لاہور، سابق انسپکٹر عابد باکسر کے گھر پر فائرنگ کا مقدمہ درج
لاہور میں سابق انسپکٹر عابد باکسر کے گھر پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ صدیق بٹ، علی میر، عبدﷲ میر اورحمزہ میر سمیت 10 نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں پولیس انسپکٹر ارشد امین بٹ بھی نامزد ہے۔گزشتہ روز ان کاؤنٹر…
لاہور میں پتنگ بازوں کیخلاف کارروائیاں، 39 گرفتار
بسنت کے تہوار کی آمد کے ساتھ ہی لاہور میں پتنگ بازوں کی شامت آگئی، پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر 39 پتنگ باز اور پتنگ فروش گرفتار کرلیے۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ڈرون ٹیکنالوجی سے مدد لینے کا حکم دے دیا گیا۔ہدایات…
فلوریڈا، چور کی خاتون جج کو مسکا لگانے کی کوشش
فلوریڈا میں چوری کےالزام میں پکڑے گئے شخص نے خاتون جج کو مسکا لگانے کی کوشش کی۔ زوم لنک پر سماعت کے دوران جج کی خوبصورتی کی تعریف چور کے کسی کام نہ آئی۔خبر ایجنسی کے مطابق جج نے 5 ہزار ڈالر جرمانے کی سزا سنادی۔بشکریہ جنگ;} a…
کراچی: مشتبہ دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، ایک ہلاک، 5 گرفتار
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں مشتبہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر کے ایک کو ہلاک جبکہ 5 کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی عمر شاہد حامد کہتے ہیں کارروائی کے دوران بارود سے بھرا رکشہ ،خودکش جیکٹ، مارٹر شیلز، بارودی…
‘فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، کوئی بیک ڈور رابطے نہیں’
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، کسی قسم کے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ہورہے۔
میڈیا کو جاری بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ کسی قسم کی سیاست کے ساتھ ہمارا تعلق نہیں، بغیر تحقیق اس…
میانمار بغاوت: ہر چیز جو آپ کو اس کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=HBlPNUwG-Y4
اسلام آباد کچہری میں 150 چیمبرز گرانے پر وکلاء کا پرتشدد احتجاج
اسلام آباد کچہری میں چیمبرز گرانے کے خلاف وکلاء نے پرتشدد احتجاج کیا، مشتعل افراد نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے بلاک میں کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیے اور چیمبر کے باہر نعرے بازی کی جبکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ اپنے…
پاکستان میں کورونا سے اموات 12 ہزار سے تجاوز کرگئی
ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 12 ہزار 26ہو گئی ہے جبکہ کُل مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 55ہزار 511 ہو چکی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 1دہشتگرد ہلاک ، 5گرفتار
کراچی: سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے شاہ لطیف ٹاؤن میں دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک اور پانچ کو گرفتار کرلیا جبکہ دہشتگردوں کی جانب سے پولیس کی بکتر بند پر بھی دستی بموں سے حملہ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق…
اسلام آباد: عازمین حج کیلیے کورونا ویکسین لازمی قرار
اسلام آباد: اس سال عازمین حج کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے جبکہ حج کے لئے فلائٹ آپریشن مئی کے آخر یا جون میں شروع کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سے اس سال 2 لاکھ سے زائد افراد حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے اور عازمین…
ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار
ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے، میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت لیہہ میں منفی 12، استور منفی9، گوپس منفی 8، زیارت منفی 7، کالام منفی 6، اسکردو منفی 5 اور کوئٹہ میں…
لودھراں، ڈی ایچ کیو اسپتال کے 2 ملازمین کی لڑکی سے زیادتی
لودھراں میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے 2 ملازمین نے لڑکی سے زیادتی کی ہے۔ 20 ہزار کے عوض نوکری دینے کی پیش کش کی تھی۔لڑکی کو اپائنٹمنٹ لیٹر کے بہانے بلاکر ساتھی سمیت زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ میڈیکل میں زیادتی ثابت ہوگئی۔ ملزمان نے…
لندن: چاقو زنی کی وارداتیں، ایک شخص ہلاک اور 9 زخمی
لندن کے علاقے کرائیڈن میں چاقو زنی کی متعدد وارداتوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔ میٹ پولیس کا کہنا ہے کہ 2 افراد کو زیرِ حراست، واقعات کا آپس میں تعلق سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا۔پولیس کے مطابق علاقے میں تشدد کے مزید واقعات…
کورونا ویکسین کیلئے میڈیا کارکنوں کو بھی شامل کیا جائے گا، ناصر حسین شاہ
وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے لیے فرنٹ لائن ورکرز کے ساتھ فیلڈ میں موجود میڈیا کارکنان کو بھی شامل کیا جائے گا۔انھوں نے بتایا کہ میڈیا ہاؤسز کے میڈیا ورکرز کے ساتھ مسائل کے حوالے سے سندھ میں بہتری ہے۔ان کا…
سری لنکا کو شکست، پاکستان یوتھ ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر یوتھ ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے، ٹائٹل کے لیے پاکستان اتوار کو تھائی لینڈ سے مقابلہ کرے گا۔ کورونا وبا کی وجہ سے اس سال یوتھ ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ آن لائن منعقد ہورہی ہے،…
احسن اقبال نے سینیٹ الیکشن پر آرڈیننس مسترد کر دیا
پاکستان مسلم (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے سینیٹ الیکشن پر صدارتی آرڈیننس مسترد کر دیا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت ملک کو آئینی انارکی کی طرف دھکیل رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ…
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف آسٹریلیا میں احتجاج
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف آسٹریلیا میں بھی میانمار کے شہریوں نے احتجاج کیا، شرکاء نے جمہوریت کی بحالی اور آنگ سان سوچی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔دوسری جانب ینگون یونیورسٹی کے قریب نوجوانوں نے مظاہرہ کرتے ہوئے آمریت ختم کرنے کا…
یہ درست نہیں کہ نیب پلی بارگین کی منظوری دیتا ہے، ترجمان
نیب ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ درست نہیں کہ نیب پلی بارگین کی منظوری دیتا ہے، ملزم پلی بارگین کی درخواست میں اپنے جرم کا اعتراف کرتا ہے۔ترجمان نے کہا ہے کہ ملزم لوٹی گئی واجب الادا رقم ادا کرتا ہے، 10سال کے لیے الیکشن لڑنے کے لیے نااہل ہوتا…
جناح کا وزیر اعظم کے نام خط
محترم وزیر اعظم:
مجھے 14 اگست 1947 کو اپنا کام مکمل کرنے کے فوراً بعد ہی رخصت ہونا پڑا۔ اس امید کے ساتھ کہ سکون سے آرام کروں گا۔ میں تو ایک معمولی سی قبر سے خوش ہوتا۔ جیسا کہ کرسٹینا روز سیٹی نے کہا ہے کہ میں ایک معمولی قبر سے خوش ہوں۔…
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہوگئی
تازہ ترین خبروں کے مطابق بدعنوانی کے خلاف سرگرم بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے گلوبل کرپشن انڈیکس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن گزشتہ برس کے مقابلے میں 4 درجے بڑھ گئی، کرپشن کے لحاظ سے 180 ممالک کی فہرست میں…