باچاخان ایئرپورٹ: جعلی کورونا سرٹیفکیٹ دکھانے پر 6 مسافر تحویل میں
باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور میں حکام نے جعلی کورونا سرٹیفکیٹ دکھانے پر 6 مسافروں کو تحویل میں لے لیا۔ باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حکام نے جعلی کورونا سرٹیفکیٹ دکھانے پر بیرون ملک سفر کرنے کے لئے ایئرپورٹ میں موجود 6 مسافروں کو…
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق مرکزی ذمے داران سے خطاب کررہے ہیں
The post لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق مرکزی ذمے داران سے خطاب کررہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کراچی کے حقوق و مسائل کے حل کیلیے قیوم آباد چورنگی پر…
The post امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کراچی کے حقوق و مسائل کے حل کیلیے قیوم آباد چورنگی پر دھرنے سے خطا ب کررہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
’یہ محل پوتن کا نہیں میرا ہے‘، روسی ارب پتی شخصیت کا دعویٰ
’یہ محل پوتن کا نہیں میرا ہے‘، روسی ارب پتی شخصیت کا دعویٰروٹنبرگ ارب پتی ہیں اور ان کے ولادیمیر پوتن سے قریبی روابط ہیں۔ انھوں نے سنیچر کو عوامی طور پر اس ’محل‘ کی ملکیت کا اعلان کیا۔ اُنھوں نے یہ بات حکومت کے حامی ٹی وی چینل میش ٹیلیگرام…
سعودی عرب: کورونا وائرس کے 270 نئے کیسز، 4 مریض انتقال کرگئے
سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 270 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ 4 مریض انتقال کرگئے۔دارالحکومت ریاض میں سعودی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت میں کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 67 ہزار 813…
مہنگائی اور ملکی قرضے کے ذمے دار سابق حکمران ہیں، پرویز خٹک
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
سڑک پر بیگ بیچنے سے بوہو گروپ کے ارب پتی مالک تک، کمانی خاندان کون ہے؟
بوہو گروپ کا مالک کمانی خاندان کون ہے؟’بوہو‘ ایک آن لائن فیشن برینڈ ہےبرطانوی آن لائن فیشن ریٹیلر ’بوہو‘ نے چند دن قبل 55 ملین پاؤنڈ میں برطانیہ کے 242 سال پرانے برانڈ ڈیبنیہمز اور اس کی ویب سائٹ کو خرید لیا ہے۔ تاہم اس نے کہا ہے کہ وہ…
پی ڈی ایم استعفوں کا کہہ رہی تھی اب یہ سینیٹ اور ضمنی انتخاب میں بھی حصہ لیں گے، غلام سرور خان
وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم استعفوں کا کہہ رہی تھی اب یہ سینٹ اور ضمنی انتخاب میں بھی حصہ لیں گے۔چکری روڈ پنڈ دادو میں گیس پائپ لائن کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ پی…
براڈ شیٹ معاملہ، حکومت عظمت سعید پر بضد کیوں ہے؟ مریم اورنگزیب کا سوال
انہوں نے کہا کہ نوٹیفکیشن میں جس مدت کا ذکر ہے، اُن میں عظمت سعید نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل تھے، سوال یہ ہے حکومت شیخ عظمت سعید کو ہی لانے پر کیوں بضد ہے؟بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
حکومت کو دھاندلی نہیں کرنے دیں گے، رانا ثنا اللّٰہ
اپوزیشن کی سب سےبڑی جماعت مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم حکومت کو دھاندلی نہیں کرنے دیں گے۔گوجرانوالہ میں ن لیگی ورکرز کنونشن سے خطاب میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ 19 فروری کو ہر پولنگ اسٹیشن پر ہمارے بندے…
جاپان ماں کی لاش 10 سال تک فریزر میں رکھنے والی بیٹی گرفتار
جاپان میں مشترکہ گھر چھوڑنے کے خوف سے 38 سالہ خاتون نے ماں کی لاش دس سال فریزر میں چھپا کر رکھی، گھر کے فریزر سے لاش ملنے پر خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
2 فیصد پاکستانی کھانا کم کھانے پرمجبور، گیلپ سروے
معاشی اشاریوں میں بہتری کے باوجود 2 فیصد پاکستانی بنیادی ضروریات پوری کرنے کےلیے کھانے میں کمی پر مجبور ہوگئے۔ گیلپ پاکستان کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ اخراجات پورے کرنے کےلیے سستی غذائی اشیاء استعمال کرنے والے پاکستانیوں کی شرح 16 فیصد…
2 سال کے دوران اسلام آباد میں کتنے گھر گرائے گئے، تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد انتظامیہ نے 2537 آپريشن کئے، 18247 غيرقانونی عمارتيں اور گھر گرائے گئے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ پر 250 دکانيں گرائیں اور ايريا کلئیر کيا گیا۔کشمير ہائی وے پر 20 بڑی مارکيٹس، تقريباً 100چھوٹی دکانيں، ٹائر شاپ گرائی…
پی ٹی اے نے 1 ماہ میں 9 لاکھ 81 ہزار لنکس بلاک کیے، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع
رپورٹ کے مطابق پانچ ہزار سے زیادہ تضحیک آمیز پیجز اور لنکس بھی بلاک کئے جا چکے ہیں۔پی ٹی اے حکام کے مطابق شکایات کے آن لائن پورٹل تک وفاقی و صوبائی محکموں سمیت 36 اسٹیک ہولڈرز کو رسائی دے دی۔رپورٹ کے مطابق ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کو…
بھارت میں کسانوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی
بھارت میں مودی سرکار کے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسانوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی، جبکہ حکومت نے دلی کے اطراف کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز بھی معطل کر دیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کے ساتھ ایک ہفتے جاری رہنے والی جھڑپوں کے بعد…
اسپتال میں لڑکی کو مردہ چھوڑ کر بھاگنے والے ملزمان کا راہداری ریمانڈ
پولیس کے مطابق گرفتار تینوں ملزمان کا تعلق شور کوٹ سے ہے اس لئے تھانہ نواب ٹاؤن لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم نے تینوں ملزمان کو شورکوٹ میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی ٹیم نے نجی اسپتال کا سی سی ٹی وی ریکارڈ بھی قبضہ میں لے…
شام کے صنعتی زون میں کار بم دھماکا، 6 افراد جاں بحق
شام کے شمالی شہر عفرین کے صنعتی زون میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔رپورٹ کے مطابق دھماکے سے متعدد…
کراچی حقوق مہم: جماعت اسلامی کے دھرنوں کی تصویری جھلکیاں
کراچی : جماعت اسلامی کی حق دو کراچی تحریک کےسلسلے میں شہر بھر میں 50سے زائد مقامات پر دھرنے دیے گئے۔
تین کروڑ عوام کے جائز اور قانونی حقوق کے لیے کراچی میں مردم شماری دوبارہ کرائی جائے ٗ حافظ نعیم الرحمن کا دھرنوں سے خطاب
گلبرگ چورنگی…