پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 53 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
عمران خان نے 80ء کی دہائی کی یاد تازہ کردی
وزیراعظم عمران خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 36 سال پُرانی اپنی تصویر شیئر کی ہے۔عمران خان کی اس تصویر کو اس قدر پسند کیا جارہا ہے کہ چند ہی گھنٹوں میں 75 ہزار سے زائد لائکس آچکے ہیں۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اکثر اپنے…
یمن کے حوثی باغیوں کو دہشتگرد تنظیم کی لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ
امریکا نے یمن کے حوثی باغیوں کو دہشت گرد تنظیم کی لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا، پینٹاگون کا کہنا ہے کہ فیصلہ انسانی بنیادوں پر کیا، سعودی سرزمین پر حملوں کے دفاع میں امریکا سعودی عرب کی مدد جاری رکھے گا۔ترجمان پینٹاگون کے مطابق حوثیوں سے…
رابی پیرزادہ کا آرمی چیف کو خراجِ تحسین
خیال رہے کہ رابی پیرزادہ نے شوبز چھوڑنے کے بعد مصوری کو اپنا ذریعۂ معاش بنالیا ہے، اس کے علاوہ وہ فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی نظر آتی ہیں۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
دنیا: کورونا وائرس کے کیسز 10 کروڑ 63 لاکھ سے متجاوز
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 63 لاکھ 58 ہزار 244 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 23 لاکھ 20…
26 کے بعد اور کچھ نہیں 27 مارچ ہوگا: چوہدری محمد سرور
پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ 26 مارچ کے بعد 27 مارچ ہو گا اور کچھ نہیں ہو گا۔لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ دسمبر اور جنوری میں کچھ نہ کر سکنے والی اپوزیشن مارچ میں بھی ناکام…
آسٹریلین اوپن کا آغاز کل ہوگا
سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا آغاز کل سے ہو رہا ہے، ایونٹ تمام تر کووڈ ایس او پیز کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے۔میلبرن میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، کووڈ ایس او یپز کے تحت تماشائیوں کی 50 فیصد تعداد…
مہنگائی قانون سازی سے کم نہیں ہوتی، شاہ محمود قریشی
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مہنگائی قانون سازی سےکم نہیں ہوتی اگر قانون سازی سے مہنگائی کم ہوتی تو ہم کل قانون لے آتے جبکہ چارٹرآف ڈیموکریسی میں بھی یہی مطالبہ ہے۔
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی…
علی سدپارہ کی تلاش میں پھر آپریشن شروع
دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو کو موسمِ سرما میں سر کرنے والے ملک کے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما علی سد پارہ کی تلاش میں آج پھر سرچ آپریشن شروع ہو چکا ہے۔سدپارہ اور ان کی ٹیم کے ٹو کو موسمِ سرما میں سر کرنے کی کوشش کے دوران 1 روز سے لاپتہ…
نیمل اور حمزہ علی عباسی کی نئی تصویر کے چرچے
واضح رہے کہ معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور سال 2019 میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی جوڑی حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں گزشتہ سال 30 جولائی کو بیٹے کی پیدائش ہوئی…
کراچی میں رات سرد رہے گی
محکمۂ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجۂ حرارت 17 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، کم سے کم درجۂ حرارت 10 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ…
مہوش حیات کوہِ پیما علی سدپارہ اور اُن کے ساتھیوں کیلئے دُعاگو
سدپارہ اور ان کی ٹیم کے ٹو کو موسمِ سرما میں سر کرنے کی کوشش کے دوران 1 روز سے لاپتہ ہیں اور ان سے تاحال کوئی رابطہ نہیں ہو سکا ہے، ان کی تلاش کے لیے گزشتہ روز بھی سرچ آپریشن کیا گیا۔علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کو گزشتہ روز ہیلی کاپٹرز کے…
پاکستان کے 7 کھلاڑی آؤٹ، لیڈ بڑھانے کا سلسلہ جاری
راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل کا آغاز پاکستان کے لیے مایوس کن رہا اور اس کی ساتویں وکٹ 159 رن پر گر گئی، پاکستان نے دوسری اننگز میں جنوبی افریقا پر اپنی برتری 230 رنز سے بڑھالی ہے۔پاکستان کے ساتویں آؤٹ ہونے والے کھلاڑی حسن علی…
اسپتال میں لڑکی سے زیادتی ،IG پنجاب نے نوٹس لے لیا
پنجاب کے آئی جی انعام غنی نے لودھراں کے اسپتال ملازمین کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔آئی جی پنجاب انعام غنی نے لودھراں کے واقعے پر آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔اس ضمن میں آئی جی پنجاب انعام غنی نے ہدایت کی…
راولپنڈی ٹیسٹ: ایک وکٹ کے نقصان پر جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری
راولپنڈی (سید وزیر علی قادری): پاکستان کے دیے گئے ہدف 370 رنز کے جواب میں مہمان ٹیم جنوبی افریقا نے چائے کے وقفہ پر 10 اوورز کے اختتام پر37رنز بنائے تھے اور ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا تھا اور پہلی وکٹ شاہین شاہ آفریدی کے حصے میں آئی تھی۔
تفصیلات…
کمالیہ: شادی میں ڈانس پارٹی ، 2 دولہوں سمیت 37 گرفتار
پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنکھ کے علاقے کمالیہ میں میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2 سگے بھائی دولہوں سمیت 37 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق کمالیہ کے علاقے اپر کالونی میں 2 سگے بھائیوں عمران اور رضوان کی شادی کی تقریب تھی جہاں ڈانس…
سندھ: گزشتہ روز 7 ہزار 674 ہیلتھ کیئر ورکرز کی ویکسینیشن
ملک بھر کی طرح سندھ میں بھی انسدادِ کورونا مہم کے تحت ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے، صوبے میں انسدادِ کورونا ویکسین کے چوتھے روز 7 ہزار 674 ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگائی گئی۔ترجمان محکمۂ صحت سندھ کے مطابق کراچی کے خالق…
باکسر لیون اسپنکس انتقال کر گئے
ہیوی ویٹ باکسنگ کے سابق عالمی چیمپئن لیون اسپنکس67سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔خبر ایجنسی زرائع کے مطابق باکسنگ چیمپئن لیون اسپنکس کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔لیون اسپنکس نے 1978 ء میں باکسنگ لیجنڈ محمد علی کو پہلی بار ہرا کر عالمی اعزاز…