سیربین 02 مارچ 21: پاکستان میں لاپتہ افراد کی بیٹیاں اپنے دکھوں کے بارے میں گفتگو کر رہی ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=Ow1AzJ_rgVY
شہباز شریف اسلام آباد پہنچ گئے
قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سینیٹ انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے۔خواجہ آصف کو بھی اسلام آباد پہنچا دیا گیا۔ ن لیگ کے ارکانِ اسمبلی صبح گیارہ بجے شہباز شریف کی قیادت میں سینیٹ کا…
الیکسی نوالنی پر قاتلانہ حملہ: امریکہ نے روسی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کر دیں
روسی حزبِ اختلاف کے رہنما الیکسی نوالنی پر قاتلانہ حملہ: امریکہ نے روسی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کر دیںامریکہ نے روس کے حزبِ اختلاف کے سرکردہ رہنما الیکسی نوالنی کو مبینہ طور پر زہر دینے پر چند سینئیر روسی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کر…
سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم ہوگئی
سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم ہو گئی۔ امیدوار اب انتخابی مہم نہیں چلا سکیں گے۔سینیٹ انتخاب 3 مارچ کو ہو گا۔ تمام صوبوں سے 50 فی صد ارکان کا انتخاب ہو گا۔سینیٹ انتخابات کا سب سے دلچسپ اور بڑا معرکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی…
پنجاب، کے پی، بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیاں مکمل بحال
سو فیصد بچوں کی حاضری سے پنجاب، کے پی اور بلوچستان میں پیر سے تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال ہوگئیں۔ تعلیمی ادارے ہفتے میں 5 دن کھولنے اور تمام بچوں کی روزانہ حاضری کا وفاق کا فیصلہ سندھ نے مسترد کر دیا۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا…
پاک چین تعلقات کے قیام کو 70 سال مکمل
ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات کے قیام کو 70 سال مکمل ہوگئے۔ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق پاک چین تعلقات کی تقریبات کے سلسلے میں آج اسلام آباد اور بیجنگ میں بیک وقت ورچوئل تقریب ہوگی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ تقریب…
عثمان بزدار کا نواحی علاقے کا دورہ، چشمے کا پانی پیا
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گزشتہ روز جہلم کے نواحی علاقے نندنہ کا دورہ کیا۔عثمان بزدار نے چشمے کا پانی پیا اور دشوار گزار راستوں پر چلے۔علاوہ ازیں وزیراعلیٰ نے ایک بیان میں کہا کہ سابق دور میں نمائشی منصوبوں کے نام پر قومی…
سیکریٹ بیلٹ میں ووٹرز کی شناخت نہیں ہوسکتی، نیّر بخاری
سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی نیّر بخاری نے کہا ہے کہ سیکریٹ بیلٹ میں ووٹرز کی شناخت نہیں ہوسکتی۔نیّر بخاری کا کہنا تھا کہ جب تک قانون میں تبدیلی نہیں ہوگی الیکشن کمیشن بھی ووٹرز کی شناخت نہیں کرسکے گا۔ ادھر پی پی پی رہنما لطیف کھوسہ کہتے ہیں…
ہر 4 روز بعد ایونٹ میں شریک تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہر چار روز بعد ایونٹ میں شریک تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ہر 4 روز بعد کورونا ٹیسٹ کا سلسلہ ٹورنامنٹ کے آخر تک جاری رہے گا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور کوئٹہ…
نیوز آئی ۔2 مارچ 2021 | سینیٹ انتخابات اور علی حیدر گیلانی ویڈیو اسکینڈل
https://www.youtube.com/watch?v=zOB1bfAt4Vc
زارا ہیٹ کی ۔2 مارچ 2021 | سینیٹ انتخابات اور علی حیدر گیلانی ویڈیو اسکینڈل میں گھوڑوں کی تجارت
https://www.youtube.com/watch?v=-7FooTJ0WHg
ری پلے – 2 مارچ 2021 | چیف سلیکٹر محمد وسیم کا خصوصی انٹرویو
https://www.youtube.com/watch?v=0Ow6LFQNchw
ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کا پاکستان میں بھینس کا عالمی دن منانے کا اعلان
ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نے بروز منگل 2 مارچ 2021 کو ملک بھر میں بھینس کا دن منانے کا اعلان کیا ہے۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ یہ دن منانے کا مقصد عوام میں بھینس کی اہمیت اور افادیت کے متعلق شعور بیدار کرنا ہے۔ایسوسی ایشن…
خبر کے مطابق – 2 مارچ 2021 | سینیٹ انتخابات سے قبل ہارس ٹریڈنگ کی ایک اور ویڈیو
https://www.youtube.com/watch?v=o-YsdohGU-0
سینیٹ الیکشن: سب نظریں اسلام آباد کی جنرل نشست پر
سینیٹ الیکشن 2021ء میں سب کی نظریں اسلام آباد کی جنرل نشست پر لگ گئیں۔جنرل نشست پر وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکمران اتحاد کے وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور اپوزیشن اتحاد کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے درمیان ون ٹو ون…
یوسف رضا گیلانی کیخلاف پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی
حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سینیٹ کے مشترکہ امیدوار سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کیلئے درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کردی ہے۔پی ٹی آئی کے فرخ حبیب اور کنول شوزب نے یوسف رضا گیلانی کی…
برطانیہ: بینک ادائیگی نہ ہونے سے جوڑا 182 ملین یورو لاٹری کی رقم سے محروم
برطانیہ میں 182 ملین یورو کی لاٹری لگی، تمام نمبر میچ ہوئے لیکن جیتنے والوں کو رقم نہ مل سکی۔ برطانیہ کا ایک جوڑا جیک پاٹ حاصل کرتے کرتے رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاٹری ٹکٹ کی بینک ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے 182 ملین ڈالر کے جیک پاٹ سے…
شاہد خاقان عباسی کو یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کی امید
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد کی سینیٹ کی نشستوں پر اپوزیشن جماعتوں کے امیدواروں کی کامیابی کی امید کا اظہار کیا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ خاقان عباسی کا…
دیر سے گوشوارے داخل کرنیوالے بھی ایکٹو ٹیکس پئیرز لسٹ میں آسکتے ہیں، ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ دیر سے گوشوارے داخل کرنے والے سرچارج ادائیگی کرکے ایکٹو ٹیکس پئیرز لسٹ میں آسکتے ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ٹیکس سال 2020 کی ایکٹیوٹیکس پئیرلسٹ یکم مارچ 2021 کو…
قومی بچت کی اسکیموں پر شرح منافع میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
قومی بچت کی اسکیموں پر شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس سیونگز سرٹیفیکٹس پر شرح منافع 9.42 سے بڑھا کر 9.51 فیصد کردیا گیا۔اسپیشل سیونگز سرٹیفکٹس پر شرح منافع 7.97 فیصد سے…