میں کس کے ہاتھ میں اپنا لہو تلاش کروں
میں کس کے ہاتھوں میں اپنا لہو تلاش کروں یہ آواز آج ہر اُس نوجوان مرد، عورت، معصوم ننھی پریوں، نوجوان لڑکیوں کی ہے جو زیادتی کے بعد بے رحمی سے قتل کر دی گئیں۔ یہ آواز اُن نوجوانوں کی ہے جو سر عام پولیس کی دہشت گردی، جعلی پولیس مقابلوں…
۔ 5فروری اور یکجہتی کی سیاست
5فروری 2021: اس برس بھی اہل کشمیر کے ساتھ یکجہتی کا کھیل کھیلا گیا۔ اس کھیل میں ہم کشمیریوں کے جذبات کے ساتھ کھیلتے ہیں۔ انہیں یقین دلاتے ہیں کہ ہم ان کے ساتھ ہیں۔۔۔ زندگی کی جنگ میں ہی نہیں کھیلوں میں بھی جیت اور ہار ہوتی ہے۔ کامیابی…
حکومتی صفوں میں بھو نچال
گزشتہ کافی دنوں سے ہمارے ملک کا سیاسی موسم خاصہ گرم ہے اپوزیشن رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے حکومتی خامیوں کو اُجاگر کرنے کے لیے مسلسل اپنی مہارتیں استعمال کر رہی ہے حالانکہ اگر اپو زیشن صرف بیٹھ کر خاموشی سے حکومتی کھیل دیکھتی رہتی تو…
پھر آرڈیننس‘ اداروں پر عدم اعتماد
پاکستان میں حکمران من مانی کرنے یا اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے آئین اور قانون کو ہمیشہ بالائے طاق رکھتے ہیں۔ ایک مرتبہ پھر آرڈیننس فیکٹری نے کام شروع کردیا ہے۔ صدر عارف علوی نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے لیے آرڈیننس جاری…
کشمیر آزاد کرادیں… زبردست آدمی بن جائیں
وزیراعظم عمران خان نے تین سال چور چور کا شور مچانے کے بعد شکست تسلیم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نواز شریف کو جلد واپس نہیں لاسکتے۔ وہ دم دبا کر باہر بیٹھا ہوا ہے۔ بھائی اور منشی تک کے بچے پیسا چوری کرکے باہر بیٹھے ہوئے ہیں۔ یہ لوگ خود کو…
قومی کرکٹرز کی ٹریننگ کے دوران سبز ہلالی پرچم لہرانا لازمی جزو بنتا جارہا ہے
قومی کرکٹرز کی ٹریننگ کے دوران سبز ہلالی پرچم لہرانا لازمی جزو بنتا جارہا ہے، ٹریننگ سے قبل گراؤنڈ میں سبز ہلالی پرچم لہرانے کی شروعات نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر نے جونیئر ٹیموں کے کیمپس سے کی۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
یو این رپورٹ میں خطے کو دہشتگرد تنظیموں سے خطرات کا انتباہ کیا گیا، دفتر خارجہ
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
خیبر پختون خوا: ایک اور ڈاکٹر کے کورونا سے انتقال کی تصدیق
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
قال اللہ تعالیٰ و قال رسول اللہﷺ
اور ہم نے پتھراؤ کرنے والی ہوا اس پر بھیج دی صرف لوطؑ کے گھر والے اْس سے محفوظ رہے۔ اْن کو ہم نے اپنے فضل سے رات کے پچھلے پہر بچا کر نکال دیا یہ جزا دیتے ہیں ہم ہر اْس شخص کو جو شکر گزار ہوتا ہے۔ لوطؑ نے اپنی قوم کے لوگوں کو ہماری پکڑ…
الیکشن آرڈیننس آئین اور پارلیمنٹ پر حملہ ہے، پیپلزپارٹی
کراچی/اسلام آباد( اسٹاف رپورٹر+نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے اقدام آئین اور پارلیمنٹ پر حملہ قرار دیا جبکہ جماعت اسلامی پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے پارلیمنٹ کے دونوں…
معاملہ عدالت میںہے ‘ حکومت نے بدنیتی پر مبنی آرڈیننس جاری کیا‘ فضل الرحمن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام اور پی ڈی ایم کے سر براہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ معاملہ عدالت میںہے ‘ حکومت نے بدنیتی پر مبنی آرڈیننس جاری کیا۔گزشتہ روزکراچی میں سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی مرحوم کی رہائشگاہ پر ان کے…
محمد رضوان کی سنچری کے پیچھے چُھپا راز سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے آج جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی سنچری اسکور کرنے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے دن کے اختتام پر آج کے سنچری میکر محمد رضوان نے میڈیا سے گفتگو کی اور اپنی سنچری کے پیچھے…
کراچی میں کورونا ویکسین وی وی آئی پیز کو لگنے پر اسد عمر کا تبصرہ
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اب تک وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزراء اور اُن کے خاندانوں نے کورونا ویکسین نہیں لگوائی ہے۔اسد عمر نے ان خیالات کا اظہار کراچی میں وی وی آئی پیز کو کورونا ویکسین لگانے سے متعلق اطلاع پر تبصرے…
قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی نیشنل ہائی پاور سینٹر میں پریکٹس
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور نیشنل ہائی پاور سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے کھلاڑیوں کی پاور ہٹنگ بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، وہ خود بھی ہٹنگ کر کے بیٹسمینوں کو ٹپس دیتے ہیں۔بشکریہ جنگ;} a…
امریکی پابندیاں ختم ہونے تک جوہری معاہدے پر دوبارہ عمل پیرا نہیں ہوں گے، ایران
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکا ایران سے جوہری معاہدے کی دوبارہ پاسداری چاہتا ہے تو اسے ایران پر عائد پابندیاں عملی طور پر ختم کرنا ہوں گی۔ایرانی ایئر فورس کمانڈرز سے خطاب میں آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا…
پوپ فرانسس کا میانمار کے عوام سے اظہار یکجہتی
انہوں نے کہا کہ میانمار میں ذمے دار عوامی مفاد کے لیے خلوص کا مظاہرہ کریں، میانمار میں ذمہ داران جمہوریت کی بقا، قومی استحکام اور سماجی انصاف کے لیے کام کریں۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
مولانا فضل الرحمان، نواز شریف اور زرداری کے ساتھ جیل جانے والے ہیں، پرویز خٹک
پرویز خٹک نے نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان قوم کو بتائیں ان کے پاس اربوں روپے کی جائیداد کہاں سے آئی۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا یومِ احتساب آچکا ہے ۔وزیر دفاق کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیمو…
کیماری: تصفیے کے دوران فائرنگ، باپ جاں بحق، 3 بیٹے زخمی
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ: پاکستان ٹیم کو فائنل میں شکست
کورونا وباء کی وجہ سے پاکستان کی میزبانی میں کھیلے گئے آن لائن اسکریبل ایونٹ کا فائنل ٹاکرا پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان ہوا جس میں ٹیم پاکستان نے شاندار مقابلہ کیا، لیکن تھائی لینڈ کی ٹیم اس سے بہتر ثابت ہوئی۔تھائی لینڈ کی ٹیم نے…
چینی فوج نے کورونا ویکسین کی کھیپ پاکستانی فوج کے حوالے کردی
چینی وزارت قومی دفاع کے مطابق پاکستان کی درخواست پر سینٹرل ملٹری کمیشن نے کورونا وائرس ویکسین فراہمی کی اجازت دیدی، جس کے بعد پیپلز لبریشن آرمی آف چائنا نے ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان کے حوالے کردی۔پاکستانی فوج چین کی فوج سے کورونا…