جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انفرادی ایٹموں کی سب سے تفصیلی تصاویرجاری

 نیویارک: سال 2018 میں سائنسدانوں نے انفرادی طور پر ایٹموں کی تصاویر لی تھیں جسے بہت سراہا گیا تھا اور اب دوبارہ کورنیل یونیورسٹی کے طبیعیات دانوں نے ایٹموں کی پہلے سے بھی بہتر اور واضح تصاویر لی ہیں۔ کورنیل یونیورسٹی کے پروفیسرڈیوڈ…