جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خاندان کی تلاش اور تنہائی: ’میں اپنی سوتیلی بہن سے 35 سال بعد ملا جو میری دو بچیوں کی ماں بنی‘

خاندان کی تلاش اور تنہائی: ’میں اپنی سوتیلی بہن سے 35 سال بعد ملا جو میری دو بچیوں کی ماں بنی‘،تصویر کا ذریعہSupplied،تصویر کا کیپشنمارک اور ٹینا کے درمیان ریچل48 منٹ قبلمارک میکڈونلڈ پیشے سے مکینیکل انجینیئر ہیں اور مغربی امریکی شہر پورٹ…

’ایک بار پیسے ادا کریں اور سال بھر سفر کریں‘: یورپی ایئرلائن کی اس ’پرکشش‘ آفر کا مقصد کیا ہے؟

’ایک بار پیسے ادا کریں اور سال بھر سفر کریں‘: یورپی ایئرلائن کی اس ’پرکشش‘ آفر کا مقصد کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈینیئل تھامسعہدہ, بزنس رپورٹر2 گھنٹے قبل’سال بھر میں جتنی مرضی فلائٹس پر سفر کریں لیکن آپ کو پیسے

51 ڈالر کا عطیہ، 12 سال قید کی سزا: امریکی شہریت رکھنے والی روسی رقاصہ جس کا عطیہ ’غداری‘ تصور کیا…

51 ڈالر کا عطیہ، 12 سال قید کی سزا: امریکی شہریت رکھنے والی روسی رقاصہ جس کا عطیہ ’غداری‘ تصور کیا گیا،تصویر کا ذریعہEPA-EFE/REX/Shutterstockمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربی اور برینڈن ڈریننعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلیوکرین کے حمایتی ایک

غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات: معاہدے میں سب کا فائدہ لیکن ایسا ہونے کی امید اتنی کم کیوں؟

غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات: معاہدے میں سب کا فائدہ لیکن ایسا ہونے کی امید اتنی کم کیوں؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, لوسی ولیمسنعہدہ, نامہ نگار برائے مشرق وسطیٰایک گھنٹہ قبلاگر اسرائیلی اخبارات میں چھپنے والی لیک شدہ خبروں

اداکار کی پُراسرار موت جس نے ہالی وڈ میں منشیات کے انڈر گراؤنڈ نیٹ ورک اور ایک ’ملکہ‘ کو بے نقاب کیا

کیٹامین کوئین: ہالی وڈ اداکار کی پراسرار موت جو امریکی حکام کو منشیات کے انڈر گراؤنڈ نیٹ ورک تک لے آئی،تصویر کا ذریعہJasveen Sangha's social mediaمضمون کی تفصیلمصنف, مالو کرسینوعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلحکام کا خیال تھا کہ میتھیو پیری

اسرائیلی وفد کا دوحہ میں رات ’طیارے میں گزارنے کا خیال‘ اور وہ فون کال جس نے ایران کا ’متوقع حملہ‘…

اسرائیلی وفد کا دوحہ میں رات ہوٹل کے بجائے ’طیارے میں گزارنے کا خیال‘ اور ایک فون کال جس نے ایران کا ’متوقع حملہ‘ رکوا دیا،تصویر کا ذریعہGetty Images19 منٹ قبلاسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے تک پہنچنے کے لیے دوحہ کی میزبانی میں ہونے والے…

کیا لوگ چار ہزار سال پہلے بھی سالن اور شوربہ کھا رہے تھے؟

کیا لوگ چار ہزار سال پہلے بھی سالن اور شوربہ کھا رہے تھے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلکوئی نہیں جانتا کہ یہ باقیات کتنی پُرانی ہیں اور ان کا تعلق کہاں سے ہے۔ کوئی بھی ان تحاریر کو سمجھ نہیں پایا۔ انھیں مشرق وسطیٰ کے قدیم مقامات میں…

پاکستان میں ایم پوکس کے نئے مریض کی تصدیق: یہ بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

ایم پوکس عالمی صحت عامہ کے لیے خطرہ: یہ بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے افریقہ کے کچھ حصوں میں ایم پوکس کی وبا کو بین الاقوامی تشویش کا باعث اور صحت عامہ کے…

جنگل کے بیچوں بیچ انڈونیشیا کا نیا دارالحکومت جو ’نیویارک سے دو گنا بڑا ہوگا‘

جنگل کے بیچوں بیچ انڈونیشیا کا نیا دارالحکومت جو ’نیویارک سے دو گنا بڑا ہوگا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشننئے دار الحکومت میں صدارتی محل مضمون کی تفصیلمصنف, استودسترا اجنگرستریعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس مقام جکارتہ 2 گھنٹے

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران کو بھی تحویل میں لیا گیا:…

لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران بھی فوجی تحویل میں ہیں۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تینوں ریٹائرڈ افسران کو فوجی نظم و ضبط کی خلاف پر تحویل میں لیا گیا ہے۔ آئی ایس…

برسلز: پاکستان کا یوم آزادی بھرپور جذبہ حب الوطنی کیساتھ منایا گیا

سفارت خانہ پاکستان برسلز میں پاکستان کا یوم آزادی بھرپور جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے قومی ترانے کی دھن پر پاکستان کا قومی پرچم لہرایا  اور تقریب میں صدر…

پاکستانیوں کو اپنا ہی جشنِ آزادی نہیں منانے دیا گیا: علی محمد خان

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ گزشتہ اور اس 14 اگست پر اپنے ہی ملک میں فسطائیت کا سامنا تھا، پاکستانیوں کو اپنے ہی ملک میں جشنِ آزادی نہیں منانے دیا گیا۔راولپنڈی کی اڈیالا جیل کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ای سی بی کے سیکیورٹی وفد کی نیشنل اسٹیڈیم آمد

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کے پیش نظر انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے سیکیورٹی وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔انگلینڈ کے سیکیورٹی وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے مختلف ایریاز کا دورہ اور اسٹیڈیم کے تعمیراتی کام کا جائزہ…

پوری دنیا میں حکومتیں سائبر سیکیورٹی کے لیے فائر وال انسٹال کرتی ہیں، شزہ فاطمہ

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں حکومتیں سائبر سیکیورٹی کے لیے فائر وال انسٹال کرتی ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شزہ فاطمہ نے کہا کہ کمپنیوں سے انٹرنیٹ سروس سے متعلق رپورٹ طلب کی ہے۔انہوں نے کہا کہ  فائر وال سے…

ارشد ندیم نے اپنا اگلا ہدف بتا دیا

پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے اپنا اگلا ہدف بتا دیا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا ہے کہ اگلا ہدف میرا یہی ہے کہ جیولن تھرو کا ورلڈ ریکارڈ توڑوں، اگلا اولمپکس چار سال بعد ہے، اس سے قبل اور ایونٹ بھی کھیلنے…

دو فرانسیسی فوجی طیارے دوران پرواز ٹکرا گئے

دو فرانسیسی رافیل طیارے دوران پرواز فضا میں ٹکرا گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز دو جدید ترین فوجی طیارے غیر معمولی حادثے کا شکار ہوگئے، جس میں عملے کے 2 افراد لاپتا ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ شمال مشرقی فرانس میں پیش…

نیوزی لینڈ: مفت کھانے کیساتھ جان لیوا ٹافیاں تقسیم، پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

نیوزی لینڈ کے دارالحکومت آکلینڈ میں مفت کھانے کے ساتھ جان لیوا نشہ آور ٹافیاں ملنے پر گمنام عطیے نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آکلینڈ میں خیراتی ادارے کے تقسیم کردہ کھانے کے ساتھ جان لیوا ٹافیاں پائی گئیں،…

دادو میں طلاق یافتہ خاتون نے زبردستی شادی کرانے پر بھائی پر مقدمہ کردیا

طلاق یافتہ خاتون نے زبردستی شادی کروانے پر بھائی کے خلاف مقدمہ کردیا۔میہڑ میں زبردستی شادی کروانے پر خاتون نے اپنے بھائی کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کی ہے، جس میں کہا گیا کہ میں 6 بچوں کی ماں اور طلاق یافتہ ہوں، بھائی کے گھر پناہ لی…

جنرل فیض اور 3 افسران کے بعد لگتا ہے مزید گرفتاریاں ہوں گی، عطا تارڑ

وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ جنرل فیض حمید کی گرفتاری کے بعد مزید شواہد بھی سامنے آرہے ہیں، گرفتار کیے گئے لوگوں نے انتشاری ٹولے کے ساتھ مل کر کارروائیاں کیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ ایک ادارے نے خود…