا۔جنوبی افریقا کے خلاف پہلی سنچری بناکر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پانے والے بابراعظم نے دوسرے میچ میں فتح کے ساتھ سیریز پاکستان کے حق میں…

وادی نیلم میں چئیر لفٹ کا رسہ ٹوٹ گیا، 2 افراد جاں بحق

وادی نیلم میں چئیر لفٹ کا رسہ ٹوٹ گیا، نالے میں گر کر دو افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق وادی نیلم کے علاقے کٹن میں نالے پر لگی چیئر لفٹ کا رسہ ٹوٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں چیئر لفٹ میں سوار دو افراد نالہ کٹن میں جا گرے۔ریسکیو اہلکاروں…

1978 میں ہاکی ورلڈکپ میں کامیابی کے تاریخی لمحات شائقین کو یاد

1978 میں ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کی کامیابی کے تاریخی لمحات شائقین کو آج بھی یاد ہیں۔فائنل میں پاکستان نے ہالینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر دوسری بار ہاکی کاعالمی اعزاز اپنے نام کیا تھا۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

محمد یوسف 6 سالہ بچے کو بیٹنگ ٹپس دینے پہنچ گئے

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین محمد یوسف 6 سالہ گوہر لیاقت کو بیٹنگ ٹپس دینے پہنچ گئے۔6 سالہ گوہر لیاقت کی بیٹنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور بالآخر محمد یوسف تک بھی پہنچ گئی۔محمد یوسف نے اس موقع پر کہا کہ کل اس…

ورک پلیس پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف ترمیمی بل منظور

وفاقی کابینہ نے کام کرنے کی جگہوں پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف ترمیمی بل 2021 کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ ورک پلیس سے متعلق ترمیمی بل کے ذریعے قانون میں خامیوں کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔انہوں نے…

پی ڈی ایم حکومت کے بجائے آپس میں دست و گریباں ہوچکی ہے، حافظ حسین احمد

حافظ حسین احمد نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کی ناکامی کی وجہ بتادی۔ اُن کا کہنا ہے کہ  پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت کے بجائے آپس میں دست و گریباں ہوچکی ہے۔اپنے ایک بیان میں حافظ حسین احمد نے کہا کہ  دو…

گلگت بلتستان پاکستان کا صوبہ بننے جارہا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پاکستان کا صوبہ بننے جارہا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں شیخ رشید نے گلگت بلتستان کو پاکستان کا صوبہ بنائے جانے کی تصدیق کی۔انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان میں سی پیک کے تحت دیامر بھاشا…

دلچسپ مقابلہ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پچھاڑ دیا

پاکستان نے 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں جنوبی افریقا کو 3 وکٹ سے شکست دے دی۔سنچورین میں پاکستان اور گرین شرٹس کے درمیان پہلا میچ ہی دلچسپ رہا، جو آخری گیند تک کھیلا گیا۔گرین شرٹس نے جنوبی افریقا کا 274 رنز کا ہدف 7 وکٹ کے…

کراچی: موبائل خریدنے آنے والے ملزمان گھر کو لوٹ کر فرار ہو گئے

کراچی کے علاقے بہادر آباد میں گھر پر موبائل خریدنے آنے والے ملزمان گھر کو لوٹ کر فرار ہو گئے، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیونیوز کو موصول ہو گئی۔بہادر آباد آدم جی نگر میں گھر میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی، شہری نے خرید و فروخت کی ویب…

عدالت نے ملتان میں آموں کے درخت کاٹنے پر پابندی لگادی

لاہور ہائیکورٹ نے ملتان میں آموں کے درخت کاٹنے پر پابندی لگا دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں ملتان میں آموں کے درخت کاٹنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر حکم جاری کیا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا…

نااہلی کیس رکوانے کیلئے فریال تالپور کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

فریال تالپور نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس رکوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں فریال تالپور کی جانب سے دائر درخواست کے مطابق ایم پی اے ارسلان تاج اور رابعہ افضل کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے…

جامشورو سے کراچی تک ڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائن مکمل ہوگئی

جامشورو سے کراچی تک ڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائن مکمل ہوگئی۔ ٹرانسمیشن لائن کی اپ گریڈیشن کے بعد اب 1250 میگاواٹ بجلی کراچی کو فراہم کی جائے گی۔ذرائع کے الیکٹرک  کا کہنا ہے کہ این ٹی ڈی سی سے اضافی بجلی کی فراہمی کی ٹیسٹنگ کا عمل جاری ہے،…

وزیراعظم کا بطور وزیر تجارت درآمدات کی منظوری دینا دو الگ باتیں ہیں، معید یوسف

مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا بطور وزیرتجارت درآمدات کی منظوری دینا دو الگ الگ باتیں ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے معید یوسف نے کہا کہ جب وزیر اعظم نے بھارت سے درآمدات کی منظوری دی اس وقت وہ وزیر تجارت تھے۔مشیر…

اتحادیوں نے لاڑکانہ میں اسٹیبلشمنٹ سے مل کر پی پی کی مخالفت کی، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے کہا ہے کہ ان کے اتحادی نے لاڑکانہ میں گھس کر اسٹیبلشمنٹ سے مل کر پیپلز پارٹی کی مخالفت کی لیکن انہوں نے برداشت کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس کے باوجود پیپلز پارٹی آزادی مارچ کا…

حماد اظہر نے عمران خان سے پوچھے بغیر سمری منظور کرائی تو ان کو برطرف ہونا چاہیے، سعید غنی

صوبائی وزیر تعلیم سندھ  سعید غنی  کا کہنا ہے کہ حکومت پہلے فیصلہ کرتی ہے اور پھر جب عوام کا شور اٹھتا ہے تو وہ فیصلہ واپس ہوجاتا ہے، اگر حماد اظہر نے عمران خان سے پوچھے بغیر سمری منظور کرائی تو ان کو برطرف ہونا چاہیے۔ پی ایس اپی رہنما…

پاکستان سے برطانیہ واپسی کے کرائے بڑھ گئے

پاکستان سے برطانیہ واپسی کے خواہشمند افراد کے لیے کرائے بڑھائے جانے کی خبر سامنے آگئی۔برطانیہ سے پاکستان جانے والے قرنطینہ سے بچنے کے لیے جمعہ سے قبل واپس آنا چاہتے ہیں۔دوسری طرف پاکستان سے برطانیہ آنے والی براہ راست پروازوں کا کرایہ…

وزارت خارجہ کی وزیراعظم عمران خان کو بھارت سے تجارت کی تجاویز پر بریفنگ

وزارت خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کو بھارت کے ساتھ تجارت سے متعلق تجاویز پر بریفنگ دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں بھارت اور دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات اور تجارت سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر…

ملک کے معاشی بحران کی وجہ عمران خان کی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کے معاشی بحران کی وجہ عمران خان کی حکومت ہے، پی ٹی آ ئی اور آئی ایم ایف ڈیل کی وجہ سے آج تاریخی بیروزگاری ہے۔ جیکب آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  بلاول بھٹو نے کہا کہ…

سندھ میں کورونا کے 256 نئے مریضوں کی تشخیص، 2 انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9050 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے 256 نئے کیسز سامنے آئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ میں ابتک کورونا کے 3316228 ٹیسٹ…