جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رواں ہفتے سونا 4 ہزار روپے سستا ہوا

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے، ایک تولہ سونا 1900 روپے سستا ہوگیا۔ رواں ہفتے سونے کی فی تولہ قیمت چار ہزار روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کم ہوکر ایک…

پی ایس ایل ملتوی ہونے پر دکھ ہوا، ڈیوڈ ویسا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا نے کہا ہے کہ انھیں ایونٹ کے ملتوی ہونے پر دکھ ہوا ہے۔ پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے ملتوی ہونے پر لاہور قلندرز کے اسٹار آل راؤنڈر کا ردِ عمل آگیا۔ اپنے بیان…

کورونا سے مرنے والوں میں موٹاپے کے شکار افراد زیادہ ہیں، تحقیق

نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کورونا سے ہونے والی اموات میں زیادہ تر ایسے افراد شامل ہیں جو موٹاپے کا شکار تھے۔گلوبل اسٹڈی رپورٹ کے مطابق کورونا اموات کی زیادہ تعداد ایسے ممالک میں دیکھی گئی ہے جہاں موٹاپے کا شکار افراد کی تعداد زیادہ…

ملتوی شدہ پی ایس ایل میچز کب ہوں گے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے ملتوی شدہ میچز کو مختلف ماہ میں منعقد کروانے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی نئی تاریخوں سے متعلق ابتدائی طور پر 3 ونڈوز پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پی…

پی ایس ایل میچز ملتوی، ہاکی اولمپیئنز کا افسوس کا اظہار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے میچز ملتوی ہونے پر ہاکی اولمپیئنز نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پی ایس ایل 6 کے میچز ملتوی ہونے پر ہاکی اولمپیئنز کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا۔ اولمپیئن منظور جونیئر کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میچز…

سندھ ریونیو بورڈ نے گزشتہ سال کی نسبت رواں سال زیادہ ٹیکس جمع کیا

خدمات پر عائد سیلز ٹیکس وصولی صوبوں کو منتقلی کے مثبت اثرات نظر آئے، سندھ کے ریونیو میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ ایس آر بی کی مالی سال  2017۔2016 میں ریونیو وصولی 78 ارب روپے تھی جبکہ اب 8 ماہ میں 77ارب روپے سے زیادہ کا ٹیکس جمع کیا جا چکا…

پی ایس ایل ملتوی کرنے کا فیصلہ، شاہد آفریدی متفق نہیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز ملتوی کرنے کے فیصلے سے ملتان سلطانز کے اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی اس فیصلے سے متفق نہیں ہیں۔ پی ایس ایل کے ملتوی ہونے پر ردِ عمل دیتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ…

سمندر کی 11 ہزار میٹر گہرائی میں پہنچنے والا ’’نرم‘‘ اور خودکار روبوٹ

بیجنگ: چینی سائنسدانوں نے سمندر کی انتہائی گہرائی میں تحقیق کےلیے ایسا خودکار روبوٹ تیار کرلیا ہے جو بہت نرم ہونے کے علاوہ آزادانہ انداز میں تیر بھی سکتا ہے۔ حالیہ تجربات کے دوران اس روبوٹ کو سمندر کے سب سے گہرے مقام ’’ماریانا ٹرینچ‘‘…

کورونا سے مزید 64 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 64 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 76 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 64 مریض انتقال کرگئے جب…

پی ایس ایل 6 ملتوی کر دیا گیا

کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد پی ایس ایل 6 غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ پی ایس ایل 6 میں شامل دو ٹیموں کے تین کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے جس کے کھلاڑی 10 روز کی…

پارٹی ارکان نے اعتماد کا اظہار نہ کیا تو اپوزیشن میں چلا جاؤں گا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ پارٹی ارکان سمجھتے ہیں کہ مجھے وزیر اعظم نہیں رہنا چاہیے تومیرے خلاف ووٹ دیں، پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا،ایوان نے اعتماد کا اظہار نہ کیا تو اپوزیشن میں…

امریکہ میں 35 ڈالر میں خریدا گیا پیالہ پانچ لاکھ ڈالر کا کیسے ہو گیا؟

امریکہ میں 35 ڈالر میں خریدا گیا پیالہ پانچ لاکھ ڈالر کا کیسے ہو گیا؟یہی وہ پیالہ ہے جس کو 35 ڈالر میں خریدا گیا اور اب اس کی قیمت 5 لاکھ ڈالر تک بتائی جارہی ہےنوادارت اپنے مالکان کے لیے اکثر اچھی خبر لے کر آتے ہیں اور جس پیالے کا ذکر اب…