سوئٹزر لینڈ میں نقاب پر پابندی کی بات خواتین حقوق کی خلاف ورزی ہے، ایمنسٹی
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سوئٹزر لینڈ میں چہرے کے نقاب پر مجوزہ پابندی کی بات امتیازی اور خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایمنسٹی انٹرنیشنل، سوئٹزرلینڈ کی خواتین سے متعلق حقوق کی سربراہ…
عمران خان کا پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو خط
وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو خط لکھ دیا، عمران خان نے بطور چیئرمین پی ٹی آئی خط تحریر کیا۔ خط میں ووٹ سے متعلق رولز کے بارے میں ارکان کو بتایا گیا ہے۔خط کے متن میں کہا گیا کہ 12 بج کر 15 منٹ کے بعد اسمبلی ہال اور…
ری پلے – 5 مارچ 2021 | پی سی بی سے متعلق پی ایس ایل کیلئے ممکنہ ونڈو اور اختیارات
https://www.youtube.com/watch?v=mF6nbI2Bza8
لوکیٹس: منافع کا ایک موقع؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=HcDtMqEB0YY
سیربین 05 مارچ 2021: گوادر میں حفاظتی باڑ جو شہر کو شہریوں سے الگ کردے گی
https://www.youtube.com/watch?v=-QZIgojFvYg
دوران پرواز بلی کا پائلٹ پر حملہ، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی
جہاز میں پرواز کے دوران ایک غصیلی بلی نے پائلٹ پر حملہ کردیا، جس کے باعث پائلٹ کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔یہ واقعہ سوڈان سے قطر جانے والی ایئرلائن کی فلائٹ میں اس وقت پیش آیا جب ایک بلی نے غصے میں آ کر جہاز کے پائلٹ پر حملہ کردیا۔…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 558 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعے کو سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 558 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 837 پر بند ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 1450 روپے کم ہوکر…
وزیراعظم کی اعتماد کے ووٹ کی درخواست، ایم کیو ایم نے تحفظات سامنے رکھ دیے
وزیراعظم عمران خان سے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم نے اپنی اتحادی جماعت سے اعتماد کے ووٹ کی درخواست کی تو ایم کیو ایم وفد نے اپنے تحفظات سامنے رکھ دیئے۔ذرائع…
اب اپوزیشن والے بھاگ کیوں رہے ہیں؟ شبلی فراز کا سوال
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے استفسار کیا ہے کہ اب اپوزیشن والے بھاگ کیوں رہے ہیں؟وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ حکومت اعتماد کا ووٹ، چیئرمین اور ڈپٹی…
مسترد شدہ بیلٹ پیپرز پر مخصوص نشانات لگائے گئے
سینیٹ الیکشن کے دوران کچھ بیلٹ پیپرز پر نو دو گیارہ (9211) کے ہندسے تحریر تھے۔سندھ کے سینیٹ انتخابات میں مسترد شدہ ووٹوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن کے حکام نے جیونیوز کی خبر کی تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن میں بیلٹ پیپرز پر…
کل قومی اسمبلی کے اجلاس سے پی ڈی ایم کی جانب سے اہم اعلان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=frdy6dT4YXE
وہیل مچھلی نے تھائی خاتون کو مالا مال کردیا
تھائی لینڈ میں وہیل مچھلی کی وجہ سے ایک خاتون کروڑوں کی مالک بن گئی، خاتون کو ساحل سمندر پر واقع اپنے گھر کے قریب وہیل مچھلی کی اگلی ہوئی ایک چیز ملی جس کی مالیت چار کروڑ روپے تک بتائی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون دو ہفتے قبل ساحل…
تفتیشی افسر کسی کو قصور وار یا بے گناہ قرار نہیں دے سکتا، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ تفتیشی افسر کسی کو قصور وار یا بے گناہ قرار نہیں دے سکتا ہے۔سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا اور کہا کہ پولیس ڈائری اور تفتیش قابل قبول شہادت نہیں۔عدالت عظمیٰ نے مزید کہا کہ…
لاہور: خواتین کالج میں 6 اساتذہ کورونا کا شکار، تعلیمی سرگرمیاں جاری
لاہور کے اسلامیہ کالج برائے خواتین کوپر روڈ کے 6 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی۔پرنسپل نے اساتذہ کا کورونا وائرس مثبت آنے سے متعلق محکمہ تعلیم کو مطلع کرنے کے باوجود تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں۔پرنسپل فوزیہ ناز کے مطابق کورونا…
ایک تولہ سونا مزید ایک ہزار 450 روپے سستا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 450 روپے کی کمی ہوگئی۔ رواں ہفتے فی تولہ سونا 5450 روپے سستا ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 1450 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 2 ہزار 725 روپے ہوگئی ہے۔ کاروباری…
کل ہمارا کوئی رکن اجلاس میں نہیں جائے گا، پی ڈی ایم سربراہ کا اعلان
اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ کل کے قومی اسمبلی کے اجلاس میں حزب اختلاف کا کوئی رکن شریک نہیں ہوگا۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کی…
سینیٹ انتخابات: عمران خان کے ریمارکس پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ردعمل – بی بی سی یو آر ڈی…
https://www.youtube.com/watch?v=4jOKa99iOKQ
برطانیہ میں حادثاتی طور پر قرون وسطیٰ کی ’خفیہ‘ سرنگ کی دریافت
برطانیہ میں حادثاتی طور پر قرون وسطیٰ کی ’خفیہ‘ سرنگ کی دریافتجنوبی ویلز میں قرونِ وسطیٰ کا ایک ’خفیہ‘ سرنگ کا نظام دریافت ہوا ہے۔ یہ دریافت ایک الیکٹریکل کمپنی کی ٹیم نے اس وقت کی جب وہ وائے ویلی، مونمتھ شائر کے علاقے ٹنٹرن میں بجلی کے…
سندھ، بلوچستان، کے پی میں الیکشن کمیشن ٹھیک، اسلام آباد میں غلط کیسے؟ مریم نواز کا سوال
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے آئین کے تحت رائے دی، قوم کو سمجھ آگئی ہے کہ مافیا کیا ہوتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن جماعت ن لیگ کی نائب صدر نے استفسار کیا کہ بلوچستان، سندھ اور…
فیصل آباد: سمندری میں پولیس اور ڈاکوؤں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ
فیصل آباد کے علاقے سمندری میں کار سوار ملزمان اور پولیس میں مقابلہ ہوا۔کار سوار ملزمان نے ڈولفن فورس کی جانب سے روکنے کی کوشش پر فائرنگ کردی۔ جس کے بعد علاقہ شدید فائرنگ سے گونج اٹھا۔ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ…