پی ٹی آئی کے نصف ایم پی ایز باغی ہوچکے، اختیار ولی
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی اختیار ولی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے نصف ارکان اسمبلی پارٹی سے باغی ہوچکے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں اختیار ولی نے کہا کہ تحریک انصاف کے نصف ایم پی ایز پارٹی سے باغی…
پارٹی کو ووٹ نہ دینے والے کو اسمبلی میں گھسنے نہیں دیں گے، اشرف جبار
پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اشرف جبار قریشی کا کہنا ہے کہ ووٹ پارٹی کی امانت ہے اگر کوئی ووٹ نہیں دے رہا تو اسے بھی بعد میں دیکھیں گے۔ اشرف جبار نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی سےناراض ایم پی اے ووٹ دینے آئے تو ورکر ان…
کامران بنگش کل کا بچہ اور سیاست میں نووارد ہے، عنایت اللّٰہ خان
جماعت اسلامی کے خیبرپختونخوا اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر عنایت اللّٰہ خان نے وزیراعلیٰ محمود خان کے مشیر کامران بنگش کو کل کا بچہ اور سیاست میں نووارد قرار دیدیا ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں عنایت اللّٰہ خان نے کہا کہ کامران بنگش کل کا…
بشریٰ عمران کا داتا دربار کے قریب پناہ گاہ کا دورہ
وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ عمران خان نے مزار حضرت داتا گنج بخشؒ کے قریب پناہ گاہ کا دورہ کیا۔بشریٰ عمران کے ہمراہ اُن کی دوست فرح خان بھی تھیں، خاتون اول نے پناہ گاہ میں سہولتوں کا جائزہ لیا۔خاتون اول بشریٰ عمران نے…
گلیڈی ایٹرز کا فواد احمد کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ فواد احمد کی جلد صحتب یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ واضح رہے…
پی ٹی آئی کے تمام اراکین سندھ اسمبلی کیلئے نجی ہوٹل میں کمرے بُک
پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کے موقع پر کراچی کے نجی ہوٹل میں پی ٹی آئی کے تمام اراکین سندھ اسمبلی کے لیے کمرےبک کرلیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر نے اپنے اراکین اسمبلی کے لیے کمرے بک کروائے…
ویرات کوہلی نے کرکٹ کی دنیا میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کرکٹ کی دنیا میں ایک منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا جہاں وہ انسٹاگرام پر 10 کروڑ فالوورز رکھنے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔ان کی اس کامیابی کا اعتراف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے ایک پیغام میں…
چاہتے ہیں سینیٹ الیکشن مہذب طریقے سے ہو، خریدو فروخت نہ ہو، حفیظ شیخ
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ سینیٹ انتخاب مہذب انداز میں ہو اس میں کسی قسم کی بھی خرید و فروخت نہ ہو۔اسلام آباد میں اتحادی جماعتوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حفیظ شیخ نے کہا کہ ہم کوشش کریں گے کہ معیشت کو…
ایم کیوایم پاکستان وفاقی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے، امین الحق
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان پی ٹی آئی کی اتحادی ہے، ایم کیو ایم پاکستان وفاقی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیرخزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹ کے لیے امیدوار حفیظ شیخ کے ہمراہ پریس کانفرنس…
بدین: نجی اسپتال میں دو سر والے بچے کی پیدائش
بدین کے نجی اسپتال میں دو سر والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ڈاکٹرز کے مطابق زچہ و بچہ صحت مند ہیں۔کڈھن روڈ پر واقع بدین کے نجی اسپتال میں ضلع سجاول سے تعلق رکھنے والی خاتون نے دو سر والے بچے کو جنم دیا۔گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر نصرت کے مطابق بچے…
راولپنڈی: سابق گورنر خیبر پختون خوا کے گھر پر ڈکیتی، مقدمہ درج
سابق گورنر خیبرپختونخوا لیفٹیننٹ جنرل (ر) علی محمد جان اورکزئی کے گھر پر ڈکیتی کا مقدمہ درج ہوگیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ڈاکوؤں نے سابق گورنر خیبر پختون خوا کے اہل خانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر لوٹ مار کی۔ڈاکوؤں نے گھر پر…
نجی کمپنی نے دیوقامت پہیے جیسا خلائی اسٹیشن بنانے کا اعلان کردیا
امریکی کمپنی ’آربٹل اسمبلی کارپوریشن‘ نے زمین کے گرد مدار میں ایک بہت بڑے پہیے جیسے خلائی اسٹیشن کی تعمیر کا اعلان کردیا ہے جو اپنے محور پر چکر لگاتے دوران مصنوعی کششِ ثقل (آرٹی فیشل گریویٹی) بھی پیدا کرے گا۔
واضح رہے کہ میلوں پر…
یک خلوی جاندار میں دماغ کے بغیر یادداشت اور ذہانت کا راز دریافت
میونخ: جرمن ماہرین نے طویل تحقیق کے بعد فطر لعابی یا ’’سلائم مولڈ‘‘ کہلانے والے یک خلوی جاندار کی ایک قسم میں یادداشت اور ذہانت کا راز دریافت کرلیا ہے۔
اس جاندار کا مکمل سائنسی نام ’’فائیسارم پولی سیفالم‘‘ (Physarum polycephalum) ہے جو…
کاغان: گلیشیر توڑنے اور وادی سے گزرنے کی خوفناک ویڈیو۔ بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=otiRBBMz-UA
سینیٹ انتخابات خفیہ بیلٹ سے ہوں گے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات قانون کے بجائے آئین کے تحت ہوں گے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5…
پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹس کے کھلاڑی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شریک اسلام آباد یونائیٹیڈ ٹیم کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
پی سی بی کے ترجمان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کے کرونا وائرس میں مبتلا…
سیربین 01 مارچ 21: سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ منصفانہ سینیٹ انتخابات کو یقینی بنانا الیکشن کمیشن پر…
https://www.youtube.com/watch?v=UW8uNXBOW24
میری روبنسن: شہزادی کے حالات نہ بھانپنا ’میری سب سے بڑی غلطی تھی‘
شہزادی لطیفہ: آئرلینڈ کی سابق صدر سے دبئی کی شہزادی کے معاملے پر کیا ’بڑی غلطی‘ ہوئی؟دبئی کی شہزادی لطیفہ المکتوم کے معاملے میں آئرلینڈ کی سابق صدر سے ’بڑی غلطی‘ ہوئی تھی۔ جب سنہ 2018 میں دبئی کے حکمران کی صاحبزادی نے ملک سے فرار ہونے کی…
افغانستان: امن معاہدے کے ایک سال بعد بھی امن صرف ایک خواہش ہی ہے
افغانستان: امن معاہدے کے ایک سال بعد بھی امن صرف ایک خواہش ہی ہےایک سال قبل اسی ہفتے طالبان نے امریکہ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے، جو نظریاتی طور پر افغانستان میں امن کی راہ ہموار کرنے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ اس میں طالبان کی جانب…