یوسف رضا گیلانی نے ایم کیو ایم سے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کی گزارش کردی
سابق وزیراعظم اور نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کا ساتھ دینے کا کہہ دیا۔پارلیمنٹ لاجز میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی، اس موقع پر یوسف…
خوش نصیبی ہے حکومتی وفد ہمارے پاس آیا، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ حکومتی وفد ہمارے پاس آیا ہے۔اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں…
پی ٹی آئی ایم این ایز کا علی گیلانی کی ویڈیو میں موجود ہونے کا انکشاف
سابق وزیراعظم اور نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں آنے والے پی ٹی آئی اراکین کا موقف سامنے آگیا، پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے ویڈیو میں اپنی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔ پی ٹی آئی ایم این ایز…
گھوڑوں کی تجارت ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی کردار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gBYvZIMV64o
وزیر اعظم عمران خان کے انتخابات کرانے سے متعلق اہم اعلان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=V4WZiU0jpy0
وزیراعظم عمران خان نے این اے اجلاس میں اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد جارحانہ تقریر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2cXTguKEAk0
کشمیر کی 'خرگوش لڑکی' نے اسکول چھوڑنے کا انتخاب کیوں کیا؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=8Jo7HuHFvLM
’اب ہم اپنے لیے خود بات کر سکتے ہیں، اس سے آزادی کا احساس ملا ہے‘
میگھن مارکل: ’اب اپنے لیے خود بول سکتے ہیں، اس سے آزادی کا احساس ملا ہے‘اوپرا ونفری کے ساتھ برطانوی شاہی جوڑے کا انٹرویو اتوار کو امریکہ اور پیر کو برطانیہ میں نشر ہو گاڈچز آف سسیکس میگھن مارکل نے کہا ہے کہ شاہی زندگی اس سے بہت مختلف ہوتی…
اطالوی لغت تریکانی میں ’عورت‘ کی تعریف بدلنے کا مطالبہ
اطالوی لغت تریکانی میں ’عورت‘ کی تعریف بدلنے کا مطالبہاطالوی زبان کی ڈکشنری تریکانیتقریباً 100 معروف شخصیات نے اطالوی لغت تریکانی کے نام ایک خط پر دستخط کیے ہیں جس میں 'عورت' لفظ کی تعریف کی تبدیلی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اس مہم کے ذریعے یہ…
پاکستان میں شاندار استقبال کے بعد واپس جانے پر بہت افسردہ ہوں، ڈیوڈ گاور
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں کمنٹری کے فرائض سرانجام دینے والے ڈیوڈ گاور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں شاندار استقبال کے بعد واپس جانے پر بہت افسردہ ہوں۔ ڈیوڈ گاور نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ…
تھر میں مزید 2 بچے انتقال کرگئے
تھرپارکر میں غذائيت کی کمی اورمختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 2 نومولود بچے انتقال کرگئے۔محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 2 ماہ ایک نومولود ہے جبکہ نتقال کرجانےوالےبچوں کا تعلق تھر کے دیہی علاقوں سے ہیں۔رواں سال جاں بحق…
پی ایس ایل میں پروفیشنل ازم کا مظاہرہ نہیں کیا گیا، عمران نذیر
سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران نذیر کا پاکستان سُپر لیگ کے ملتوی ہونے کے معاملے پر کہنا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس کنٹرول کرنے کے حوالے سے پاکستان کی تعریف ہوئی، پی ایس ایل میں ہم نے پروفیشنل ازم کا مظاہرہ نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ بائیو سیکور…
کوئٹہ: مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا ہے، مرغی کے گوشت کی قیمت میں 20 روپے کے اضافے کے بعد فی کلو گوشت 400 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔چند روز قبل مرغی کا گوشت 380 اور اس سے قبل 340 روپے میں فروخت کیا جارہا تھا۔مارکیٹ ذرائع…
وزیرِ اعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
وزیرِ اعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے، جس کا اعلان اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے کیا گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ اگست 2018ء میں عمران خان 176 ووٹ لے کر وزیرِ اعظم بنے تھے جبکہ مارچ 2021ء میں…
اٹلی میں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا
اٹلی میں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھوئیں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعد کئی میٹر کی بلندی تک دھوئیں کے کالے بادل چھائے ہوئے دکھائی دیے۔حکام نے آتش فشاں کے قریب سے گزرنے والی پروازوں کا رخ موڑنے کے احکامات…
پنجاب اسمبلی: نون لیگی رہنماؤں پر حملے کیخلاف قرارداد جمع
مسلم لیگ نون کے رہنماؤں پر حملے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔قرار داد پنجاب اسمبلی کی مسلم لیگ نون کی رکن رابعہ فاروقی نے اسمبلی میں جمع کروائی ہے۔قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ نون کے منتخب نمائندوں پر…
پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 38 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 سے 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں…
کوئی وزیراعظم خود اعتماد کا ووٹ نہیں لے سکتا، شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج کا قومی اسمبلی کا اجلاس غیر آئینی، غیر قانونی، غیر اخلاقی ہے، کوئی وزیراعظم خود اعتماد کا ووٹ نہیں لے سکتا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد…
لیگی رہنماؤں نے شیروں کی طرح ووٹ چوروں کا مقابلہ کیا: مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر لیگی رہنماؤں سے بدتمیزی اور جوتا اچھالنے کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فخر ہے کہ نون لیگی رہنماؤں نے شیروں کی طرح ووٹ چوروں اور غنڈوں کا مقابلہ کیا۔ مریم نواز نے کہا کہ…
عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول صدیقی
اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان صاحب تبدیلی کے لیے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، ہم صرف لینے والی سائیڈ پر نہیں اتحادی حکومت کو دینے کی پوزیشن میں ہیں۔ایوان میں اظہار خیال کرتے…