کسی مستقل یا کنٹریکٹ ملازم کو نہیں نکال رہے،ریلوے حکام
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کسی مستقل یا کنٹریکٹ ملازم کو نہیں نکال رہے، ریٹائرمنٹ کے بعد کنٹریکٹ پر رکھے گئے ملازمین کےکنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ غیر ضروری خالی آسامیوں پر نئی بھرتیاں بھی نہ…
عثمان بزدار نےشیخوپورہ میں یونیورسٹی بنانے کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شیخوپورہ میں وارث شاہ یونیورسٹی بنانے کی منظوری دے دی، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے ہر ضلع میں یونیورسٹی بنانا ہمارا عزم ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شیخوپورہ کے لیے 10 ارب کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان…
شرمیلا فاروقی کی بیٹے کیساتھ پہلی تصویر منظرِ عام پر
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی بیٹے کے ساتھ پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔مختلف سرگرمیوں سے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ رکھنے کے لیے سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرنے والی پی پی پی…
آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کا ٹیلیفونک رابطہ
سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)، جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری…
پنجاب، 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
پنجاب کے صوبائی وزیر برائے اسکول ایجوکیشن کی جانب سے پنجاب کے 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔مراد راس کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش سے…
سندھ پولیس میں 10 روز میں کورونا وائرس کے 89 نئے کیسز رپورٹ
سندھ پولیس میں گزشتہ 10 روز کے دوران کورونا وائرس کے مزید 89 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق 89 نئے کیسز کے بعد صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ افسران و جوانوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 339 ہوگئی ہے جبکہ فرائض کی ادائیگی…
اس مرتبہ آسان شکار نہیں بنوں گی، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ ایک سیاسی اور انتقام پر مبنی مقدمہ ہے، پہلے کہہ چکی ہوں جتنا انتقام ہونا تھا ہوگیا، جتنا برداشت کرنا تھا کر لیا، اس مرتبہ اِن کے لیے آسان شکار نہیں بنوں گی۔مریم نواز نے لاہور میں…
سندھ میں 50 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول کھلے رہیں گے، سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے صوبے میں اسکولوں کے حوالے سے کہا ہے کہ سندھ میں 50 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول کھلے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ سندھ اور بلوچستان میں کورونا کی صورتحال کنٹرول میں ہے، اگر کسی علاقے میں شرح بڑھی اور اسمارٹ لاک ڈاؤن…
خیبرپختونخوا، 10 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ
کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب خیبرپختونخوا حکومت نے 10 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ 9 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رہیں گے۔انہوں نے بتایا کہ مردان،…
کراچی، ماڈل تھانے میں تعینات پولیس اہلکار اسلحہ اسمگلر نکلا
کراچی کے ایک ماڈل تھانے میں تعینات پولیس اہلکار خیبر پختونخواہ سے اسلحہ کی کھیپ کراچی اسمگل کرکے فروخت کرنے کی بڑی کارروائی میں ملوث نکلا ہے جسے گرفتار کر کے شہر میں فروخت کیے گئے بیشتر پشتول برآمد کر لیے گئے ہیں۔ صدر پولیس کے مطابق…
چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا ایف بی آر کو خط
چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے ایف بی آر کو خط لکھا گیا ہے جس میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر امپورٹد ٹیکس اسٹیمپ کے ذریعے عمل درآمد کی مخالفت کی گئی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ٹریک اینڈ…
شفقت محمود نے ایک بار پھر طلبہ کے دل جیت لیے
وفاقی وزیر تعلیم کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شدت کو دیکھتے ہوئے تعلیمی اداروں کی بندش کے اعلان سے طلبہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور شفقت محمود طلبہ کے وزیراعظم بن گئے۔وفاقی وزیر کے مخصوص اضلاع میں اسکولوں کی بندش کے حوالے سے…
بریکنگ نیوز: مریم نواز نے نیب پر سنگین الزامات لگائے | پاکستان نیوز ٹوڈے
https://www.youtube.com/watch?v=zJewaQsoZRg
پاکستان میں احمدی ہونے کی وجہ سے ہلاک – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=jfk4a-CKX48
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شیخوپورہ کے لئے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کیا پاکستان نیوز ٹوڈے
https://www.youtube.com/watch?v=-Mv6TDrcP8c
بریکنگ نیوز: شفقت محمود کا پاکستان میں اسکولوں سے متعلق اہم اعلان | پاکستان نیوز ٹوڈے
https://www.youtube.com/watch?v=Ii5jhdA5C3M
بریکنگ نیوز: مریم نواز کو عدالت سے بڑی ریلیف مل گیا | پاکستان نیوز ٹوڈے
https://www.youtube.com/watch?v=RkrPNzRz0E0
کیا لینا خان دیو ہیکل امریکی کمپنیوں کی اجاراداری ختم کر پائیں گی؟
لینا خان: صدر بائیڈن کی جانب سے امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ نامزد ہونے والے پاکستانی نژاد خاتون کون ہیں؟ثقلین امام بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy Columbia Law Collegeامریکی صدر جو بائیڈن نے کولمبیا…
کورونا وائرس سے مزید 30 اموات، کیسز کی مثبت شرح 8.6 ہوگئی
پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 6 فیصد تک جاپہنچی ہے، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24…
کراچی بار کے اعلان پر سٹی کورٹ میں مکمل ہڑتال
کراچی میں دو روز قبل پولیس کی جانب سے وکیل پر مبینہ تشدد کے خلاف کراچی بار ایسوسی ایشن کے اعلان پر سٹی کورٹ میں مکمل ہڑتال ہے۔کراچی بار ایسوسی ایشن کے اعلان پر سٹی کورٹ میں ہڑتال پر پولیس نے سٹی کورٹ کے چاروں داخلی دروازے بند کر دیے ہیں،…