جب نماز پڑھنے جاتا ہوں پیچھے کچھ ہو جاتا ہے: آغا سراج درانی
سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کہتے ہیں کہ جب بھی میں نماز پڑھنے جاتا ہوں پیچھے کچھ ہو جاتا ہے۔سندھ اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریکِ انصاف…
ندیم افضل چن کی ’غریب ورکر‘ کو سالگرہ کی مبارکباد
قومی اسمبلی کے سابق رکن ندیم افضل چن نے ایک ’غریب پولیٹیکل ورکر‘ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ندیم افضل چن نے ’ہیپی برتھ ڈے جیتو‘ ٹوئٹ کیا جس میں کسی کو ٹیگ تو نہ کیا گیا لیکن صارفین تشویش میں مبتلا ہوگئے کہ جیتو کون ہے۔جیتو پاکستان پیپلز…
حسن علی نے ڈیل اسٹین کو پسندیدہ کھلاڑی قرار دے دیا
پاکستانی کرکٹر، پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی حسن علی کی جانب سے ساؤتھ افریقن کرکٹر، کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی ڈیل اسٹین کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دے دیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے سسپینس سے بھرپور سنسنی خیز…
حکومت کے ارکان اس سے اتنے خفا ہیں جتنے عوام: بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ حکومت کے اپنے ارکان اس سے اتنے ہی خفا ہیں جتنے عوام خفا ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج کے سینیٹ انتخابات…
الیکشن کمیشن کا ارکانِ قومی اسمبلی کیلئے ہدایت نامہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ارکانِ قومی اسمبلی کے لیئے سینیٹ کے انتخاب کے سلسلے میں اسمبلی میں ہدایت نامہ آویزاں کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ہدایت نامے کے مطابق کسی کو بھی پولنگ اسٹیشن میں موبائل یا کیمرہ لے جانے کی…
تین میچز کھیل کر بہت کچھ بدل گیا، شاہنواز دھانی
ملتان سلطانز کے بولر شاہنواز دھانی کہتے ہیں کہ پی ایس ایل کے تین میچز کھیل کر ہی ان کے لئے بہت کچھ بدل گیا ہے، اسٹار کرکٹرز کے ساتھ کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا، شین بونڈ اور جوفرا آرچر کی طرح بولنگ کرانا خواہش ہے۔پاکستان سپر لیگ (پی…
موٹر وے زیادتی کیس، مرکزی ملزمان پر فردِ جرم عائد
لاہور موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی اور شفقت محمود پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق لاہور کی کیمپ جیل میں موٹر وے زیادتی کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران مرکزی ملزمان عابد ملہی اور شفقت محمود پر فردِ جرم عائد کی…
فیصل واؤڈا کا استعفیٰ معمہ بن گیا
وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کا استعفیٰ معمہ بن گیا ہے، ذرائع قومی اسمبلی نے بتایا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر کو فیصل واؤڈا کا استعفیٰ موصول ہی نہیں ہوا ہے۔ذرائع قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ قوائد کے مطابق استعفیٰ اسپیکر کے پاس پہنچ جائے…
اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دوں گا، شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دوں گا۔میاں محمد شہبازشریف نے میڈیا سے گفتگو کے دوران سینیٹ الیکشن میں ووٹنگ کے عمل سے متعلق کہا ہے کہ الیکشن کمیشن شفافیت…
سینیٹ، MQM کا PTI کو ووٹ دینے کا اعلان
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ پارٹی نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو ووٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔امین الحق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری اصولوں کے مطابق ایم کیو ایم تحریک انصاف کی سب سے بڑے اتحادی…
اسمبلی 9بجے پہنچنا تھا، پولیس نے گاڑی خراب کا بہانہ بنایا: حلیم عادل
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو بکتر بند میں سندھ اسمبلی پہنچا دیا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی صبح 9 بجے پہنچنا تھا، پولیس نے گاڑی خراب کا بہانہ بنایا، کیا خوف تھا کہ بکتر بند گاڑی خراب کردی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ…
یوسف رضا گیلانی کے پولنگ ایجنٹ عبدالقادر پٹیل کا اعتراض
سابق وزیرِ اعظم، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے پولنگ ایجنٹ عبدالقادر پٹیل نے پولنگ کے عمل پر اعتراض کر دیا۔یوسف رضا گیلانی کے پولنگ ایجنٹ عبدالقادر پٹیل کی جانب سے اعتراض شیخ راشد شفیق کے ووٹ ڈالنے…
وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات 2021 کے لئے اپنا ووٹ کاسٹ کیا ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=MdlG8Suuw9A
آج پولیس اور رینجرز کو دیکھ کر جنگ کا ماحول لگ رہا ہے،شرمیلا فاروقی
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کا سینیٹ الیکشن کی سیکیورٹی سے متعلق کہنا ہے کہ آج پولیس اور رینجرز کو دیکھ کر جنگ کا ماحول لگ رہا ہے۔رکن سندھ اسمبلی پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی بھی سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے…
سینیٹ کا انتخاب پی ٹی آئی باآسانی جیت جائےگی، فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا سینیٹ الیکشن سے متعلق کہنا ہے کہ آج اسلام آباد میں ہونے والا سینیٹ کا انتخاب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) با آسانی جیت جائےگی۔فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آج کے…
حلیم عادل شیخ کو اسمبلی پہنچانے میں تاخیر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو سندھ اسمبلی پہنچانے میں تاخیر کا سامنا ہے، اسپتال وارڈ میں حلیم عادل شیخ کی پولیس سے تکرار بھی ہوگئی۔حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ میری آئینی ذمہ داری ہے کہ…
شرمیلا فاروقی کی سینیٹ الیکشن سے قبل کافی کیساتھ سیلفی وائرل
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی سینیٹ الیکشن سے قبل کافی کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شرمیلا فاروقی نے سینیٹ الیکشن سے قبل اپنی نئی سیلفی شیئر کی ہے۔مذکورہ…
سینیٹ الیکشن: شیخ رشید اور فواد چوہدری نے ووٹ ڈال دیا
ایوان بالا سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے انتخابی میدان سج گیا اور اس ضمن میں وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنا ووٹ ڈال دیا۔ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے اسعد محمود نے بھی ووٹ ڈال…
عمران خان کا امیدوار حفیظ شیخ جیتے گا، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج جمہوریت کا دن ہے، عمران خان کا امیدوار حفیظ شیخ جیتے گا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو اب تک سندھ اسمبلی نہیں پہنچایا گیا شیخ رشید نے گفتگو…
اسلم ابڑو کا پی پی کو ووٹ دینے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو نے آج سینیٹ الیکشن سے متعلق بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پیپلز پارٹی کو ووٹ دوں گا۔اسلم ابڑو سے صحافی نے سوال پوچھا کہ آپ کا ضمیر کیا کہتا ہے سینیٹ میں کس کو ووٹ…