زلمی کی پریکٹس کٹ کھلاڑیوں اور شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی
پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کی منفرد انداز کی پریکٹس کٹ کھلاڑیوں اور شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی، کٹ پر پاکستان کے ثقافتی رنگ نے سب کو مسحور کردیا ہے۔ڈیرن سیمی اور انگلش کھلاڑی روی بوپارہ بھی کٹ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے،…
پنجاب: عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس، لوکل گورنمنٹ کے مختلف پہلوؤں پر غور
سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نئے بلدیاتی نظام پر اجلاس ہوا، جس میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ ملک کے سب سے بڑے صوبے میں نئے…
پی آئی اے سے 2 ہزار سے زائد ملازمین رضاکارانہ ریٹائر ہوئے، مظاہرین
پی آئی اے سے رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے والے ملازمین سراپا احتجاج بن گئے، کہتے ہیں کہ رضاکارانہ اسکیم کے تحت پی آئی اے سے الگ ہونا مہنگا پڑ گیا، اب نہ تنخواہیں مل رہی ہیں، نہ واجبات، میڈیکل کی سہولت بھی ختم کردی گئی۔پی آئی اے سے…
رافیل نڈال آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے
اسپینش کھلاڑی ورلڈ نمبر 2 رافیل نڈال شکست کے بعد آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے۔رافیل نڈال کو یونانی کھلاڑی اسٹیفانوس سٹسپاس نے ہرا کر ایونٹ سے باہر کیا۔ اسٹیفانوس سٹسپاس کی جیت کا اسکور 6-3، 6-2 ، 6-7 ، 4-6 اور 5-7 رہا۔بشکریہ جنگ;} a…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور نجی ادارے کے درمیان اسپانسر شپ کا معاہدہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور نجی ادارے کے درمیان اسپانسر شپ کا معاہدہ طے پاگیا، گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ندیم عمر نے دستخط کردیے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور نجی کمپنی کے درمیان اسپانسر شپ معاہدے کی تقریب ہوئی،…
پنجاب: شدید دھند کے باعث موٹرویز کئی مقامات سے بند
لاہور سمیت وسطی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند کی شدت کے باعث موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا۔ترجمان ہائی وے اور موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو شدید دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے ایم ٹو کو لاہور سے خانقاہ…
خبر کے مطابق – 17 فروری 2021 | وزیراعظم عمران خان سینیٹ انتخابات میں کھلے عام بیلے چاہتے ہیں
https://www.youtube.com/watch?v=45g8wAttW64
زارا ہیٹ کی – 18 فروری 2021 | گمشدہ شخص کے اہل خانہ احتجاج کر رہے ہیں
https://www.youtube.com/watch?v=1_25vJeNRrg
ٹِک ٹاک نے ای کامرس کے فروغ کے لیے ’بیوپاریونیورسٹی‘ کا فیچر پیش کردیا
بیجنگ: اس سال ٹِک ٹاک کو آپ کاروبار، ای کامرس اور دیگر معاشی سرگرمیوں کی جانب راغب پائیں گے اور اب نئی پیشرفت کے طور پر ٹک ٹاک نے سیلریونیورسٹی کا آغاز کیا ہے جسے ابتدائی (آزمائشی) طور پر انڈونیشیا میں جاری کیا گیا ہے۔
ٹک ٹاک کی…
قطب جنوبی کی سرد، برفیلی اور تاریک گہرائی میں اچھوتے جانوروں کی دریافت
لندن: برطانوی سائنسدانوں نے قطب جنوبی کی 900 میٹر موٹی برف کے نیچے سمندری تہہ میں بالکل نئی قسم کے جانور دریافت کیے ہیں جنہیں دیکھ کر وہ خود بھی حیران ہیں۔
تفصیلات کے مطابق برٹش انٹارکٹک سروے کے ماہرین نے قطب جنوبی (انٹارکٹیکا) میں…
پیپلز پارٹی کا یوسف گیلانی کیلئے 4 آزاد امیدواروں کو ملانے کا فیصلہ
پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ نشست پر کامیابی کے لیے نمبر گیم پر فوکس کردیا۔ذرائع کے مطابق پی پی نے سینٹ الیکشن کے معاملے پر یوسف رضا گیلانی کے لیے 4 آزاد اراکین کو ساتھ ملانے کا فیصلہ کیا ہے۔سابق…
سندھ سے سینیٹ کی 11 نشستوں کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری
سندھ سے سینیٹ کی 11 نشستوں کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے، آج پیپلز پارٹی کے 12، متحدہ کے 4 امیدواروں کے کاغذات منظور ہوئے۔ آج الیکشن کمیشن نے مجموعی طور پر 17 افراد کے کاغذات نامزدگی منظور کئے، جنرل نشست پر صادق علی، سلیم…
وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی، کابینہ اجلاس میں وفاقی ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے معاملے پر وزرا نے مختلف آرا دی، کچھ وزراء نے تنخواہوں میں فوری اضافے کو خزانے پر بوجھ قرار دے دیا۔ ملازمین سے…
اسرائیلیوں نے فلسطینیوں کی گاڑیاں تباہ کردیں
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں منگل کو دن دیہاڑے مشتبہ اسرائیلی آباد کاروں نے فلسطینیوں کی گاڑیاں تباہ کردیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشتبہ اسرائیلیوں کی فلسطینیوں پر اس نوعیت کے حملوں کو ’پرائس ٹیگ‘ کارروائیاں قرار دیا جارہا…
سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار کی جعل سازی
سینیٹ انتخابات کے لیے جمع کروائے گئے دستاویزات میں جعلسازی کا انکشاف ہوا ہے، پی ٹی آئی ویمن ونگ کی سیکریٹری اطلاعات زنیرہ ملک کے کاغذات میں جعلسازی سامنے آئی ہے، جبکہ پی ٹی آئی کے دو اراکین اسمبلی نے اپنی ہی پارٹی کی رکن خاتون کے…
لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ تاریخ نہیں، ڈیٹا دیکھکر کرینگے، بورس جانسن
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے نافذ کیا گیا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ تاریخ نہیں بلکہ ڈیٹا دیکھ کر کیا جائے گا۔ساؤتھ ویلز میں ویکسینیشن سینٹر کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…
تھکاوٹ، سر درد اور پٹھوں میں درد کو بھی کورونا علامات تصور کیا جائے، تحقیق
سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی وبا کے لاحق ہونے کے حوالے سے سامنے آنیوالی علامات میں توسیع کی سفارش کی ہے۔لنکس کالج لندن اور زو سمٹم اسٹڈی ایپ کی مشترکہ تجاویز میں کہا گیا ہے کہ فی الحال کھانسی، بخار اور خوشبو و ذائقہ محسوس نہ ہونا…
بھارتی عزائم خطے کے امن و استحکام کیلئے خطرہ ہیں، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرے کا باعث ہے۔قاہرہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مصری ہم منصب سامح ال شکری سے ملاقات کی ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور مصر کے مابین تجارتی و اقتصادی…
الطاف حسین کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو طبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم لندن کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کو آج بروز بدھ طبیعت میں ناسازی کی بناء پر لندن کے مقامی اسپتال لے جایا گیا ہے۔رابطہ کمیٹی کے…
ملیر الیکشن میں جنگ جیسی صورتحال پر قانون نے اپنا راستہ اختیار کیا، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سانگھڑ کے ضمنی انتخاب میں اسلحہ کی کوئی نمائش نہیں ہوئی، اور نہ ہی مسلح افراد کی جانب سے دخل اندازی کی گئی، لہٰذا قانون نے اپنا راستہ اختیار نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں ضابطہ اخلاق کی…